• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یہ دور بھی عجب ستم ظریفانہ دور ہے صدیوں پر محیط ائمہ علم و فن کی بے لوث محنت و تحقیق کو۔حرف غلط ۔ثابت کرنے کا نام تحقیق رکھا جاتا ہے۔ جنوں کا نام خرد رکھ دیا خرد کا جنوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے اور محقق وہ ٹھہرے ہیں ،جن کا نام بھی گمنام ہوتا ہے ،پوچھنا پڑتا ہے کہ بھئی یہ کون صاحب ہیں ؛
  2. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اس تھریڈ کا مطالعہ کرنے والے حضرات پر یہ حقیقت عیاں ہوچکی ہوگی کہ جن احادیث کو مشق ستم بنایا جارہا ہے ، ان پر کاندھلوی سے پہلے ،کوئی جرح کرنے والا ابھی تک سامنے نہ لایا جا سکا ۔ یعنی کاندھلوی تک اس امت کے علماء ان احادیث کی صحت پر متفق تھے ان روایات میں کاندھلوی صاحب سے پہلے کسی کو سبائیت کی...
  3. اسحاق سلفی

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    قبر نبوی علی صاحبہا الصلاۃ والسلام اور موجودہ گنبد خضراء موجودہ گنبد خضراء ساتویں صدی ہجری میں سب سے پہلے سلطان محمد بن قلاوون صالحی نے678 ہجری میں سنت نبوی سے جہالت،اورنصاری کی تقلید میں بنوایا، اور اس کے بعد یہ مسلسل بنتا چلاآیا،لیکن امراء کا یہ عمل منکر اور شریعت کے خلاف تھا ،جس کی ممانعت...
  4. اسحاق سلفی

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شرعی طور پر قبروں پر عمارت ،قبے اور گنبد وغیرہ بنانا حرام ممنوع اور شریعت کے خلاف کام ہے،ان کو منہدم کرنا واجب اور ضروری ہے،کیونکہ نبی کریم نے قبروں کو بلند کرنے یا ان پر قبے وغیرہ بنانے سے منع فرمایا ہے۔ سیدنا ابو الھیاج اسدی فرماتے ہیں کہ...
  5. اسحاق سلفی

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    الحمد للہ ۔۔اللہ تعالی شیخ محترم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے وبارك له في علمه ،ونفعنا بما علمه ، وزاده الله فضلا وعلما
  6. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    عقل پرستی ایسامرض ہے ،جس ظہور مختلف صورتوں میں ہوتا آیا ہے ۔ معتزلہ کو اس مرض کا اولیں شکار قرار دیا جاتا ہے ۔لیکن ان سے بھی پہلے اس پیچیدہ علت کے متاثر گزرے ہیں ۔ دور صحابہ کرام کے آخر میں خوارج اور ابن سباء کے پہلو بہ پہلو ایک آواز ۔معبد الجہنی۔ کی بھی سامنے آئی ۔اسے تقدیر کی احادیث عقل کے...
  7. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    احادیث نبویہ علی صاحبہا الصلاۃ ۔۔۔پر ،غیر متفق کا ۔۔۔کراس لگا دیا،اور کہنا حضرت آپ کا یہ ہے ۔۔۔کس کو انکار ہے
  8. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    ہم یعنی اہل حدیث ،قرآن فہمی میں دوسرے لوگوں سے آگے ہیں ،،،
  9. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    بہرحال آپ کو ۔۔غیر متفق ۔۔کی وجہ ۔۔وہ بھی دلیل کے ساتھ بتانا ہوگی ۔ آخر پتا تو چلے ،ان احادیث میں کون سی بات غلط ہے ۔یا۔ قرآن کے خلاف ہے ۔ احادیث کےلئے تو ہم نے بڑے بڑوں کو چھوڑا ہے ۔۔۔۔۔کراس ۔۔لگانے پر خاموموش نہیں رہ سکتے ۔
  10. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یعنی آپ کے پاس احادیث نبویہ رد کرنے کی کوئی دلیل بھی نہیں ۔۔۔پھر بھی ان پر ۔۔۔کراس ۔۔۔ لگادیا افسوس صد افسوس پیغمبر کے فرمان کی اتنی توہین ؟ جواب میں اگر کوئی ۔نام نہاد ۔۔نواصب کے پیرو ۔محققین ۔کی حقیقت بتانے پر آجائے تو اپنوں ،پرائیوں ،کو غصہ تو نہیں آئے گا ؟
  11. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یہ تو سوال گندم ،جواب چنا ۔۔والی بات ہے پیش کردہ احادیث کو غیر متفق دینے کی علمی وجہ بتائی جائے۔۔۔ اور ہم قرآن کو الحمد للہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں،بفضل اللہ۔۔۔۔دن ،رات اس سے تعلق ہے ،اللہ کی رحمت سے
  12. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    حدیث ’‘ سیدا شباب اہل الجنۃ ‘‘کے متعلق شکوک وہ پھیلا رہے ہیں ،جنہیں یہ حدیث نہ پڑھنی آتی ہے اور نہ ہی لکھنی ۔ ہمیشہ ۔مثنی ۔کی علامت گرا کر لکھا جا رہا ہے ، اور دوسری طرف کاندھلوی کو خواہ مخواہ بڑا چڑھا کر ایسے پیش کیا جارہا ہے ،گویا کسی فن کا ۔امام ۔ ہو ،
  13. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    عجیب بات ہے میں نے دو احادیث پیش کیں ،وہ بھی بغیر کسی کو ٹیگ کئے ۔ آپ غیر متفق کا تمغہ جڑ دیا ۔۔۔جب پوچھا کہ بھائی اعتراض کیا ہے ،تاکہ ہم بھی سمجھ سکیں ۔۔۔تو آپ جواب دیتے ہیں روایت پرستی کی کوئی حد تو ہوگی ۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ ، بھائی جب غیر متفق ریٹ دینے کاشوق ہے تو جواب دینے کی صلاحیت بھی تو...
  14. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جس بھائی نے میری پوسٹ پر غیر متفق کا ریٹ دیا ،ان سے گزارش ہے ،کہ کسی مستند محدث سے میر ی پیش کردہ روایات کا غیر صحیح ہونا ثابت کریں ۔ اور ملحوظ رہے کاندھلوی کی اس جگہ کوئی حیثیت نہیں ۔
  15. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    عن الحارث عن علي قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " ابو بكر وعمر سيدا كهول اهل الجنة من الاولين والآخرين إلا النبيين والمرسلين لا تخبرهما يا علي ما داما حيين ". علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکرو عمر نبیوں اور رسولوں کے علاوہ جملہ اولین و...
  16. اسحاق سلفی

