• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    غیر منقوط ترجمہ

    شاکر صاحب آپ کی بات بالکل ٹھیک ہہے بالکل یہ صحیح بات ہے بغیر پڑھے اور مطالعہ کو جانے اس طرح کا موقف نامناسب ہے قطع نظر اس امر کے یہ کام مفید ہے یا نہیں اور کیا یہ ترجمہ کہیں سے مل سکتا ہے
  2. محمد فیض الابرار

    وجوہ القرآن اور نظائر القرآن

    میرے کسی ساتھی کے پاس اس موضوع کے حوالے سے کچھ معلومات ہوں تو مجھ سے شئیر کر سکتا ہے
  3. محمد فیض الابرار

    اسلام و علیکم

    مجھے تو صرف ایک چھوٹی سی بات کہنی ہے کہ اویس بھائی خواہ آپ کی اردو اچھی نہ ہو لیکن سلام کا صحیح املا اس طرح ہے السلام علیکم اور اسلام علیکم غلط ہے
  4. محمد فیض الابرار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    الحمدللہ مجھے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے اس فورم کو جوائن کیے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے اور انتہائی مفید اور مثبت سرگرمی ہے اللہ ان تمام ساتھیوں کو جزائے خیر دے جو اس میں حصہ لے رہے ہیں میرا نام محمد فیض الابرار ہے اور حالیہ تعلق کراچی سے ہے اور کراچی کی ایک درسگاہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے تعلق ہے...
  5. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    تاہم اس میں کچھ شبہ نہیں حکیم فیض عالم ایک طویل عرصے تک اہل حدیث کی نسبت سے معروف رہے تاہم ان کی ناصبیت اس قدر نمایاں ہوئی کہ اب انہیں کسی بھی طرح مسلک اہل حدیث کا نمائندہ قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ شیعیت کی تردید میں ان کی خدمات بجا لیکن ناصبیت کی تائید ہرگز نہیں کی جاسکتی۔ فیض عالم صدیقی صاحب...
  6. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    قال شيخ الإسلام ابن تيمية في كتابه "قاعدة جليلة في التوسل والوسيلة" (ص86)، وهو في "مجموع الفتاوى" (1|256): «ولا يبلغ تصحيح مسلم مبلغ تصحيح البخاري. بل كتاب البخاري أجلُّ ما صُنِّف في هذا الباب. والبخاري من أعرف خلق الله بالحديث وعِلله، مع فقهه فيه. وقد ذكر الترمذي أنه لم ير أحداً أعلم بالعلل...
  7. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    قال شيخ الإسلام ابن تيمية في كتابه "قاعدة جليلة في التوسل والوسيلة" (ص86)، وهو في "مجموع الفتاوى" (1|256): «ولا يبلغ تصحيح مسلم مبلغ تصحيح البخاري. بل كتاب البخاري أجلُّ ما صُنِّف في هذا الباب. والبخاري من أعرف خلق الله بالحديث وعِلله، مع فقهه فيه. وقد ذكر الترمذي أنه لم ير أحداً أعلم بالعلل...
  8. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    امام ابن تیمیہ کے اس قول کے بارے میں کیا کہا جائے گا: قال الإمام ابن تيمية في مجموع الفتاوى (18|17): «ومما قد يُسمّى صحيحاً، ما يصحّحه بعض علماء الحديث، وآخرون يخالفونهم في تصحيحه. فيقولون هو ضَعفٌ ليس بصحيح. مثل ألفاظٍ رواها مسلم في صحيحه، ونازعه في صِحتها غيره من أهل العلم: إما مِثلهُ أو دونه...
  9. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    فممن انتقد بعض تلك الأحاديث: أحمد بن حنبل وعلي بن المديني ويحيى بن معين وأبو داود السجستاني والبخاري نفسه (ضعف حديثاً عند مسلم) وأبو حاتم وأبو زرعة الرازيان وأبو عيسى الترمذي والعقيلي والنسائي وأبو علي النيسابوري وأبو بكر الإسماعيلي وأبو نعيم الأصبهاني وأبو الحسن الدارقطني وابن مندة والبيهقي...
