• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    کلیم بھائی یہ کتاب بھی ایڈ کر لیں۔ http://www.kitabosunnat.com/forum/%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-119/%D9%81%DB%81%D9%85-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-7398/
  2. عکرمہ

    فہم توحید

    جزاک اللہ
  3. عکرمہ

    فہم توحید

    الحمد للہ اللہ کے فضل و کرم سے’’فہم توحید‘‘کتاب مکمل یونی کوڈ میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ اللہ میری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور میری خطاؤں کو معاف فرمائے،اللہ میری اس کوشش کو ریاکاری کی آلائش سے پاک فرمائے۔آمین
  4. عکرمہ

    فہم توحید

    خاتمہ اس رسالے کے اختتام پر میں اللہ تعالیٰ کی جناب میں ہدیہ ثناوتشکر پیش کرتا ہوں کہ اس نے اپنے فضل وکرم سے اسےآسان اور عام فہم انداز میں پیش کرنے کی توفیق مرحمت فرمائی۔ مجھے امید ہےکہ یہ رسالہ عقیدہ توحیدکی تشریح و توضیح میں ممدومعاون ثابت ہوگااور اس سے توحید کے احکام و مسائل کی تقریب و...
  5. عکرمہ

    دعا کی درخواست

    لا باس طھورا ان شاء اللہ
  6. عکرمہ

    صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین

    یہ بہت اچھی کتاب ہے۔۔۔۔ پہلے یہ کتاب’’آئینہ آیام تاریخ‘‘کے نام سے مارکیٹ میں دستیاب تھی۔
  7. عکرمہ

