• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اسوۃ حسنہ

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کا ماہانہ مجلہ جو کہ ڈاکٹر مقبول احمد مکی خریج جامعۃ ام القری کی زیر ادارت پچھلے پانچ سال سے جاری ہے اور اس مجلہ کی ویب سائٹ www.usvah.org ہے جس پر اس کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے اور ابھی اس ماہ کا شمارہ سیرت نمبر سوم تھا جس میں علمی اور تحقیقی مضامین شامل ہیں
  2. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    کیوں کہ تصوف کے اثبات کے نام سے جو دلائل دیے جاتے ہیں وہ اپنی ذات میں تو صحیح ہیں لیکن کیا ان کا اطلاق تصوف کے ضمن میں ہو سکتا ہے یا نہیں یہ اصل سوال ہے ؟؟؟ ہم جزوی سوالات میں الجھ کر اصل سوال کو بھول جاتے ہیں ؟ علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف ہی کیوں ؟؟؟ ہم یہ کیوں نہیں کہتے کہ علمائے اہل حدیث کے...
  3. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    کیا تقوی اور اس کے مظاہر کو لازمی ہے کہ تصوف سے ہی تعبیر کریں اور ایک ایسی اصطلاح جو کم از کم اپنی ذات کی حد تک غیر قرآنی اور غیر حدیثی ہے تو اس کے مالہ و ماعلیہ پر اس انداز میں بحث کرنا کہ وہ اسلامی تعلیمات کا ایک جزو محسوس ہو ۔۔۔۔ ایک عجیب امر ہے اور ہر وہ کام کی بظاہر حکمت و توجیہہ معلوم نہ...
  4. محمد فیض الابرار

    جامعات کا تعارف کے اصول و ضوابط

    خیر اس کا جواب تو اس فورم کے منتظمین ہی دے سکتے ہیں کہ وہ اس فورم کے صاحب الامر ہیں باقی سب تو اپنی آراء ہی دے سکتے ہیں یا مشورے
  5. محمد فیض الابرار

    عصر حاضر میں قیامِ خلافت کا عملی طریقہ کار

    کیونکہ یہ دونوں کتب سیرت پر ہیں زاد المعاد فقہ سیرت پر اور ریاض الصالحین سیرت کے عملی پہلو پر ایک جامع کاوش ہے
  6. محمد فیض الابرار

    عصر حاضر میں قیامِ خلافت کا عملی طریقہ کار

    اور اس کے لیے میری رائے میں صرف دو کتابوں کا مطالعہ اور اس کی اپنی ذات پر تطبیق انقلاب بپا کر سکتی ہے ایک زاد المعاد اور دوسری ریاض الصالحین
  7. محمد فیض الابرار

    عصر حاضر میں قیامِ خلافت کا عملی طریقہ کار

    اس کی اگر کوئی عملی صورت ممکن ہے تو صرف یہی کہ ہر شخص دین اسلام کی تعلیمات کو اپنے اوپر نافذ کرنا شروع کر دے چونکہ معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے لہذا جب افراد معاشرہ میں اصلاح احوال کی کیفیات پیدا ہونا شروع ہو جائیں گی تو خود بخود تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی کیونکہ جو تبلیغ کردار سے کی جاتی ہے اس...
  8. محمد فیض الابرار

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کی بیعت پررضامندی کا ثبوت مع تحقیق سند

    نوید عثمان صاحب انساب الاشراف کی کتاب میں اگر قریش کی باہمی رشتہ داریاں نہیں ملیں گی تو کس کا ذکر کیا جائے گا اور بلاذری رحمہ اللہ اس میں تنہا نہیں ہیں اور جتنی بھی علم الانساب کی کتب ہیں ان سب میں قبائل قریش کی باہمی رشتہ داریوں کا ذکر ملتا ہے اور دوسری بات یہ ہے بنو امیہ اور بنو ہاشم کی باہمی...
  9. محمد فیض الابرار

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کا علمی اور تحقیقی مضامین پر مشتمل سیرت نمبر 3

