الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ام القری یونیورسٹی کے ایک معروف پروفیسر حاتم شریف العونی جن کی رہائش بھی مکہ مکرمہ میں ہی ہے ، حادثہ کے بارے میں لکھتے ہیں :
سقوط رافعة من رافعات توسعة المسجد الحرام بسبب الرياح الشديدة التي هبت عصر اليوم ، وأنباء عن وفيات وإصابات ، اللهم ارحم الموتى واشف المصابين واجبر كسر قلوب المصابين وسلم...
عرب میڈیا کے مطابق 72 افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے آئی بی سی اردو کے نمائندے کو بتایا ہے کہ واقعے میں ایک پاکستانی عازم حج کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزارت مذہبی امور پاکستان نے حجاج سے متعلق معلومات کے لیے...
اگر آپ براہ راست گفتگو کرسکتے ہیں تو ہم یہ سلسلہ جاری رکھتے ہیں ۔ یعنی کسی کتاب میں جو بھی دلائل بیان ہوئے ہیں وہ آپ یہاں بیان کریں پھر میں بھی کتب سے دلائل یہاں پیش کروں گا ۔
اگر آپ کے پاس وقت نہیں تو کوئی ضروری نہیں کہ بحث کو جاری رکھا جائے ۔
ہمارے نزدیک قبول خبر کی معروف شروط ہیں جو محدثین نے...
مکہ مکرمہ مسجد حرام میں صفا مروہ کی طرف تعمیراتی سلسلے میں نصب کی گئی کرینوں میں سے ایک کرین گرگئی ہے ، جس کی وجہ سے اب تک 60 سے زائد اموات ہونے کی خبر ملی ہے ، جبکہ زخمیوں کی تعداد 30 بتائی جارہی ہے ،۔ انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
امدادی کاروائیاں زور شور سے جاری ہیں ، جبکہ اس حادثے کے اسباب و...
فیس بک پر ایک صاحب عابی مکھنوی کی تحریر :
فیس بُک پر خُدا کے "" وجود "" اور "" عدم وجود "" پر مباحثے آج کل زبان زدِ عام ہیں !!!
یعنی موضوع اللہ کی ذات ہے !!
میرا ایک بہت گہرا دوست بھی جنونی حد تک لبرل ہے !! لبرل تو ذرا ہلکا لفظ ہے ایتھیسٹ یعنی مُلحد ہے ۔ ہم دونوں کا مشترکہ مشغلہ دُنیا جہان سے پی...
ایسی باتیں آپ کے منہ سے اچھی لگتیں اگر ’’ امت قادیانیہ ‘‘ ’’ علی قلب رجل واحد ‘‘ ہوتی تو ، ابھی اسی لڑی میں آپ کچھ قادیانیوں کو منافق قرار دے چکے ہیں ۔
شاید آپ کے پاس ہی کتابوں کے ڈھیر ہوں گے جس میں قادیانی کو نبی ماننے والے ، مہدی ماننے والے ، مسیح موعود ماننے والے ایک دوسرے پر حروف کی بوچھاڑ...
آپ سے سامنا ہوگیا ہے ، دودھ کا ودھ ، پانی کا پانی ہو جائے گا ۔
فسوف ترى إذا انكشف الغبار
أفرس تحت رجلك أم حمار
ایسی کتابوں میں فریق مخالف کے خلاف بے جا الزام بھی موجود ہوتے ہیں ، اگر آپ نے کسی بھی الزام کی تردید باثبوت کردی تو ہم اس پر اصرار نہیں کریں گے ۔
گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی ہے ، آپ...
''قصہ دانشورانہ قبض و بدہضمی کا''
ہم کہ اپنی طینت میں بنی اسرائیل ہیں جنہیں کوئی بھی حالت خوش نہیں آتی. ''من و سلوی'' میسر آئے تو یکسانیت سے اوب جاتے ہیں اور ہفتہ بھر میں قبض کی شکایت ہوجاتی ہے؛ پھر طرح طرح کے مطالبات کے لئے دبلے ہوئے جاتے ہیں اور لگ جاتے ہیں دھرنے دینے....چلو یہاں تک تو بات...
آپ کسی اور طرف نکل رہے ہیں ، میں نے تو آپ کے ہی ایک اقتباس کو مد نظر رکھتے ہوئے آئینہ قادیانیت پیش کیا تھا ، ہر اگر اس کتاب میں کہیں قادیانیت کی طرف کوئی غلط بات منسوب کی جاتی تو آپ کا اعتراض بر محل تھا ، خیر اوپر دی گئی کتاب کی فہرست ملاحظہ فرمالیں :
(1)سخن ہائے گفتی
9
(2)مرزاغلام احمدقاديانی...
آپ کتابیں پیش کرنے میں کافی فراخ دل محسوس ہوئے اس لیے آپ کو یہ مشورہ دیا تھا ، اور تاکہ آپ کی فراخدلی کی حقیقت سب کے سامنے آجائے ۔
ورنہ تو سب کو پتہ ہے کہ قادیانیت اپنے آئینے میں کیا ہے ۔ اور یہ بھی معلوم ہے کہ بازار میں ان کی کیا قیمت و حیثیت ہے ۔
لو جی ہم خاموش ہوگئے ، آپ واقعتا خاموش کروانا جانتے ہیں ۔ جہاں کہیں آپ خاموش کروانے میں کامیاب نہ ہوئے تو ہم کچھ عرض کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
آپ کے پاس کتابوں کا کافی ذخیرہ محسوس ہوتا ہے ، اگر آپ مرزا صاحب کی سیرت پر لکھی ہوئی کچھ کتابوں کی قراءت فرمادیں تو ۔ اہل حدیث ، دیوبندی ،...
آپ پڑھے لکھے محسوس ہوتے ہیں ، اتنی کچی باتیں نہ کریں ، اگر آپ کو ہمارا ’’ کتاب وسنت ‘‘ والا دعوی سمجھ نہ آرہا ہو تو اپنے ’’ ایک امام کی تقلید ‘‘ والے دعوی پر غور و فکر کر لیا کریں ۔
جو مطالبات آپ ہم سے کریں ، اس کا آپ عشر عشیر بھی ثابت نہیں کر سکیں گے ۔
چند دن پہلے ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا...