الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کہاں ؟
اس سے مراد یہ کہاں سے نکلتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی نبی آئیں گے ؟ آیت کے اندر جو کچھ بیان ہے وہ درست ہے کہ آدم سے لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک بےشمار انبیاء تشریف لائے ۔ ان تمام انبیاء کو ماننا چاہیے کہ وہ نبی تھے ، اور شریعت محمدی پر عمل کرنا تا قیامت واجب ہے ۔
جی...
صحيح حديث سے مراد قول احمد ہاشمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا قول مرزا غلام احمد قادیانی ؟
شیخ البانی رحمہ اللہ اور دیگر کئی علماء نے اس روایت کے ضعیف و موضوع ہونے پر مستقل کتابیں لکھی ہیں ۔
محترم کنعان صاحب غصے میں نہ آئیں ، سجاد صاحب فورم کے ایک سنجیدہ رکن ہیں ، کاروباری پس منظر رکھتے ہیں ۔
’ تنازل ‘ ، ’ نقل کفالہ ‘ وغیرہ الفاظ ایسے ہیں جنہیں سنتے ہی سر میں درد شروع ہوجاتا ہے ، حالانکہ اللہ کا شکر ہے طالبعلموں کو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ، لیکن پھر بھی ادھر ادھر کی سنتے ہیں تو رونگٹے...
آئندہ کے لیے :جس مراسلے میں موجود تصویر نظر نہیں آرہی ، اس کا ’’ جواب ‘‘ والا بٹن دبائیں اقتباس میں آپ کو تصویر نظر آنا شروع ہوجائے گی ۔ ان شاءاللہ ۔ مجرب نسخہ ۔
انڈونیشی دوسرے لوگوں کی نسبت بہت شریف یعنی بھلے مانس پائے گئے ہیں ، امید ہے جو بھی نو بجے کے بعد ملے گا وہ پولیس کو خود بخود نکاح نامہ نکال کر دکھانے لگے گا ۔
احسان صاحب عرصے بعد کوئی قادیانی فورم پر نظر آیا ہے ۔ ولید نامی ایک رکن ہوتے تھے کچھ دن آئے پھر پکے پکے غائب ہوگئے ۔
معذرت آپ کو سلام وغیرہ نہیں کرسکتے ، کیونکہ غیر مسلموں کے ساتھ سلام میں پہل کرنا جائز نہیں ۔
ان علمی سوالوں کے علمی جوابات آپ خود ہی عنایت فرمادیں ، تاکہ خلق خدا کا بھلا ہو ۔ کیونکہ یہ بات تجربہ شدہ ہے کہ اس طرح کے موضوعات میں چاہے سو سوال کر لیں بحث و مباحثہ میں بات ایک سے ہی آگے نہیں بڑھتی ۔
کمپیوٹر ، موبائل وغیرہ سے لوگوں کی دلچسپی اور پھر آئے دن ان کے مختصر ہونے کی رفتار کو مد نظر رکھا جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ دور کبھی نہیں آئے گا جب لوگ سکوں کی تھیلیاں ساتھ اٹھایا کریں گے ۔
ہاں البتہ کوئی اور ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ بطور کرنسی جو کچھ بھی آپ کے پاس ہو وہ اس کی ذاتی قیمت ہو ،...
پیغمبر اسلام کی زندگی پر متنازعہ ایرانی فلم
(محمد رسول الله )
تحریر : فردوس جمال
بدقسمتی سے فقط گذشتہ دو دهائیوں پر محیط ایران کی تاریخ کو بنظر غائر اگر پڑها اور انصاف سے پرکها جائے تو پهر اس کے بعد ایران سے یہ توقع رکهنا کہ ایران مستقبل میں مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق ، یکجہتی و یگانگت کو...
معاشیات پر کئی ارباب فکر و نظر کا نقطہ نظر پڑھنے کو ملا ہے ، سب یہی کہتے ہیں کہ ترقی اور فلاح کی ایک ہی راہ ہے کہ درہم و دینار کا دوبارہ اجراء کیا جائے ۔