    ڈاون لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں usvah.org
  10. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    اور ان دونوں کی موت ایک ہی سلسلہ سے تعلق نہیں رکھتی لیکن محض اتفاق ہے کہ خالد بشیر کا قاتل سیف اللہ منصور کا انتہائی قریبی رشتہ دار نکلا اور سیف اللہ منصور کا قتل بھی وقت آنے پر واضح ہو جائے گا کہ اس میں حقیقت کیا ہے میں اگر لکھ سکتا تو ضرور لکھتا لیکن میں نے بتانے والے سے وعدہ کیا تھا کہ اس کا...
  11. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    طالبان میں سے صرف چند گروہ ایسے ہیں جن پر خوارج کا اطلاق کیا جا سکتا ہے جو خوارج جیسی حرکات و اعمال کر رہے ہیں لیکن سب پر یہ اصطلاح کا استعمال کرنا یہ کون سے علما اور آئمہ اہل سنت ہیں ذرا ان کے نام بھی لکھ دیتے لیکن آپ نے حسب عادت ہر بات کو مبہم ہی کرنا ہوتا ہے لہذا یہاں بھی ابہامات کی بھرمار ہے...
  12. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    جہاں تک خالد بشیر اور سیف اللہ منصور کی شہادتوں کا مسئلہ ہے اگر میں نے اس کو ایک ہی لڑی میں پرویا ہے تو اس کی بھی وضاحت کردیں اور ویسے اردو زبان میں ایک سے زائد باتوں کو ایک لڑی میں پرونا مثبت معانی میں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ آپ نے اسے منفی معنی میں استعمال کیا ہے کم از کم کلمات کے استعمال سے...
  13. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    یہ میرا عقیدہ ہے کہ انبیا کرام علہیم السلام کے بعد کوئی معصوم عن الخطا نہیں ہے اور غلطی کا ارتکاب کسی سے بھی ممکن ہے اور وہ بھی بشر تھے ان سے بھی غلطی بالکل ممکن تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی غلطیوں پر ان پر فتوی سازی شروع کر دی جائے ایک اہل حدیث مورخ تھے رحمہ اللہ
  14. محمد فیض الابرار

    مقالات راشدیہ

    مجھے 2200 کی مل جائے گی
  15. محمد فیض الابرار

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے اور دیگر سعودی جامعات کے نصاب کا فرق ؟

    جو ساتھی اس حوالے سے مکمل معلومات چاہتے ہیں وہ یہاں ایک فورم بنا دیں جس ساتھی کے پاس جو بھی معلومات ہوں گی وہ یہاں شئیر کر دے گا لیکن جامعہ رحمانیہ لاہور میں انس مدنی صاحب سے رابطہ کر لیں میرا خیال ہے ایک تو وہ کلیۃ الشریعہ سے فارغ ہیں اور دوسرا ان کے پاس اس حوالے سے معلومات ہونی چاہیے
  16. محمد فیض الابرار

    مقالات راشدیہ

    اگر کوئی ساتھی لینا چاہے تو مجھے ان راشدی صاحبان رحمہا اللہ کے خانوادہ کے وارث شیخ نصرت اللہ شاہ صاحب کا نمبر کل مل جائے گا میں وہ یہاں درج کر دوں گا ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے اور کراچی کے ساتھی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے طلب علم ساتھی مقصود احمد سے رابطہ کر سکتے ہیں کہ وہ کتب کا کام کرتے ہیں...
  17. محمد فیض الابرار

    مقالات راشدیہ

    جہاں تک بدیع الدین راشدی صاحب رحمہ اللہ کے مقالات راشدیہ کی بات ہے تو وہ 5 جلدوں میں شائع ہو چکے ہیں اور میرا خیال ہے کہ 2500 روپے تک اس کی قیمت ہے اور محب اللہ شاہ راشدی صاحب کے مقالات راشدیہ 4 یا 5 جلدوں میں ہیں اور اس کی قیمت بھی کم و بیش اتنی ہی ہے
  18. محمد فیض الابرار

    الرحیق المختوم جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ

    کیا سیرت کی کتب میں ایسی کوئی بات ملتی ہے کہ غزوۃ احد میں مسلمانوں نے کفار کا تعاقب بھی کیا تھا اگر ایسا ہی ہے تو پھر باقی دلائل کے ساتھ کیا یہ کافی نہیں کہ مسلمان اس غزوۃ میں فاتح تھے ؟
Top