  10. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    یہ بطور مثال چند کتب کے نام درج کیے ہیں اور ابو زینب صاحب اور دیگر ساتھیوں کے لیے میں اور بھی بہت کچھ پوسٹ کر سکتا ہوں میرا مقصد صرف یہ ہے کہ انتہا پسندی سے جان چھڑائی جائے یہ واضح رہے کہ فیض عالم صدیقی صاحب اپنے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو چکے ہیں 6 ستمبر 1983 کو جہلم کی ایک مسجد میں شیعوں کے...
  11. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور ابو زینب بھائی ہم سب سمجھنے اور سمجھانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں یہ کیا بات ہوئی کہ جماعت الدعوۃ پر جب بات آئی تو آپ لعنت بھیجنا شروع ہو گئے ہیں اور جس طرح چاہیں جس پر چاہیں کلام کر لیں اگر بات کرنی ہے تو برداشت بھی کریں
  12. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    ۱) كتاب "الإلزامات والتتبع" للحافظ الدارقطني صرف یہ بتا دیں کہ امام دار قطنی نے تقریبا 200 احادیث پر کلام کیا جو صرف صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ہیں تو امام دارقطنی کو کیا کہا جائے گا؟ قطع نظر کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ کی تحقیق قابل قبول ہے یا نہیں ؟ ان کی اس کتاب پر استاد محترم فضیلۃ الشیخ...
  13. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اصل بات یہ ہے کہ ہم ہر معاملہ میں انتہا پسند ہو گئے ہیں کہیں بھی کوئی بات ہمیں اپنی مرضی کے خلاف نظر اآ جائے ہم فورا فتوی لگانا شروع کر دیتے ہیں اور جہاں تک فیض عالم صدیقی صاحب نے اگر ایسی باتیں لکھی ہیں تو کیا ان کی تصانیف میں مکمل یہی منہج ہے اور کیا تمام کتب اسلام اور سلف صالحین کے خلاف ہیں...
  14. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    یعنی اگر کوئی شخص امام زہری رحمہ اللہ کے خلاف بات کرے تو وہ صریحا غلط ہو گا
  15. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    یعنی میں یہ سمجھا ہوں کہ یعنی ایسے تفردات جو مسلمانوں کے مسلمات کے خلاف ہوں وہ قابل قبول نہیں ہوں گے
  16. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور میں نے خود استاذ الاساتذہ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ سے ان کے بارے میں پوچھا تھا تو آپ نے فرمایا کہ حکیم صاحب کے تفردات بہت زیادہ تھے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سےتفردات مقبول ہیں اور کون سے مردود اور کن تفردات کی بنا پر کسی کو دائرہ اسلام سے خارج کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟
  17. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور کسی سے اختلاف ہونے کا یہ مطلب قطعی نہیں ہے کہ اس کی مخالفت شروع کر دی جائے اور مغفرت تک حرام کر دی جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو کسی کے کلمہ پڑھنے کے باوجود اس کے قتل کیے جانے پر شدید ناراض ہوئے تھے کیا تم نے اس کا دل چیر کر دیکھا ہے اور یہاں ؟؟؟؟؟ اگر کسی ساتھی کو ضرورت ہو تو میں...
  18. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    بات صرف اتنی سی ہے کہ اگر زبیر علی زئی صاحب کو یہ اعتراض ہے کہ فیض عالم صدیقی صاحب نے (مجھے خود ان کی تحقیق سے بے شمار مقامات پر اختلافات ہیں) اگر صحیح مسلم کی کسی حدیث پر کلام کیا اور اس کی صحت کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ 30 محدثین جنہوں نے صحیح بخاری اور صحیح...
Top