• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    حمید گل ایک شخصیت

    ڈاکٹر صاحب ! یقینا یہ آپ کا بڑا پن ، اور وسعت ظرفی کی دلیل ہے کہ آپ قوانین فورم کو اہمیت دیتے ہیں ، اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔ دنیا نیوز کے کالموں کا تو مسئلہ ہی کوئی نہیں ، ان کا ہر کالم یونیکوڈ میں بھی موجود ہوتاہے ، ہر کالم کے شروع میں ٹیکسٹ کا ایک بٹن ہوتا ہے ، اس کو دبائیں تو یونیکوڈ...
  2. خضر حیات

    حمید گل ایک شخصیت

    یادوں کے گلدستہ میں جنرل حمید گل امیر حمزہ دنیا نیوز 21 اگست ، 2015ء جنرل حمید گل ہمیں چھوڑ کر چلے گئے، وہاں جہاں ہر ایک نے جانا ہے۔ جب تک وہ دنیا میں رہے دوست اور احباب بناتے رہے، اپنے حلقے بناتے رہے۔ صحیح بخاری میں اللہ کے رسولؐ کے فرمان کے مطابق روحوں کی دنیا میں جو لوگ آپس میں متعارف ہو...
  3. خضر حیات

    فوائد ابن تیمیہؒ

    ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب ’’ الفرقان بین الحق و البطلان ‘‘ جو کہ ’’ الفرقان بین اولیاء الرحمان و أولیاء الشیطان ‘‘ کے نام سے بھی معروف ہے ، پڑھ کے دیکھیں ، اور دنیا میں ایسا کوئی صوفی ڈھونڈ کر دکھائیں ، محترم نعیم یونس صاحب نے اس کتاب کا اردو ترجمہ فورم پر یونیکوڈ کی صورت میں بھی لگا رکھا ہے ۔
  4. خضر حیات

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    محترم شکیب صاحب فورم پر خوش آمدید وصول ، اور ایک اچھی تعارفی لڑی پر مبارکباد قبول فرمائیے ۔ جو ’ خضر ‘ ’ حیات ‘ ہو ، اس کے مماتی ہونے کی کہانی بھی عجب ہوگی ۔ خیر میرا تعارف تو اوپر آپ دیکھ چکے ہوں گے، معلوم ہوچکا ہوگا کہ میں ایک طالبعلم ہوں ،اور دیوبندیوں کے ایک مشہور مناظر خضر حیات صاحب کوئی...
  5. خضر حیات

    شکایت ویب سائیٹ لنکس

    بلکہ اس سے الٹا غلط فہمی ہوگی ، مثال کے طور پر ابن داود صاحب کے پاس ایڈ بلاکر ہے، ظاہر جب وہ کسی جگہ کا لنک شیئر کریں گے ، تو وہاں کچھ بھی نہیں ہوگا ، لیکن جب ہمارے جیسا کوئی رکن کھولے گا جس کے پاس بلاکر نہیں ، تو اس کے پاس یہ چیزیں ظاہر ہوں گی ، اور وہ قصور وار ابن داود صاحب کو سمجھیں گے ۔...
  6. خضر حیات

    باطل کی تیروں کا رخ۔۔۔۔ ھاھاھاھا

    كلمة حق أريد بها الباطل ۔
  7. خضر حیات

    غیرمقلد کی نماز اور تقلید

    او یار ! یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے ؟ دوسری بات : سارے مل ملا کر ’’ رد کفر ‘‘ صاحب کو اردو لکھنا تو سکھا دیں ۔
  8. خضر حیات

    حمید گل ایک شخصیت

    محترم ڈاکٹر صاحب ! آپ نے محنت کے ساتھ کالمز یہاں لگائے ہیں ، لیکن اکثر میں تصویریں ہیں ، جو کہ فورم کے قوانین کے خلاف ہے ۔
  9. خضر حیات

    کیا یہ تصویر ٹائٹل کی محتاج ہے؟ ابتسامہ

    جی نیت نیکی کی ہے ، لیکن مسئلے کا پتہ نہیں ۔ اس کو جہالت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔ البتہ ’’ طنز و مزاح ‘‘ والے زمرے میں اس کو ارسال کرنا ، سمجھ سے باہر ہے ۔
  10. خضر حیات

    کیا یہ تصویر ٹائٹل کی محتاج ہے؟ ابتسامہ

    جی اسحاق سلفی صاحب !توجہ فرمائیں ، آپ کے مراسلے میں ( اللہ تعالی فرماتا ہے ) کے الفاظ موجود نہیں ۔
  11. خضر حیات

    پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزدہ خودکش حملے میں ہلاک

    فورم پر جاندار کی تصویر لگانا ممنوع ہے ۔
  12. خضر حیات

    سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل حمید گل انتقال کر گئے

    کل بعد از نماز مغرب مسجد نبوی میں پاکستانی طلبہ اور دیگر اہم لوگوں نے اپنے طور پر جنرل صاحب کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔
  13. خضر حیات

    کتاب

    میرے پاس تو بالکل صحیح کھل رہا ہے : دوبار پھر کوشش کریں : http://kitabosunnat.com/musannifeen/muhamad-ishaq-bhatti
  14. خضر حیات

    سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل حمید گل انتقال کر گئے

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ جنر ل حمید گل ہمدرد انسان اور سچے پاکستانی تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی جنرل حمید گل کی وفات پر گہر رنج کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حمید گل کو پاکستان کبھی نہیں بھولے گا ،ان جیسے سچے پاکستانی...
  15. خضر حیات

    کتاب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ کتابیں آپ کو یہاں سے مل جائیں گی ۔ محمد اسحاق بھٹی
  16. خضر حیات

    پاکستان میں مزار پر ملنگ بن کر رہنے والا یہ شخص دراصل کون ہے؟

    بہت ممکن ہے ۔ لیکن جاسوس اس طرح ’’ اشتہار ‘‘ سے پرہیز کرتے ہیں ، کیونکہ اس طرح ’’ ادارے ‘‘ ان کے ’’ در پے ‘‘ ہو جاتے ہیں ۔
  17. خضر حیات

    اگر آپ یا آپ کا کوئی رشتہ دار اس سال حج پر جا رہا ہے تو یہ خبر پڑھ لیں

    اللہ کرے ان تمام سہولیات و اصلاحات پر عمل در آمد ہو ۔ اس دفعہ لگتا ہے پاکستانی حج مشن بھی حرمین میں اپنی موجودگی کا ثبوت فراہم کرے گا ۔ ان شاءاللہ ۔
  18. خضر حیات

    محمد زاہد بن فیض بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی دونوں بھائیوں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
Top