الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایہدا مطلب تسیں پنجابی وی ڈاہڈی جاندے او ، اللہ برکت دیوے ۔
بزرگو تہانوں پنجابی سمجھ آوندی دا مطلب اے آ کہ تسیں اصلی ’’ کراچوی ‘‘ نئیں او ؟
وضاحت : ہمارے ساتھ ایک کراچی کے طالبعلم پڑھا کرتے تھے ، انہیں پنجابی اسی قدر آتی تھی ، جتنی کسی ہمارے جیسے عام پاکستانی کو اہل افریقہ کی کوئی زبان ۔ بڑے...
وفات کی خبریں دو گھنٹے سے چل رہی ہیں .. جبکہ ان کے آفیشل پیج پر گھنٹہ پہلے صحتیابی کی دعا کی درخواست کی گئی ہے ..
؟؟؟
ملاحظہ فرمائیں :
https://www.facebook.com/GeneralHamidGul
جرأت و بہادری ، حب الوطنی ، اسلام پسندی کا ایک ’’ عہد ‘‘ ختم ہوا ۔
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
حمید گل جیسا ’’حقیقی مسلمان جنرل ‘‘ عہد حاضر میں ’’ واحد مثال ‘‘ ہے ۔ واللہ اعلم ۔
اف ! حالانکہ کل میں آپ کے لگائے گئے دونوں کالمون کی نوک پلک سیدھی کرتا رہا ہوں ، نصرت جاوید والا مکمل پڑھا بھی ، لیکن اوریا والا شروع کرکے پھر پتہ نہیں کہاں مصروف ہوگیا ، اور بھول گیا ، آج کسی دوست نے فیس بک پر لنک دیا تو سمجھا شاید یہاں نہیں ، اور یہاں بھی لگادیا ۔ خیر معذرت قبول فرمائیں ،...
کسی ایک جگہ تمام جامعات کا نصاب ملنا تو مشکل ہے ، البتہ آپ مختلف جامعات کی ویب سائٹس کا مطالعہ کرکے گوہر مقصود تک پہنچ سکتے ہیں ، مثلا جامعہ اسلامیہ میں کلیۃ الدعوۃ کا نصاب یہاں سے دیکھ سکتے ہیں ، علی ہذا القیاس دیگر کلیات و جامعات ۔
مقالات راشدیہ فقہ حنفی کی معروف کتاب ہدایہ کا حوالہ ہے ، انہوں نے کچھ بے حوالہ تو نہیں لکھا ۔ اور شاہ صاحب نے جو ثابت کرنا چاہا ، وہ بالکل واضح ہے ۔
اہل حدیث کی کیا دلیل ہے ، وہ اوپر باحوالہ موجود ہے ، جس حدیث کی آپ کے تئیں وہ مخالفت کر رہے ہیں ، اس کا حوالہ کیا ہے ؟ سند کیا ہے ؟
قصورواقعے کی شاہی تحقیقات اور رائیونڈ محل سے دو امرود توڑنے کی سزا!!
محمد عاصم حفيظ
قصور میں ہونیوالے شرمناک جرائم کے باعث تو ایسا لگتا ہے کہ ہم واقعی بحثیت قوم
ذلت و رسوائی کی گہری کھائی میں گرچکے ہیں ۔ اس سکینڈل نے ہمارے معاشرے کے ایک دردناک اور بھیانک روپ کا انکشاف کیا ہے۔یہ سب ہماری جیتی...
نہیں ، اس اعتراض کا مفصل جواب لکھنے کی ضرورت ہے ، عبارت میں کمزوری ہے ، اگر کہیں سے اس کا تفصیلی و تحقیقی جواب مل جائے تو وہ شامل کرلیں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
محترم @اسحاق سلفی صاحب آپ سانحہ قصور پر شرعی حوالے سے کچھ مواد فراہم کردیں ، اور محترم @یوسف ثانی صاحب سے گزارش ہے کہ صحافتی نقطہ نظر سے مزید جو مواد ان کی نظر سے گزرا ہے یا گزرے گا ، اس کو یہاں شامل کرتے رہیں ، دیگر اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس میں حصہ لیں تاکہ یہ ایک جامع لڑی بن جائے ، عوام...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
جی بالکل رہنمائی ہونی چاہیے ، جو جو ساتھی ان مسائل میں حق و باطل کی تمیز چاہتے ہیں ، وہ اپنا مکمل تعارف فورم انتظامیہ کو جمع کروا دیں ، انہیں بات کرنے کی کھلی چھٹی دے دی جائے گی ۔
1۔ موبائل نمبر
2۔ آئی ڈی کارڈ (یا پاسپورٹ) اسکین کرکے اس کی کاپی ۔
اس طرح کے موضوعات میں...
جنسی گھٹن کا شکار معاشرہ
عطاء الحق قاسمی
روزنامہ جنگ
جنسی گھٹن ختم کرنے کا واحد حل ، سنت نبوی کے مطابق شادی اور شادیاں ، مجرموں کو سر عام سزا ، حجاب و نقاب کی پابندی ۔