• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    3: توحید کی بڑی بڑی دو قسمیں ہیں: قسم اول: قسم دوم: یہ وہ توحید ہےجس میں انہوں نےاللہ کے شریک بنائے۔شریک کے لفظ سے یہ بات واضح ہوتی ہےکہ وہ اللہ تعالیٰ کو مانتے تھے۔تو اس عالم کائنات میں انبیائے الہی کی تشریف آوری کی غرض وغایت توحید کی قسم اول کی توثیق اورپختگی اور قسم ثانی کی مشرکوں کو...
  2. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    مقدمہ(مصنف) تمام تعریفوں کے لائق اللہ تعالیٰ ہےجو اپنے بندوں سے توحید ربوبیت کواس وقت تک قبول نہیں کرتاجب تک وہ توحید عبادت میں اسے واحد تصور نہ کریں اور اس کا کوئی شریک نہ ٹھہرائیں،اس کے ساتھ کسی اور کے سامنےفریاد نہ کریں اور مدد کے لیے کسی اور کو نہ پکاریں اور اس کے سوا کسی پر بھروسہ نہ...
  3. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    مقدمہ مقدمہ میں اس امر کا ذکر کیا گیا ہےکہ اکثر شہروں میں لوگ شرک کے مہلک مرض مبتلا ہیں۔لوگ بزرگوں کی قبروں کی تعظیم کے بہانے شرک کرتے ہیں اور کاہن جو علم غیب کی خبریں دیتے ہیں،ان کی تصدیق کرتے ہیں،اندریں حالات میں نے ارادہ کیا کہ ایسی کتاب لکھوں جو ان کے مشرکانہ عقائد کی وضاحت کرے۔ اصول: جب...
  4. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    مصنف رسالہ کے مختصر حالات شیخ محمد بن اسماعیل بن صلاح رحمہ اللہ،کحلانی ثم صنعانی۱۰۵۹؁ھ کو کحلان شہر میں پیدا ہوئے،جب کچھ ہوش سنبھالا تو علم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہواچنانچہ حصول علم کی خاطر مختلف مقامات کا سفر کیا،کبھی صنعا کے علماءکے سامنے زانوئے تلمذ تہ کیا،کبھی علمائے حجاز کی خدمت میں حاضر...
  5. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    تعارف اللہ تعالیٰ کی عبادت انسان کا سب سے اہم فریضہ ہے۔اس میں غفلت شعاری اور سہل انکاری اس کے لیے ہر گز مناسب نہیں اور اس کی عبادت میں کسی اور کو شریک بنانا عبادت میں غفلت شعاری اور سہل انکاری سے بھی بدتر ہے۔دور حاضر میں ایسے لوگ بکثرت نظر آئیں گےجو اس بیماری میں مبتلا ہیں۔چنانچہ کوئی اللہ کی...
  6. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    فہرست عنوانات تعارف مصنف رسالہ کے حالات مقدمہ کتاب چند اصول فصل اول،عبادت کی اقسام توحید عبادت کے بغیر توحید ربوبیت بے سود ہے غیر اللہ کو نفع ونقصان پر قادر سمجھنا شرک ہے قبر پر قربانی کا حکم کسی شئے کا نام بدلنے سے حقیقت نہیں بدلتی مزار،صنم و وثن کا دوسرا نام ہے مزارات پر اللہ کے نام...
  7. عکرمہ

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئینہ توحید۔

    تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ آئینہ توحید تصنیف:۔۔۔فضیلۃ الشیخ محمد بن اسماعیل صنعانی رحمہ اللہ ترجمہ:۔۔۔مولانا سیف الرحمن الفلاح ایم۔اے ناشر:مرکز الدعوۃ الاسلامیۃ،اوکاڑہ پاکستان
  8. عکرمہ

    میرے صحابہ ستاروں کی مانند؟

    یہ نوشتہ دیوار سن لو،ایمان کی سند قبولیت صحابہ رضی اللہ عنہم جیسے ایمان سے پیوستہ ہے۔۔۔۔ فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا ’’پھر اگر وہ اُسی طرح ایمان لائیں ، جس طرح تم لائے ہو ، تو ہدایت پر ہیں‘‘
  9. عکرمہ

    صحابہ کرام کے متعلق پوسٹ کے بارے میں ایک اہم تجویز

    ہمارا تو یہی نعرہ ہے اور یہی عقیدہ۔۔۔جو’’امام ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ نےامام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے‘‘کہ انھوں نے فرمایا: ((انی احب من احبھم اللہ،وھم الذین یسلم منھم اصحاب محمدﷺ،وابغض من ابغضہ اللہ وھم اصحاب الاھواء والبدع))حلیۃ الاولیاء:103/8،بسند صحیح ’’میں ان سے محبت کرتا...
  10. عکرمہ

    حامد صاحب کا منہج: شجر سلف سے پیوستگی یا شجر سلف میں پیوند؟؟؟

    یہی بات،اکابرین جماعۃ الدعوۃ کے کان میں بھی ڈال دیں۔۔۔۔جن کا اتحاد روافض،مشرکین اور قومیت کے ڈسے ہوئے افراد کے ساتھ بڑا گہرا ہے۔۔۔۔جن کے سینے توہین صحابہ کے مرتکب کے لیے اس طرح کھلے ہیں۔۔۔کہ توحید وسنت کے سٹیجوں پر ان کے ایمان فروز خطاب سے لوگ محظوظ ہوتے ہیں۔۔۔۔جو قادسیہ مرکز کے درودیوار میں شرک...
  11. عکرمہ