    پروفیسر ساجد میر، جیو کے جوابدہ میں

    لنک: Awaam ki adalat on Geo news – Prof. Sajid Mir – 21st October 2012
  8. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    فہم سلف اپنانے کا عملی طریقہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَرْفَعِ اللّٰهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِيْرٌ(المجادلہ:۱۱) اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے دین اور شریعت کے عالم کو عظمت اور شرف عطا کیا ہےجب کہ علم نہ رکھنے والوں...
  9. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    تفرقہ سے بچنے کی واحد سبیل: اللہ عزوجل نے اس ملت اور اہل ملت کو حق پر مجتمع رہنے کا حکم دیا ہے،ساتھ ساتھ فرقہ بندی اور اختلاف سے ڈرایا ہے،جس میں پہلی امتیں پڑتی رہی ہیں۔ وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا(آل عمران:۱۰۳) ’’اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھام لو...
  10. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    اہل سنت والجماعت کفر اکبر،شرک اکبر اور نفاق اکبر کے علاوہ دیگر گناہوں کے مرتکب کو جہنم کو عذاب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوگا،آخر کار اس کا انجام جنت ہوگا۔چنانچہ اہل کبائر رسول اللہﷺ کی سفارش سے جہنم سے نکلیں گے۔ انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: عمران بن حصین رضی اللہ...
  11. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    مرجئہ: خوارج کی طرح مرجئہ نے بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین عظام کے فہم کو کوئی حیثیت نہ دی اور براہ راست قرآن و حدیث کو اپنی عقل سے سمجھا اور کہنے لگے کہ جس طرح کسی کافر کو کوئی نیکی فائدہ نہیں دیتی ایسے ہی کسی مسلمان کو کوئی گناہ نقصان نہ دے گا۔اگر خوارج نے مرتکب کبیرہ کو کافر قرار...
  12. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    مال فروخت کرنے کے لیے جھوٹی قسم کھانا: چوری کرنا: سودی لین دین کرنا: سود خور کا برا انجام اللہ یوں فرماتا ہے: فَمَنْ جَآءَهٗ مَوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ فَانْتَهٰى فَلَهٗ مَا سَلَفَ وَ اَمْرُهٗۤ اِلَى اللّٰهِوَ مَنْ عَادَ فَاُولٰٓىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ(سورۃ...
  13. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    کبیرہ گناہ کے مرتکبین کو وعید چند ایسی روایات ملاحظہ فرمائیں جن میں کبیرہ گناہ کے مرتکبین کو یہ وعید سنائی گئی ہے کہ وہ جنت میں داخل نہیں ہونگے یا انہیں جہنمی قرار دیا گیا ہے۔ تکبر کرنا: اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ بولنا: کسی مومن کو ناحق قتل کرنا: اللہ تعالی فرماتا ہے: وَ مَنْ...
  14. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    منہج سلف کا انکار گمراہی کی بنیادی وجہ: گمراہی کی ایک بنیادی وجہ فہم سلف کو اختیار نہ کرنا اور قرآن وسنت کی من مانی تفسیر کرنا ہے۔فہم سلف کے انکار ہی سےمسلمانوں میں گمراہی کی ابتداء ہوئی اور پہلا بدعتی فرقہ جسے خوارج کہا جاتا ہےوجود میں آیا۔ اس گمراہی کا کچھ لوگوں نے مقابلہ کیا مگر انہوں نے...
  15. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    منہج سلف اسلامی اجتماعیت کی بقا کا ضامن ضروری ہے کہ دین فہم کے بارے میں ایسے مستند مراجع اختیار کیے جائیں جو نہ صرف صحیح ہوں بلکہ وہ امت کی سطح کے ہوں۔ایک فرد یا جماعت اپنی بات چھوڑ کران پر آنے کی پابند ہو۔ان کو اپنا کر ایک جماعت امت کی سطح پر آئےنہ کہ امت کو جماعت کی سطح پر لانے کی کوشش...
  16. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    رسول اللہﷺکی نافرمانی کے ساتھ مومنوں کی راہ پر نہ چلنا بھی جہنم میں جانے کا سبب بتایا۔ وَ مَنْ يُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدٰى وَ يَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ وَ سَآءَتْ مَصِيْرًاؒ(سورۃ النساء:۱۱۵) اس...
  17. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    سنت رسول کے ساتھ طریق صحابہ بھی قیامت تک محفوظ رہے گا اللہ تعالیٰ اپنے رسول سے اعلان کرواتا ہےکہ وہ اور اس کے اصحاب بصیرت کے ساتھ حق پر گامزن ہیں: قُلْ هٰذِهٖ سَبِيْلِيْۤ اَدْعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ عَلٰى بَصِيْرَةٍ اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِيْ(سورۃ یوسف:۱۰۸) رسول اللہﷺنے ان کے منہج اور فہم...
  18. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    مدرسہ بنیادی طور پر یہ ایک مدرسہ ہےجس میں صحابہ پڑھےاورآگےپڑھاتے رہےاورپھرصحابہ سے پڑھنے والےاپنےبعدوالوں کوپڑھاتے رہے۔دین کی حقیقت،دین کی فطرت،دین کا مزاج،دین کے اصول و فروع کی حدود،اتفاق اور اختلاف کے حدود و آداب،اتباع اور اجتہادکے میدانوں کا تعین،اتحاد واجتماع کا طریقہ،بدعات اور محدثات سے...
  19. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    منہج سلف کی اہمیت اتباع رسول کا معیاراصحاب رسول رضوان اللہ علیہم اجمعین اور سلف امت ہیں۔ اللہ تعالیٰ صحابہ کرام کی یوں تعریف فرماتا ہے: مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ وَ الَّذِيْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيْنَهُمْ تَرٰىهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ...
  20. عکرمہ

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    سلف امت۔۔۔نہ کے اکابرین جماعت ایک طرف وہ لوگ ہیں جو سلف کے فہم سے آزاد ہوکرقرآن و سنت کو اپنی،اپنی جماعتوں اور گروہوں کی تحقیق سے دیکھتے ہیں تو دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو سلف کی اتباع کے نام سے اُن متاخرین سے جڑے ہوئے ہیں کہ جن میں بدعات بلکہ بسااوقات شرک تک پایا جاتا ہے۔وہ انہیں سلف کے اس مقدس...
Top