الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاہدنذیرصاحب! آپ کی اس طرح کی باتوں سے مجھے تکلیف ہوئی ہے میری آپ کواللہ کےلیے یہ نصیحت ہے کہ متقدمین جوگزرچکےہیں ان کے بارےمیں اس طرح کی بحث کرنامناسب نہیں ان کامعاملہ اللہ کے حوالےہے،(تلک امۃ قدخلت لھاماکسبت ولکم ماکسبتم ولاتسئلون عماکانوایعملون) ہمیں ان کااحترام کرناچاہیے،ایک ایسی بحث ہے جس...
یہ کسی جماعت پہ بغیرکسی ثبوت کے الزام لگادینایہ کسی مسلمان کوزیب نہیں دیتاجب تک مکمل ثبوت وشواہدنہ مل جائیں،دوسرا اس طرح کا احتجاج کرنا اور توڑ پھوڑ جلاؤ گھراؤ کرنایہ شریعت کے منشاء کےبالکل خلاف کام ہے،اللہ تعالی ہم سب کومنھج سلف پہ قائم ودائم رکھے آمین
یہ ایک اچھاسلسلہ ہے اللہ کرے کامیاب ہوجائے،اس کے ساتھ ساتھ اس پہلوکی طرف بھی توجہ دلائی جائے توبہت اچھاہوگا وہ یہ ہے: موجودہ دورمیں مروج جہیزکی لعنت جس کی وجہ سے ہماری بہنوں کے رشتے رکےہوئے ہیں،اس کے سدباب کےلیے بھی مہم چلائی جائے اور لوگوں میں اس کے خلاف شعورکوبیدارکیاجائے تومناسب ہوگا۔
ایسے لوگوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے جوایسی بے تکی باتیں کرتےہیں جس کانہ دین سے تعلق ہے اورنہ ہی اخلاقیات سے تعلق ہے فضول قسم کی بے ہودہ باتیں کرتےہیں اللہ ایسوں کو ہدایت سے نوازے آمین