• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    میرے بھائی اگر جہاد صرف صوفیوں نے کیا ہے تو کسی ایک صوفی کا نام تو بتائیں نا جس نے جہاد کیا ہو آپ ابھی تک صرف دعوی ہی کر رہے ہیں دلیل نہیں دے رہے اور پھر یہ اسے صوفی بھی ثابت کیجیے گا صرف آپ کا کسی اہل تقوی کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ صوفی ہے اس طرح تو کوئی بھی کسی کو کسی بھی لقب سے یاد کر...
  2. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    میں یہاں اتنے معزز اراکین کے سامنے یہ اعلان کر رہا ہوں کہ اگر آپ نے تصوف کو صحیح ثابت کر دیا تو میں آپ کے ساتھ ہوں گا اور اپنی ساری باتوں سے رجوع کر لوں گا اور ۔۔۔۔۔
  3. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر رضا صاحب اصل بحث اس بات پر نہیں ہو رہی کہ میں تصوف کو جانتا ہوں یا نہیں چلیں میں آپ کی بات مان لیتا ہوں کہ میں تصوف کو نہیں جانتا آپ مجھے بتائیں اور ثابت کریں کہ تصوف صحیح ہے یہ واضح رہے کہ دلائل میں خواب مت سنایئے گا اور نہ ہی کسی صوفی بزرگ کے اقوال اور اگر قرآن اور حدیث سے استدلال کریں گے...
  4. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    بہت اچھے قاری صاحب زبردست
  5. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    حافظ صاحب اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آپ یہ نہ دیکھیں کہ تصوف میں کیا کیا پایا جا رہا ہے اور زہد میں بھی وہی کیفیات پائی جاتی ہیں تو کیا اس طرح ہم ایک ایسا فتنوں کا دروازہ نہیں کھول رہے کہ کوئی بھی غیر اسلامی اور غیر شرعی چیز کی مشابہت اگر کسی اسلامی تعلیمات کے ساتھ پائی جائے تو ہم اسلامی...
  6. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    میرے ان جملوں کا منشا وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں اچھا ایک منٹ کے لیے میں آپ کی بات صحیح مان لیتا ہوں کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غار حرا کی زندگی سے جو استدلال کیا تو کیا مجھے آپ یہ بتانا پسند کریں گے برصغیر پاک وہند کے کس صوفی نے اس طرح حجرے میں تسبیحات کرنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام...
  7. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    جہاد کرتے ہوئے بھی تزکیہ نفس کا عمل جاری و ساری رہنا چاہیے
  8. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    جی میرے بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکی دور میں افراد سازی اور افراد کی ذہن سازی کی تھی اور پھر مدنی دور میں جہاد یعنی قتال بھی ہوا تو اس سے اگر آپ یہ دلیل پکڑ رہے ہیں کہ جب بھی دین کا کام شروع کیا جائے تو ہمیشہ پہلے مکی دور سے آغاز کیا جائے تو معذرت کے ساتھ یہ سوچ صحیح نہیں ہے اور اس...
  9. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر رضا صاحب صحیح بخاری ایک کتاب کا نام ہے کسی مسلمان کے عقیدے کا نام نہیں کتابوں کے نام تو صحابہ کرام کے زمانے سے ہی ملتے ہیں صحیفہ ہمام بن منبہ کا کیا مطلب ہے اور صحیفہ علی وغیرہ بہت سے صحابہ کی علمی جہود کو ان کے نام سے یاد کیا گیا لہذا اسے اور لفظ تصوف کو ملانا تو انتہائی عجیب بات ہے اور...
  10. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر بھائی میں ان میں سے کسی کے نام سے وابستہ واقعات کا انکار نہیں کر رہا لیکن آپ ان کا شمار تصوف میں کیوں کر رہے ہیں جبکہ وہ تقوی کے مظاہر ہیں
  11. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    تو عامر بھائی معذرت کے ساتھ آپ نے ابن عربی کی کتب فصوص الحکم اور فتوحات مکیہ کا صرف نام سنا ہوا ہے اس کا مطالعہ نہیں کیا میں فصوص الحکم پر ایک تحقیقی مقالہ لکھا تھا جامعہ اسلامیہ کے زمانہ طالب علمی میں جو کہ تقریبا 300 صفحات پر مشتمل تھا اور افسوس کہ میری بہت سی کتب ایک ساتھی کی لاپرواہی کی وجہ...
