الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"مفتی عبداللہ,مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انکار حدیث کی اعلی درجے پر فایز ہے،
اس جملے کی سمجھ نہیں آئی،مفتی صاحب یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ منکرحدیث ہیں؟؟؟
تذکرہ علمائے امرتسرنامی ایک کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں مولانا مرحوم کا تذکرہ مستقل ترجمے کی صورت میں نہ تھا،
ایک جگہ مؤلف نے حاشیہ میں مولانامرحوم کا ذکرکرتے ہوئے لکھا کہ ’’ مولوی صاحب نہایت مغلوب الغضب تھے‘‘
لاحول ولاقوۃ الا باللہ
(واضح رہے کہ مؤلف کتاب ایک بریلوی عالم تھے)