    ایمان باللہ کی حقیقت

    بھائی ارسلان نے لکھا: جزاک اللہ ،بھائی جان
  12. عکرمہ

    ایمان باللہ کی حقیقت

    اس کتاب کو یونی کوڈ اور پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ eeman.rar
  13. عکرمہ

    ایمان باللہ کی حقیقت

    الحمد للہ۔۔۔’’ایمان باللہ کی حقیقت‘‘کتاب مکمل ہو چکی ہے۔ اللہ،میرے اس عمل کو شرف قبولیت بخشے۔ریاکاری کے عنصر سےمیرے اس عمل کو محفوظ رکھے۔آمین کلیم حیدر بھائی!اس کتاب کو بھی یونی کوڈ کتب کی لسٹ میں شامل کر لیں۔ جزاک اللہ
  14. عکرمہ

    صحابہ کرام سے محبت ایمان کی علامت ہے۔

    علامہ قاضی عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (ومن توقیرہ و برہﷺتوقیر اصحابہ و برھم و معرفۃ حقھم و الاقتداء بھم و حسن الثناء علیھم والاستغفار لھم۔الخ)(الشفاء:2/41) قاضی عیاض رحمہ اللہ نے اس کے بعد چند احادیث مبارکہ کا حوالہ دیتے ہوئے ،امام ایوب السختیانی رحمہ اللہ جو بصرہ کے کبار فقہاءوعباد میں شمار...
  15. عکرمہ

    صحابہ کرام سے محبت ایمان کی علامت ہے۔

    صحابہ کرام سے محبت ایمان کی علامت ہے مقام صحابہ:ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ چنانچہ امام عبداللہ بن احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی ’’کتاب السنۃ‘‘،امام ابوبکر احمد بن محمد الخلال رحمہ اللہ کی’’السنۃ‘‘امام ابوبکر محمد بن الحسین الاجری رحمہ اللہ کی’’کتاب الشریعۃ‘‘،امام اسحاق بن مندہ رحمہ اللہ...
  16. عکرمہ

    ایمان باللہ کی حقیقت

    آپ نے جو خبر دی تھی وہ سچ ثابت ہوئی آج آپ کی امت کی اکثریت کے عقیدوں کی بنیاد کتاب و سنت نہیں ہےبلکہ وہ اپنے عقیدے یونانی فلسفہ،علم الکلام اور تصوف کے اصولوں سے اخذ کر رہے ہیں،اسی طرح بہت سے دین کی طرف دعوت دینے والے ایسے لوگ ہیں جو لوگوں کے عقائد کی اصلاح کی طرف توجہ نہیں دیتے بلکہ فضائل اعمال...
  17. عکرمہ

    حضرت علی رضی اللہ عنہ اور مقتولین جنگ صفین

    حضرت علی رضی اللہ عنہ اور مقتولین جنگ صفین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہےکہ وہ جنگ صفین کی رات نکلےتواہل شام کی طرف نظر اٹھا کر فرمایا: ((اللھم اغفرلی ولھم))’’اے اللہ مجھے اور انھیں معاف فرمادے‘‘(مصنف ابن ابی شیبہ:297/15) صحیح سند سے یزید بن الاصم سے منقول ہےکہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ...
  18. عکرمہ

    ایمان باللہ کی حقیقت

    ہماری تخلیق کا اہم مقصد دراصل شیطان نے آج ان اشکالات میں الجھا کرہمیں اس عظیم مقصد سے غافل کردیا ہےجس کے لیےاللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کیا تھا،فرمایا: وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ ۔مَاۤ اُرِيْدُ مِنْهُمْ مِّنْ رِّزْقٍ وَّ مَاۤ اُرِيْدُ اَنْ يُّطْعِمُوْنِ ۔اِنَّ...
  19. عکرمہ

    سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر تنقید کرنے والے کو’’ابن عمر‘‘کا جواب

    سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر تنقید کرنے والے کو’’ابن عمر‘‘کا جواب قَالَ : يَا ابْنَ عُمَرَ إِنِّي سَائِلُكَ عَنْ شَيْءٍ فَحَدِّثْنِي هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ عُثْمَانَ فَرَّ يَوْمَ أُحُدٍ؟ قَالَ : نَعَمْ، قَالَ : تَعْلَمُ أَنَّهُ تَغَيَّبَ عَنْ بَدْرٍ وَلَمْ يَشْهَدْ، قَالَ : نَعَمْ، قَالَ : تَعْلَمُ...
  20. عکرمہ

    مصر نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سے مدد طلب کر لی، پاکستان ہر قسم کی حمایت و مدد کے لئے تیار!!

    حقائق سے بے اعتنائی برتنے والے ناعاقبت اندیش لوگ’’اس صورت حال‘‘کو مصلحت پسندی کے خوشنما خول میں بند کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔پھر اس بات کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں کہ پاکستان کا صلیبی کیمپ میں جانا دور اندیشی ہے۔۔۔
Top