الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السنة أن يسنّم القبر ويرفع قدر شبر
قبر كوہان كى طرح ايك بالشت اونچى بنانا سنت ہے
---------------------------------
الحمد لله
أولا :
السنة أن يرفع القبر عن الأرض قدر شبر ، وأن يجعل مسنّما لا مسطحا ، في قول جمهور العلماء ؛ لما روى البخاري (1390) عَنْ سُفْيَانَ التَّمَّارِ أَنَّهُ رَأَى قَبْرَ...
یہ فقیر اس سے پہلے بھی اس سوال کا جواب پیش کرچکا ہے (دیکھئیے یہ تھریڈ )
۔۔۔۔۔بندہ اس سوال کا جواب عرض کرتا ہے ،اگر کوئی غلطی ،کوتاہی ہو تو۔ اہل علم ۔اصلاح فرمادیں ،،،،و أجركم على الله
عن عائشة قالت كنت أدخل بيتي الذي دفن فيه رسول الله صلى الله عليه وسلم، وأبي فأضع ثوبي، وأقول إنما هو زوجي وأبي،...
سیدنا امیر مومنین ، فاروق اعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
دیگر خوبیوں کے ساتھ ساتھ ایمانی ذہانت و فطانت کا بے مثل نمونہ تھے ۔
اسی لئے تو نبی اکرم ﷺ کا فرمان تھا کہ :میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا ،تو یقیناً عمر بن خطاب ہوتا ۔
عقبة بن عامر، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " لو كان من...
قال الشيخ صالح آل الشيخ في التمهيد شرح كتاب التوحيد
ولما دفن عمر - رضي الله عنه - تركت الحجرة رضي الله عنها ، ثم أغلقت الحجرة ، فلم يكن ثم باب فيها يدخل منه إليها ، وإنما كانت فيها نافذة صغيرة ، ولم تكن الغرفة كما هو معلوم مبنية من حجر ، ولا من بناء مجصص ، وإنما كانت من البناء الذي كان في عهده...
کاپی پیسٹ کی یہ ساری کوشش دو باتوں کی بنیاد پر ہے
(۱)سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اس کمرہ میں مسلسل رہاہش پذیر رہیں
جس میں رسول اللہ ﷺ دفن کئے گئے
اور بعد میں شیخین رضی اللہ عنہما دفن ہوئے ۔
(۲)دوسری بات اس سستی کاپی پیسٹ سے یہ ثابت کرنا مقصود ہے کہ
محدثین کی جمع کردہ احادیث انتہائی غلط اور بے...
اتنی لمبی لمبی پوسٹیں آپ نے لگادیں ۔
ان میں صرف رواۃ حدیث کو مشکوک بنانے کیلئے بتکرار ان کے غیر معصوم ہونے کی بات ۔
ابھی وہ حدیث جو صحیح بخاری میں ہو اور سنداً صحیح اور متناً غلط ہو ،،آپ سامنے نہ لا سکے؟
آپ وہ حدیث بالاسناد یہاں نقل کیوں نہیں کرتے،اور اس کا خلاف قرآن حصہ نمایاں کیوں نہیں کرتے۔؟؟
عزیز زبیدی
چُوں میگویم مسلمانم بلرزم
﴿أَحَسِبَ النّاسُ أَن يُترَكوا أَن يَقولوا ءامَنّا وَهُم لا يُفتَنونَ ﴿٢﴾... سورةالعنكبوت
زبانی کلامی کلمہ:
کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ زبان سے اتنا کہنے پر چھوٹ جائیں گے کہ: ہم ایمان لے آئیں اور ان کو آزمایا نہ جائے گا۔ ؎
چوں میگوئم مسلمانم بلرزم...
خلع اور طلاقِ ثلاثہ کے بعض احکام
ماہنامنہ محدث ،شمارہ: {342 }سال :2010 .جلد :42
فضیلۃ الشیخ صلاح الدین یوسف
اِن دنوں وفاقی شرعی عدالت میں خلع اور طلاق کے حوالے سے درپیش روزمرہ مسائل کے حوالے سے ایک درخواست زیر سماعت ہے جس میں رہنمائی اور مشاورت کے لئے عدالت مذکور نے ایک سوال نامہ گذشتہ دنوں...
TKH نے کہا
(اس روایت کو سینے سے لگا کراور قرآن کی آیت کو نظر انداز کر کے آپ لوگ بڑی جسارت کر رہے ہیں۔ نبیﷺ سے اس روایت کا متن صحیح نہیں ہے۔
Click to expand...
مجھے تو ایسی کوئی روایت نظر نہیں آئی ،،آپ مہربانی کر کے وہ روایت اصل الفاظ سے ،ترجمہ کے ساتھ ،لکھ دیں
اور اس خلاف ِ قرآن حصہ ہائی لائیٹ...
نے کہا ہے: ↑
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَّبِيًّا ﴿٤١﴾
اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ بیان کر، بیشک وه بڑی سچائی والے پیغمبر تھے۔
قرآن، سور مریم، آیت نمبر 41
اس روایت کو سینے سے لگا کراور قرآن کی آیت کو نظر انداز کر کے آپ لوگ بڑی جسارت کر رہے ہیں۔...
بھئی میں بات آپ سے کر رہا ہوں ،مسلک اعتدال کیا ہے مجھے اس سے کیا ،
آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ مسلک اعتدال میرے مطالعہ سے گزرے اتنا عرصہ بیت چکا کہ اب اس کے اوراق بھی اپنا رنگ بدل چکے
مجھے تو ایسی کوئی روایت نظر نہیں آئی ،،آپ مہربانی کر کے وہ روایت اصل الفاظ سے ،ترجمہ کے ساتھ ،لکھ دیں
اور اس خلاف ِ قرآن حصہ ہائی لائیٹ کریں ،تو پتا چلے کہ بھئی یہ خطرناک مقام ہے
آپ میرے مطالعہ کو چھوڑیں ۔اور موضوع پر رہیں ۔۔۔موضوع پر بات کریں میرا مطالعہ خود سامنے آئے گا ۔
آپ کا دعوی ہے کہ صحیح بخاری اور دیگر محدثین کی صحیح سند والی احادیث غلط ہوتی ہیں
آپ وہ خلاف قرآن احادیث لکھیں ،اور ثابت کریں کہ وہ کیسے قرآن کے خلاف ہیں
بھئی میں تو صحیح بخاری پڑھانے والوں کی جوتیاں اٹھانے والا ہوں ،
بھلا میں صحیح بخاری کی احادیث ،،کے خلاف کچھ کہوں گا ؟
آپ سے گزارش ہے کہ حسب دعوی آپ صحیح بخاری کی خلاف ِقرآن دو احادیث پیش کریں
یہ اصول کس نے وضع کیا ؟
تین جھوٹ والی روایت تو لکھیں ،پھر واضح کر کے بتائیں اس کی کون سی بات خلاف قرآن ہے ؟
میرا چیلنج ہے آپ صحیح بخاری کی ایسی کوئی حدیث مرفوع نہیں دکھا سکتے جو خلاف قرآن ہو ۔
اور یاد آپ نے ابھی تک میری پہلی سوالیہ پوسٹ کا جواب نہیں دیا ۔