الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ کے اس کلام کو’’ڈاکڑ شفیق الرحمن حفظہ اللہ‘‘نے اپنی کتاب’’جمہوریت دین جدید‘‘میں درج کیا ہے۔۔۔اس کا حوالہ کچھ یوں درج ہے،ان کی کتاب میں ’’فتوی علامہ ناصر الدین البانی‘‘
سوال:
اگر آپ یہ سوال کریں کہ بعض اوقات یہ لوگ اللہ جل جلالہ کا لفظ بولتے ہیں اور جاہل،باطل پرست لوگ ان کے کئی خوارق بیان کرتے ہیں،مثلا وہ اپنے آپ کو نیزے مارتے ہیں،سانپ،بچھو اورگرگٹ وغیرہ ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں،آپ کو اپنے منہ میں ڈالتے ہیں اور ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں وغیرہ۔
جواب:
یہ سب...
سوال:
اگر آپ یہ اعتراض کریں کہ رسولﷺکی قبر مبارک پر ایک بہت بڑا گنبد ہےاور اس پر خطیر رقم خرچ کی گئی،اس کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟
جواب:
سوال:
بعض اوقات زندوں اور مردوں کے ساتھ کچھ ایسے لوگ مل جاتے ہیں جو لوگوں کو عجیب وغریب کرشمے دکھاتے ہیں۔لوگ انہیں مجذوب کہتے ہیں،جو امور یہ کرتے...
سوال:
جواب:
اجماع کی حقیقت یہ ہےکہ نبی کریمﷺکے عہد مسعود کے بعد امت محمدیہﷺکے مجتہدوں کا کسی مسئلہ میں متفق ہونا ہے اور مذاہب کے فقہاء ائمہ اربعہ کے بعد اجتہاد کو محال تصور کرتے ہیں۔اگرچہ ان کی یہ بات غلط اور باطل ہے اور ایسی بات وہی کہتا ہے جو حقائق سے بے خبر ہوتا ہے،تاہم ان کے خیال کے مطابق...
سوال:
آگر کوئی یہ کہےکہ بسا اوقات نذر دینے والااورمال خرچ کرنے والااس سے نفع حاصل کرتا ہےیااس کی کوئی تکلیف دور ہو جاتی ہے؟
جواب:
میں کہتا ہوں بتوں کا بھی یہی حال تھابلکہ بتوں سےان کو اس سے زیادہ فائدہ حاصل ہوتا تھا،بعض بتوں کے پیٹ سے آواز آتی تھی اور انسان کے مخفی راز کی وہ خبر دیتے تھے۔اگر...
لگتا ہے،آج کل محدث جیسے علمی فورم کو’’امیج اپ لوڈنگ‘‘کے لیے وقف کر دیا گیا،۔۔۔۔یاسر صاحب’’فیس بک‘‘موجود ہے وہاں’’امیج زور بازو‘‘آزما لیں،یا پھر اس بات پر خوش ہوتے رہتے ہیں کہ ’’سکورنگ پیغامات‘‘میں میرا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔
ارسلان بھائی،’’شامی سلفی مجاھدین‘‘کا’’جہاد‘‘’’تنظیم القائدہ والجہاد‘‘کے تحت ہے،اس لیے ’’ارض پاکستان‘‘کے افق پر براجمان’’عسکری تنظمیں‘‘ان شامی سلفی مجاہدین‘‘سے برآت میں ہی’’عافیت‘‘سمجھتی ہیں۔۔۔کیونکہ’’اصل جہاد‘‘تو ’’مخابرات‘‘کے حواری ہی کرتے ہیں۔
سوال:
آگر کوئی یہ سوال کرےکہ قبروں کے پاس نذریں پوری کرنے اور قربانیاں کرنے کے متعلق شریعت کا حکم ہے؟
جواب:
ہر صاحب خرداس بات سے آگاہ ہےکہ انسان کواپنا مال بہت عزیز ہوتا ہے۔وہ اسے حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہےخواہ کسی غلط اور ناجائز ذریعے سےکیوں نہ ہو۔وہ حصول سیم وزر کی خاطر زمین کا چپہ...
سوال:
اگر آپ یہ کہیں کہ رسول اللہﷺنے حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کا ایک آدمی کو قتل کرنا برا محسوس فرمایا کیونکہ اس نے’’لا الہ الا اللہ‘‘کی شہادت دی تھی جیسا کہ حدیث اور سیرت کی کتب میں مذکور ہے۔
جواب:
میں کہتا ہوں اس میں کوئی شک نہیں کہ جو کافر’’لا الہ الا اللہ‘‘پڑھ لے ،اس کی جان ومال مسلمان پر...
بقول یاسر بھائی،یہ کس قسم کا ’’جہاد‘‘ہے؟؟جو ’’فساد فی الارض‘‘کا مرتکب ہے۔۔۔
ییاسر بھائی’’ جہاد‘‘کا تصور تنظیمی’’دلائل‘‘سے آشکار نہیں ہوتا،جو جہاد کا وہ’’تصور‘‘رکھتے ہیں جو لفظ’’فی سبیل اللہ‘‘سے منحرف شدہ ہو۔
کیونکہ’’جہاد فی سبیل اللہ‘‘کا نظریہ ان کے ہاں’’قانونی اور غیر قانونی‘‘جہاد میں تبدیل...
جزاک اللہ،ارسلان بھائی۔۔پہلے میں نےڈوانلوڈ نہیں کی تھی،آن لائن رزلٹ اچھا نہیں تھا،اس لیے آپ سے کہا تھا،لیکن جب اس کو سیو کیا تو’’الفاظ‘‘بالکل ٹھیک ہیں۔
یاسر بھائی۔۔۔
’’ایجنسی کے لیے کام‘‘اس ’’ملک عزیز پاکستان‘‘کے غم خوار بھی کرتے ہیں،جن کی صبحیں اور شامیں،استحکام پاکستان اور دفاع پاکستان میں گھلتی رہتی ہیں۔۔۔۔
یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں
ایک جھٹکا تو اس وقت بھی لگاتھا،جب شیخ کا ایک مضمون’’ان حکمرانوں کے کفر وارتدار کی بابت ۲۵علمی نکات بیان کئے تھے‘‘ایک مرتبہ یاددہانی کے لیے اس کو دوبارہ’’ریڈآوٹ‘‘کرلیں،افاقہ ہوجائے گا۔
بڑی وڈی گپ ہے،لگتا ہےجب کچھ بن نہ پڑےتواس قسم کی ہفوات کا طومارمیدان میں لےآو،ڈراپ سین جلد ملاحظہ ہو جائے گا،
کتنی قسطوں پر مشتمل ہےیہ’’تلبیس ابلیس‘‘۔۔۔۔انڈیا کے ڈراموں کی طرح’’کئی سالوں پر محیط‘‘نہ ہو جائے۔۔۔ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک۔۔۔