  12. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر بھائی تو اصل کو مع اصطلاح کے آپ ثابت کریں کہ دلیل ہمیشہ دعوی کرنے والا دیتا ہے
  13. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    حافظ صاحب تصوف کا پرانا نام کسی بھی دور میں تقوی اور زہد نہیں رہا تقوی عہد رسالت میں جس مفہوم میں موجود تھا آج بھی الحمدللہ اسی مفہوم کے ساتھ موجود ہے اصل بات یہ ہے کہ عباسی خلفاء کے ابتدائی ادوار میں ابو جعفر المنصور کے دور میں یونانی فلسفے کی کتب کا ترجمہ عربی میں شروع ہوا تو اس فلسفے کا بہت...
  14. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    جی عامر بھائی جہاں تک میں سمجھا ہوں (اور میری سمجھ کوئی حجت نہیں ہے حجت تو صرف کتاب اور سنت ہے ) تصوف نے ہم سے جہاد چھڑوا دیا 14 سو سالہ تاریخ اٹھایئے اور دیکھیں کوئی صوف میدان جہاد میں نظر نہیں آئے گا اور اگر وہ میدان جہاد میں نظر آتا ہے تو پھر وہ صوفی نہیں ہے کیونکہ گھوڑے کی ننگی پیٹھ چھوڑ کر...
  15. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اس لیے معذرت کے ساتھ اس بحث کا عنوان تبدیل کریں علمائے اہل حدیث کا اس تصوف کے ساتھ کبھی کبھی کوئی تعلق نہ تھا اور نہ ہے اور جہاں تک مظاہر تقوی کی بات ہے تو اس کا اثبات حیات طیبہ میں بھی ملتا ہے اور حیات طیبہ کے بعد خلفائے راشدین کے دور میں بھی، امام المحدثین رحمہ اللہ کا واقعہ بطور مثال بیان کیا...
  16. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    یہ تحریر میری نہیں ہے بلکہ میرے جامعہ اسلامیہ کے ایک ساتھی نے بذریعہ ای میل بھیجی ہے
  17. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اور اگر یقین نہیں آتا تو شیخ محمد اکرام کی کتب پڑھیں جزوی طور پر حقائق کا اعتراف وہ بھی کرتے ہیں کہ 10جون 1857 کو ملتان چھاونی میں پلاٹون نمبر69کو بغاوت کے شبہے میں نہتا کیا گیا اور پلاٹون کمانڈر کو بمعہ دس سپاہیوں کے توپ کے آگے رکھ کر اڑا دیا گیا۔ آخر جون میں بقیہ نہتی پلاٹون کو شبہ ہوا کہ...
  18. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اور یہ بات بھی واضح رہے کہ برصغیر پاک وہند میں انگریزوں نے جہاں جاگیر داروں اور رؤسا کو استعمال کیا وہیں انہو ں نے مختلف سلسلوں سے تعلق رکھنے والے صوفیا اور بزرگان دین کے سجادہ نشینوں اور روحانی وارثوں کو پوری طرح استعمال کیا۔اس سلسلے میں انہوں نے مخادیم اور ان کے ذریعے ان کے مریدوں کو اپنے...
  19. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    علم تصوف کے مکمل تعارف پر علماء کی تصنیف و تالیف کی صورت میں جہود موجود ہیں لیکن یہ واضح رہے کہ تصوف کے نام لیوا حضرات کی برصغیر پاک و ہند میں موجود تاریخ انتہائی خوفناک ہے اور اس کی حقیقت تو اس امر سے ہی ظاہر ہوتی ہے جیسا کہ صوفی ازم کی اصطلاح بظاہر ایک عام فہم اور سادہ سی بات نظر آتی ہے لیکن...
  20. محمد فیض الابرار

    اسوۃ حسنہ

    نہیں لیکن مستقبل قریب میں یونی کوڈ میں بھی اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہو گا
Top