الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
بس بہت ہوگیا ، میری نظر میں آپ مزید فورم پر لکھنے کے اہل نہیں ہیں ۔ اور شاید آپ کی اپنی خواہش بھی یہ ہے ۔
غیر محدود مدت کے لیے آپ کو فورم پر ’’ بین ‘‘ کیا جاتا ہے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زبیر علی زئی صاحب رحمہ اللہ نے ان پر ایک مضمون لکھا تھا جو الحدیث کے علاوہ محدث ، لاہور میں بھی چھپا تھا ، اس میں تمام سوالوں کا جواب موجود ہے ۔ محدث کا شمارہ مجھے یاد نہیں لیکن تلاش کرنے سے مل سکتا ہے ۔
عبد اللہ االمطلق درست نام ہے ۔
بظاہر تو فتوی میں کوئی قابل اعتراض بات محسوس نہیں ہوتی ،
قانونی اعتبار سے اس میں کیا خرابی ہے ؟
حرمین میں جو لوگ کام کرتے ہیں خاص طور پر جن کو ’’ عمال ‘‘ کہا جاتا ہے ، میرے خیال میں تو سب اسی نظام کے تحت ہے ، بن لادن نامی کوئی کمپنی ہے اکثر کام اس کے مزوور کرتے...
کشمیر خان بھائی علمی انداز میں بات کرر ہے ہیں ، ان کے ساتھ وہی انداز اپنایا جائے ، جیساکہ ابن داود بھائی وغیرہ نے حوالہ کے ساتھ گفتگو کی ۔
اعلی حضرت بریلوی مذہب کے بانی مبانی سمجھے جاتے ہیں ، یہ بات زبان زد عام ہے ۔ لیکن ممکن ہے جسے ہم ’’ عرف ‘‘ سمجھتے ہیں وہ درست نہ ہو ۔
خیر اگر کشمیر صاحب کو...