الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محدثین اور حدیث سے محبت کرنے والوں کے ذوق سلیم کےلئے چند سطور پیش خدمت ہیں
جو اس زمرہ میں نہیں ،وہ مخاطب نہیں؛؛؛
جب تک مستشرقین اور ان کے بے ایمان مقلد پیدا نہیں ہوئے تھے ،اس وقت پوری امت اسلامیہ کے راسخ عقیدہ علماء کا اجماع
تھا ،کہ صحیحین یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی تمام مسند مرفوع...
اس کی وضاحت کردیں ۔
من و عن سے کیا مراد ہے ؟
سند صحیح اور متن صحیح نہ ہونے کی دو مثالیں ضرور دیں !
اور براہ مہر بانی ’‘ کراس ’‘ یا ’‘ غیر متعلق ،، کا بٹن دباکر جان چھڑانے کی کوشش نہ کریں ؛
کیونکہ اس طرح پتا نہیں چلتا کہ کیا غلط ہے ۔
نوٹ ::
واضح رہے کہ کوئی دوسرا بھائی میری اس پوسٹ کا جواب...
حكم قبض اليدين في الصلاة
-------------------------------------------
ما حكم قبض اليدين في الصلاة ؟.
الحمد لله
أولاً : قبض اليدين في الصلاة يعني : وضع اليد اليمنى على اليسرى في حال القيام سنة من سنن الصلاة ثابتة عن النبي صلى الله عليه وسلم ، وقال بها جماهير أهل العلم .
قال ابن قدامة رحمه الله ...
چند روز پہلے میری بھی ایک بھائی سے ملاقات ہوئی جو اس ملک سے واپس آیا ہے
اس نے بھی یہی صورتحال بتائی۔
بہرحال اتنا تو سب کو علم ہے کہ رکوع سے پہلے قیام میں ہاتھ باندھنا سنت رسول ﷺ سے ثابت ہے ،اس پر صحیح احادیث موجود ہیں
ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والا اس سنت کا تارک ہے ۔یا۔ مخالف ہے ۔
ہاتھ چھوڑ کر...
شواہد التنزیل ’‘ کا مصنف
أبو القاسم عبيداللّه بن عبداللّه النيسابوري الحنفي، المتوفّى بعد سنة 470 ھ
شیعہ تھا ۔اور یہ کتاب ۔شواہد التنزیل ۔بھی اس کے شیعہ ہونے پر دلیل ہے ،اس کو شیعہ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں ۔
لیکن فروع میں یہ شخص حنفی تھا کیونکہ (الجواهر المضيّة) میں اس کے بیتے کے ترجمہ میں طبقات...
پیارے بھائی میں جانتا ہوں ۔
میں نے بھی آپ کو مخاطب کرکے نہیں لکھا ۔بلکہ جس کا سوال تھا اس کے متعلق لکھا ہے
اللہ عزوجل آپ کو توحید و سنت کے علم میں برکات سے نوازے۔ آمین
سوال کرنے والے مطلب یہ سمجھ آتا ہے کہ :
جس طرح خدا اسباب کے بغیر پانی پلانے کا کام نہیں کرتا ،،،اسی طرح دیگر وہ کام جن میں پیر پرست لوگ پیروں سے مدد کے طلبگار
ہوتے ہیں ،،،،،وہ کام بھی خدا براہ راست خود کرنے کی بجائے ،،پیروں کے ’‘ ذریعہ ’‘سے کرتا،کرواتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر میں واقعی...
جس طرح مرد کے بیوی پر حقوق ہیں اسی طرح بیوی کے خاوند پر حقوق ہیں ،اسلام نے ان حقوق کی بھی بڑی اہمیت بتائی ہے ۔
صحيح البخاري
باب الوصاة بالنساء:
باب: عورتوں سے اچھا سلوک کرنے کے بارے میں وصیت نبوی کا بیان
حدیث نمبر: 5186
واستوصوا بالنساء خيرا فإنهن خلقن من ضلع وإن اعوج شيء في الضلع اعلاه...
