الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشرکوں کی چند اہم صفات
1۔واسطہ اور وسیلہ:
مشرکین ہمیشہ یہی دلیل دیتے ہیں کہ یہ بزرگ ہمارے سفارشی ہیں۔مشرکین مکہ بھی یہی کہا کرے تھے۔
مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِيُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى (الزمر:۳)
وَ يَقُوْلُوْنَ هٰۤؤُلَآءِ شُفَعَآؤُنَا عِنْدَ اللّٰهِ(یونس:۱۸)
’’وہ کہتے ہیں کہ...
صحیح عقیدہ سے انحراف کے اسباب
صحیح عقیدہ سے انحراف کے اسباب کی معرفت ضروری ہے۔جن میں اہم درج ذیل ہیں:
1۔صحیح عقیدہ سے ناواقفیت:
آج مسلمان کہلانے والوں کی اکثریت دنیا اور اس کی آسائشوں میں مشغول ہے۔اسکولوں کے اندر بھی اللہ کے قرآن اوراس کے رسول کی سنت سکھانے کی طرف توجہ نہیں ہے،وہ صرف مادی اور...
لا الہ الا اللہ کی شروط
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہﷺنے فرمایا:
لیکن یاد رکھیے کہ لا الہ الا اللہ کی گواہی میں کچھ شروط ہیں اگر کسی کلمہ میں یہ ساری شرطیں نہیں پائی جاتیں تو اس کو یہ کلمہ فائدہ نہیں دے گا،ان شروط کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
1۔علم:
مسلم بننے کے لیے شرط اول یہ ہےکہ اسے...
غیر اللہ کی مالی بندگی:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِيْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَيْرِ اللّٰهِ(البقرہ:۱۷۳)
سیدنا علی رضی اللہ سے روایت ہےکہ
غیر مشروط اطاعت:
اللہ تعالیٰ کا حق ہے کہ وہ شریعت یعنی قوانین اور احکام نازل...
غیر اللہ کی بندگی کا انکار
اللہ تعالیٰ پر ایمان اس وقت تک ممکن ہی نہیں جب تک ایک مسلمان یہ اقرار کرےکہ اللہ کے سوا کوئی اور عبادت کا حقدار نہیں ہے۔یہ لا الہٰ کا مطلب ہےیہ شرک کی تمام قسموں کو باطل قرار دیتا ہے۔
وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِيْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ...
مگر افسوس آج اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات میں کجروی کی جارہی ہے،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اِنَّ رَبَّكُمُ اللّٰهُ الَّذِيْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِيْ سِتَّةِ اَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ(الاعراف:۵۴)
’’بے شک تمہارا رب اللہ ہےجس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیاپھر عرش پر...
غیر مشروط اطاعت:
اِتَّبِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ لَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِيَآءَ(الاعراف:۳)
۴:اللہ تعالیٰ کے آسماء وصفات پر ایمان لانا:
اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان کے چند بنیادی اصول ہیں:
1:
2:
ان کے معانی اہل عرب کے ہاں معروف ہیں صرف ان...
رسول اللہﷺنے نماز میں تشہد سکھایا،اس کے ابتدائی الفاظ ملاحظہ فرمائیں:
’’التحیات للہ والصلوت والطیبات‘‘
’’میری ساری قولی،بدنی اور مالی عبادات اللہ کے لیے ہیں‘‘(بخاری و مسلم)
اللہ تعالیٰ کی قولی بندگی:
اس کی چند اقسام مندرجہ ذیل ہیں:
۱:اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا،ذکر واذکار کرنا،سبحان...
۱:انسان کے دل میں اللہ تعالیٰ کے لیے شدید محبت پیدا ہوتی ہے:
وَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ(البقرہ:۱۶۵)
’’اور مومن تو شدید محبت اللہ سے کرتے ہیں‘‘
۲:اللہ تعالیٰ کی رحمت سے وہ نا امید نہیں ہوتا:
وَ مَنْ يَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ(الحجر:۵۶)
’’اور...
3:اللہ تعالیٰ کے تنہا الہٰ برحق ہونے پر ایمان
تمام انبیاء علیہم السلام اپنی قوم کے پاس یہی دعوت لے کر آئےکہ جو تمہارا رب ،خالق اور رازق ہے وہی تمہاری عبادت کا مستحق ہےاللہ کو رب ماننے کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ اس بات کا بھی اقرار کیا جائےکہ تمام قسم کی عبادات کا حقدار بھی وہی ہے۔
يٰۤاَيُّهَا...
لَيْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَ الْمَلٰٓىِٕكَةِ وَ الْكِتٰبِ وَ النَّبِيّٖنَ(البقرہ:۱۷۷)
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہﷺسے جبرئیل علیہ السلام نے پوچھا کہ ایمان...
عرض ناشر
لا الہ الا اللہ دو حصوں پر مشتمل ہے،پہلے جزء لا الہٰ میں باطل معبودوں کی نفی ہےاور دوسرے جزو’’الا اللہ‘‘میں صرف اللہ کے معبود ہونے کاذکر ہے
پس’’لا الہ الا اللہ‘‘کے معنی یہ ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں جو شخص اس کلمے کو دل کی گہرائیوں سےتسلیم کرتے ہوئےپڑھے گا اور اس کے...
فہرست
عرض ناشر
اللہ تعالیٰ کے وجود پر ایمان
اللہ تعالیٰ کے رب ہونے پر ایمان
اللہ تعالیٰ کے تنہا الہٰ برحق ہونے پر ایمان
اللہ تعالیٰ کی قولی بندگی
اللہ تعالیٰ کی بدنی بندگی
اللہ تعالیٰ کی مالی بندگی
اللہ تعالیٰ کے اسماءوصفات پر ایمان
غیر اللہ کی بندگی کا انکار
1:غیر اللہ کی قولی بندگی...
مجھے دو کتابوں کی ضرورت ہے،جس کا تذکرہ میں آپ سے کر رہا ہوں کہ ان کتابوں کو بھی فرمائشی لسٹ میں شامل کر لیں اور اگر آپ کی لائبیریری میں موجود ہیں،تو ان کو آپ لوڈ کرنے کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔جزاک اللہ
۱:سنتیں جو چھوڑ دی گئی
۲:بنیادی انحراف ازپروفیسر احمد رفیق اختر