الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس مسئلے پر غور و فکر کرنے سے پہلے ’’ تصریح ‘‘ کا معنی سمجھیں ، تصریح کیوں دی یا لی جاتی ہے یہ بات ذہن میں رکھیں ۔
تصریح کا عام فہم معنی ہے ’’ حکومت کی طرف سے حج کرنے کا اجازت نامہ ‘‘ ۔
سوال یہ ہے کہ حکومت سے حج کے لیے اجازت نامہ لینےکی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟
اس سوال کے جواب سے پہلے ایک مثال پر...
او میرے بھائی ! آپ جیسے آدمیوں کے منہ لگنا بڑے حوصلے کام ہے ، لیکن پھر بطور انتظامیہ رکن کے میری ذمہ داری ہے کہ ’’ فضول ‘‘ باتوں پر تنبیہ کی جائے ، اگر آپ کو تنبیہ ناگوار گزرتی ہے ، براے مہربانی ’’ جملے کسنے ‘‘ سے پرہیز کریں ، کوئی بلاک نہیں کرے گا ۔
اگر عدالت میں کیس زیر سماعت ہونے کا یہ مطلب ہے کہ کسی بھی وقت رہائی یا کسی اور جگہ منتقلی ہوسکتی ہے پھر تو درست ہے ، لیکن اگر معلوم ہے کہ کیس کئی مہینے یا سالہا سال چلتا رہے گا ، تو پھر قصر نہیں کی جاسکتی ۔
سب سے پہلی بات تو یہ ذہن میں رہنی چاہیے کہ صرف جیل میں قید وغیرہ ہونا نماز قصر کرنے کا سبب نہیں ہے جیساکہ سفر ہے ۔
لہذا اگر کوئی آدمی اپنے گھر کے قریب کسی قید خانے میں بند ہے تو وہ نماز مکمل ہی پڑے گا ۔
ہاں البتہ اگر قیدخانہ اتنی مسافت دور پر جس پر نماز قصر ہوسکتی ہے تو پھر تقریبا وہی صورت حال...
ماشاءاللہ ، گویا ہمارے جیسے لوگ بھی یہ فنکاری کرسکتے ہیں ۔
اویس تبسم صاحب اگر آپ اس طرح کی مہارتیں یہاں فورم پر سکھانا شروع کردیں تو بہت ساروں کا فائدہ ہوجائے گا ۔ ان چھوٹی چھوٹی مہارتوں کے نہ ہونیکی وجہ سے بعض دفعہ کافی الجھن ہوتی ہے ۔
میں نے ایک کتاب کا ترجمہ کیا ، لیکن اب سمجھ نہیں آرہی کہ اس...
ویسے جس انداز سےآپ نے دیکھا ہے، اس طرح تو پھر ’’ اہل السنت والجماعت ‘‘ بھی غلط ہے ، اور صحیح ’’ اہل السنۃ والجماعۃ ‘‘ ہے ۔
عام طورپر ’’ اہل سنت والجماعت ‘‘ ہی لکھا جاتا ہے ، اس کو آپ عربی اصطلاح میں ’’ اشہر ‘‘ سے تعبیر کر سکتے ہیں ، عربی کتابوں میں ایسے موقعوں پر عموما لکھا ہوتا ہے :
الأصح کذا...
نجم سیٹھی نے اس کالم کی صورت میں اپنے ’’ گدھا ‘‘ ہونے کا مزید ایک ثبوت پیش کردیا ہے ۔ ننگ وطن ، ننگ دین آدمی کو محب وطن ، محب اسلام افراد کبھی پسند نہیں آسکتے ۔
بات انتظامیہ کے رکن نے کہی ہے ، آپ کی دو تین سالہ کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے کہی ہے ، اورمیں ابھی تک اپنی بات پر قائم ہوں کہ آپ ’’ موضوع کی تکمیل کے لیے ‘‘ نہیں بلکہ ’’ مختلف موضوعات میں تشویش ‘‘ کے لیے فورم پر آتے ہیں ۔
اور آپ کی بعض پوسٹیں حذف ہونے کی بھی یہی وجہ ہے ، کبھی ایسے نہیں ہوا کہ...
داخلہ لینا ہے تو حجاب اتارو.. اور پروفیسر ایان علی کا پاکستان
محمد عاصم حفیظ کا خصوصی مضمون
اگست قیام پاکستان کا مہینہ ہے . اس ماہ میں قیام پاکستان کے مقاصد پر بات ہوتی ہے اور دو قومی نظریے کی ضرورت و اہمیت کے تذکرے چھڑتے ہیں۔ہمیں بتایا جاتا ہے کہ متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کی شناخت کو کیا...
اس مسئلے پر ایک شاعر مزاج شخص نے بھی اظہار خیال کیا ہے :
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
لکیچرار بن گئے کمینے لوگ
پہلے مصرعے سے مراد ایان کو گرفتار کرنے والا آفیسر ہے ، جو بعد میں قتل کردیا گیا ۔
خبر ہے کہ ’ ایان ‘ کے یونیورسٹی میں آنے کے اگلے دن کچھ منچلے محترمہ گدھی کے ساتھ بیچ یونیورسٹی کے سیلفیاں بنواتے رہے ، اور کہا کہ جب ’ ایان ‘ کے ساتھ یہ سب ہوسکتا ہے تو ’ گدھوں ‘ کا کیا قصور ہے ؟!
وضاحت : خبر باتصویر ہے لیکن فورم کے قوانین کا احترام تصویر لگانے کی اجازت نہیں دیتا ۔
بہرام صاحب آپ کی عادت ہے کہ آپ ڈٹ کر کسی ایک موضوع پر بات نہیں کرسکتے ، ہر جگہ لگائی بجھائی کرنے کے چکر میں رہتے ہیں ۔
عام طور پر آپ جن موضوعات پر ’’ چھیڑخانی ‘‘ کرتے رہتے ہیں ، ان میں سے کئی پر آپ گفتگو سے ’بھاگے ‘ ہوئے ہیں ۔