الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یاسر صاحب۔۔۔۔
بتوں پرستوں کے ساتھ کس کے یارانے ہیں۔۔۔۔’’اہل اسلام‘‘کے خون سے کون ہولی کھیل رہا ہے،اس تناظر میں’’پاک فوج‘‘کے کرتوت کا ضرور مشاہدہ کریں،تاکہ اصل حقائق آپ پر آشکار ہو جائیں۔
’تکفیر‘‘کی کوئی لغوی اور اصطلاحی تعریف بھی ہے؟؟؟’’تکفیری ہوتا کون ہے؟؟ایک لحاظ سے تکفیری تو آپ بھی ہیں،کیونکہ آپ ’’تکفیر مطلق‘‘کے قائل و فاعل نظر آتے ہیں؟؟؟
کس قسم کے’’تصور جہاد‘‘کے آپ حامی ہیں؟؟؟جو ان قوتوں سے سند یافتہ ہےجو اسلامی شریعت سے بغض و عناد کا سا معاملہ رکھتی ہیں،جو’’ اساسیات دین‘‘’’ ضروریات دین‘‘سے عملی طور پر منحرف ہیں،جو اس قانون کی وفادار ہیں جو اللہ کے مقابل اپنی ایک اتھارٹی منواتا ہے،آپ کا تصور جہاد ان غلام زدہ ذہینوں سے برآمد...
محمد ثاقب بھائی۔۔۔۔۔ان معاملات میں مخالف فریق پر’’علمیت‘‘کی دھاک نہیں بیٹھانی ہوتی۔۔۔ہر کوئی چلتی گنگا میں ہاتھ دھونا چاہتا ہے۔۔۔۔اس لیے اس قس کے ٹاپک کو بائی پاس کردیا جاتا ہے۔
’’لفظ خوارج‘‘سے فرصت مل جائے۔۔۔تو کوئی تعمیری کام بھی کر لیا کریں۔۔۔’’عقیدہ توحید‘‘تو معاشرہ کی بے رحم ہواؤں کی نظر کردیا گیا ہے۔۔۔۔’’اہل الشرک‘‘سے مزاحمت جسم ناتواں کی طرح کسی کونے کھدرے میں پڑی نظر آتی ہے؟؟؟آپ مجھے مختلف القاب کے نشتر نہ چلانے لگ جانا؟؟؟؟
سوال:
اگرآپ کہیں کہ وہ کفار کے برابر نہیں کیونکہ ان لوگوں نے’’لا الہ الا اللہ‘‘پڑھا ہےاوررسول اللہﷺکا فرمان ہےکہ مجھے لوگوں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم دیا گیا ہےجب تک وہ’’لا الہ الا اللہ‘‘نہیں پڑھتے جب یہ کلمہ پڑھ لیں تو ان کے جان ومال محفوظ ہو گئے،ہاں البتہ اسلام کا اگر کوئی حق ہےتو اس کی سزا دی...
((وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ مِمَّا ذَرَاَ مِنَ الْحَرْثِ وَ الْاَنْعَامِ نَصِيْبًا فَقَالُوْا هٰذَا لِلّٰهِ بِزَعْمِهِمْ وَ هٰذَا لِشُرَكَآىِٕنَا۠)) (الانعام:۱۳۶)
’’مشرک لوگوں نے اللہ کی پیدا کردہ کھیتی اورمویشیوں میں سےکچھ اللہ کا حصہ مقرر کیا ہواتھا،اورکچھ ان لوگوں کے لیےجوانہوں نے اللہ کے شریک...
سوال:
اگر کوئی یہ سوال کرےکہ استغاثہ حدیثوں سے ثابت ہےکیونکہ یہ بات پایہ ثبوت تک پہنچ چکی ہےکہ قیامت کے روزلوگ ابوالبشرحضرت آدم علیہ السلام کے پاس آئیں گےتاکہ ان کی سفارش کریں،لیکن وہ اس سے انکار کریں گے،پھر لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام،حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس...
سوال:
اگر آپ یہ سوال کریں کہ کیا یہ لوگ جو اولیاء کی قبوراور فاسق لوگوں کے متعلق ایسا عقیدہ رکھتے ہیں۔کیا یہ ایسے مشرک ہیں جیسے بتوں کے متعلق عقیدہ رکھنے والے تھے؟
جواب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال:
اگر آپ یہ کہیں کہ اہل قبور کہتے ہیں کہ ہم اللہ کا کوئی شریک نہیں...
قبر پر قربانی کا حکم
کسی میت پر مال کی نذر ماننا اور قبر پر قربانی کرنا،اس سے وسیلہ پکڑنا اوراس سے ھاجت روائی کا سوال کرنا،یہ سب وہی کام ہیں جو دور جاہلیت میں مشرک کیا کرتے تھے۔انہوں نے ان کا نام’’وثن‘‘ اور’’صنم‘‘رکھا ہوا تھا۔لیکن آج اہل قبور ان کو ولی تصور کرتے ہیں اوران کی قبروں کو مزارات سے...
توحید عبادت کے بغیر توحید ربوبیت بے سود ہے
جب یہ بات پایہ ثبوت تک پہنچ گئی کہ مشرک لوگ جو اللہ کا اقرار کرتے ہیں تو وہ ان کے لیے سودمند نہیں کیونکہ وہ اللہ کی عبادت میں شرک کرتے ہیں اور ان کی یہ عبادت اللہ کے ہاں ان کے کسی کام نہیں آئے گی۔
اس سے معلوم ہوتا ہےکہ جو شخص توحید ربوبیت کا قائل...
لیکن کیا ایسی روایات موجود نہیں ہیں۔۔۔۔جس میں امام اور مقتدی (دونوں)کے لیے ’’سمع اللہ لمن حمدہ اور ربنا لک الحمد‘‘کہنا منقول ہے؟؟؟مسئلہ وضاحت طلب ہے؟؟اہل علم سے التماس ہےکہ اس میں ہم جیسے لوگوں کی رہنمائی کی جائے۔۔۔۔
پیغمبروں کی دعوت:
اس سے معلوم ہوتا ہےکہ وہ توحید جس کی طرف نوح علیہ السلام سے لے کرحضرت محمدﷺتک تمام انبیاءنے جو دعوت دی،وہ دعوت توحید تھی،اسی لیے اللہ کے رسول ان سے کہتے تھے:
((اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ))(ھود:۲)
’’تم اللہ کے ماسوا کسی کی عبادت مت کرو‘‘
((اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا...
جزاک اللہ۔۔۔۔۔کفایت اللہ بھائی۔۔۔۔ماشاء اللہ،مضمون بہت پیارا ہے اور علمی انداز میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے موقف کو رد کیا ہے۔
لیکن بھائی جان ایک سوال ہے؟؟؟کیا مسئلہ قرآن خوانی میں سلف مختلف نقطہ نگاہ رکھتے ہیں۔۔۔۔ذرا اس کی وضاحت ہو جائے۔۔۔
الفصل الاول:
عبادت کی اقسام:
جب آپ نے ان قواعد واصولوں کو پہچان لیا تو آپ یہ بھی جان لیں کہ اللہ نے عبادت کو کئی اقسام میں منقسم فرمایا ہے۔کچھ ان میں اعتقادی ہیں جو دین کی بنیاد ہیں۔
کچھ عبادتیں زبانی ہوتی ہیں جیسے کلمہ توحید کا زبان سے اقرار کرنا،جو شخص مذکور کلمہ کا اعتقاد رکھتا ہےلیکن...