تخريج حديث ليبلغن هذا الأمر مبلغ الليل والنهار
عن تميم الداري رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : " ليبلغن هذا الأمر ما بلغ الليل والنهار ولا يترك الله بيت مدر ولا وبر إلا أدخله الله هذا الدين بعز عزيز أو بذل ذليل عزاً يعز الله به الإسلام وذلاً يذل الله به الكفر " وكان...
یہ کوئی نئی توجیہ تو نہیں ،،اس سے پہلے بھی پیش کی جا چکی ہے ۔
صاحب مضمون نے شاید تاثر دینے کی کوشش کی ہے ،کہ میں نے تمام تفاسیر کا بالاستیعاب مطالعہ کیا ہے
اور یہ مقام کسی واضح اور ٹھوس توجیہ کے بغیر چھوڑ دیا ہے
حالانکہ ایسا نہیں ۔۔اس سے پہلے علامہ رازی ؒ تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں :
فنقول...
بعثت نبوی کا ایک بڑا مقصد انسا نوں کو اللہ کی صحیح عبادت اور اس کے مقبول طریقے بتانا بھی تھا۔
اب اگر کوئی نماز کی جگہ دوسری خود ساختہ عبادت شروع کردے تو ایسی عبادت عند اللہ مقبول نہیں ۔
اور اگر نماز میں ہر رکعت میں ایک ہی سجدہ کرے تو یقیناً یہ نماز مقبول نہیں ۔
بالکل اسی طرح رفع الیدین چھوڑ دے...
قرآن اور مدارس اسلامیہ کا دفاع یقیناً امر مستحسن ہے ،لیکن یہ کام گھٹیا شاعری ،اور موسیقاروں اور مولویوں کو ہم پلہ گرداننے سے نہیں
بلکہ ایمانی بصیرت اور مجاہدانہ کردار سے ممکن ہے
ہندوستان میں مسلمان اب اپنی بقا کےلئے ایسی سطح پر ہیں ،کہ اکثر مضحکہ خیز حد ،اور بے سر وپا حرکات سے اپنے...
السلام علیکم :
اللہ کا شکر ہے ،کہ آپ واپس تشریف لائے ۔۔۔لہ الحمد حمداً کثیراً
رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے ۔اور تشنگان علم کے لئے نفع کا ذریعہ بنائے۔آمین
میرے خیال میں اس کا مفہوم یہ ہے کہ :
والد نے اپنی بیٹی سے اس کی شادی کی بات کی ۔
بیٹی نے کہا میں شادی نہیں کروں گی ۔کیونکہ اسلام میں خاوند کے بڑے حقوق ہیں ،جو ہو سکتا ہے میں ادا نہ کر سکوں ۔
معاملہ خدمت نبوی میں پیش ہوا ۔آپ نے بھی خاوندکا حق بتایا ۔
یہ سن کر وہ لڑکی کہنے لگی۔پھر تو میں کبھی...
جب لاد چلے گا بنجارہُ
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ مياں، مت ديس بديس پھرے مارا
قزٌاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقٌارا
کچھ کام نہ آوے گا تيرے، يہ لعل، زمٌرد، سيم و زر
جب پُونجي بات ميں بکھرے گي، پھر آن بنے گي جان اوپر
نقٌارے، نوبت، بان، نشاں، دولت، حشمت، فوجيں، لشکر
کيا مسند، تکيہ، مِلک، مکاں، کيا...
یہ حدیث بالکل صحیح ہے ۔علامہ الالبانی ؒؒ نے اسے ۔حسن صحیح ۔کہا ہے۔۔حسن صحيح - ((التعليق الرغيب))
اور علامہ شعیب ارناوط نے صحیح ابن حبان کی تعلیق و تخریج میں اسے ’‘ حسن ’‘قرار دیا ہے ۔نیچے اس کا سکین پیش خدمت ہے ۔