    فرقہ ناجیہ

    شیخ صاحب کے جواب آنے تک اس روایت کاسکین دیکھ لیں : ویسے بھی یہ ایک خواب ہی ہے ۔
  17. اسحاق سلفی

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    جنازہ ہو ۔یا۔کوئی اور نماز سورہ فاتحہ پڑھے بغیر نہیں ہوتی ،کیونکہ پیغمبر اکرم ﷺ کا فرمان ہے : عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ» ’’ جو سورہ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ‘‘ یعنی...
  18. اسحاق سلفی

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اوپر جن امور کی نشاندہی کی گئی ہے ،اس سے صاف ظاہر ہے کہ مساجد دو قسم کی ہوتی ہیں ۔ ایک وہ مساجد جنکی اساس تقوی پر رکھی گئی ہو ۔اور تقوی سے مراد ،اطاعت الہی ،ذکر اللہ ،اور قیام نماز سے منکرات و فحش امور سے بچنا بنيت قواعده على طاعة الله وذكره، وقصد التحفظ من معاصي الله، بفعل الصلاة التي تنهى...
  19. اسحاق سلفی

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    معاملہ اتنا سادہ نہیں ،جتنا آپ محترم بھائی سمجھ رہے ہیں ! صرف بورڈ ،یا، اشتہار کی بات نہیں ۔۔۔ یہ بورڈ اصل میں اس فکر و عقیدہ کی نشاندہی کر رہا ہے ،جس کی اساس پر یہ مسجد تعمیر ہوئی ۔ قبر پرستی کا فروغ ،انبیاء کی شان و مقام میں غلو ۔شخصیت پرستی ،ائمہ پرستی ۔بدعات کی ترویج ۔اہل حق کے خلاف عوام...
  20. اسحاق سلفی

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    علامہ ذہبی ؒ کتاب کا نام کہیں ’’ سیر الاعلام النبلاء ‘‘لکھا ہے ۔اور کہیں ’’ سیر لاعلم النبلاء ‘‘ اور کہیں ’’سیر اعلام النبلاء ‘‘ لکھا ہے کیا یہ مختلف کتابیں ہیں ،یا ،ایک ہی کتاب کے تین نام ہیں ۔۔۔۔ اور مندرجہ ذیل لائن کا مطلب بھی سمجھ نہیں آیا ۔۔
Top