• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    السلام علیکم ؛ فتوحاتِ مکیہ ‘‘ نو جلدوں میں مکمل ۔ بیروت ،لبنان سے شائع ہے ،اور اس کا پی ڈی ایف نسخہ میرے پاس موجودہے لیکن اس میں سرچ نہ ہوسکنے کے سبب ’’ حلاج ‘‘ کا مذکورہ قول تلاش نہ کر سکا ۔ لیکن ۔۔فتوحاتِ مکیہ ‘‘ سے بھی قدیم اور صوفیاء کی مستند کتاب ’’ الرسالة القشيرية ‘‘ جس کے مؤلف مشہور...
  2. اسحاق سلفی

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ان شاء اللہ ۔۔پہلی فرصت میں حوالہ ڈھونڈتا ہوں
  3. اسحاق سلفی

    والدین کے حقوق

    والدین کی خدمت، ان سے حسن سلوک ،اور محبت کرنا اسلام میں بہت ضروری اور بڑا افضل کام ہے ۔ جس پر قرآن و حدیث سے بے شمار دلائل موجود ہیں ۔ اور سب کو معلوم ہے کہ محبت و احترام سے ان کو دیکھنا بھی ان سے محبت اور حسن سلوک میں شامل ہے ۔ اور عمومی فضائل ۔ انکو محبت سے دیکھنے کو بھی شامل ہیں ۔ لیکن خاص...
  4. اسحاق سلفی

    مدحتِ سلطان مدینہ

    تم یاد آئے ،اور تمہارے ساتھ زمانے یادآئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جگر مراد آبادی کا پورا نام شیخ محمد علی جگر مراد آبادی تھا۔ جگر کے مورث اعلیٰ مولوی محمد سمیع فرخ سیر کے استاد تھے۔ فرخ سیر کی وفات کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کے مراد آباد آ گیا۔ جگر کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش ۱۸۹۰ء اور مقام پیدائش...
  5. اسحاق سلفی

    تعاون کرنے کا ثواب

    @عبدالرءوف بھائی ۔۔۔السلام علیکم ورحمۃاللہ بصد ادب گذارش ہے ؛کہ آپ اب تک جتنی پوسٹیں اور امیج لگائے ۔۔۔کم از کم مجھے ان میں ایک بھی نظر نہیں آیا
  6. اسحاق سلفی

    حق وہ جو سر چڑھ کے بولے ...

    جی بالکل آپ کی بات صحیح ہے ۔۔۔۔اور ناشر کی طرف میں نے توجہ ہی نہیں کی یقیناً ایسی بات کو تدوین و تصحیح کے بعد ہی شائع کرنا چاہیئے تھا۔
  7. اسحاق سلفی

    حق وہ جو سر چڑھ کے بولے ...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ پہلی بات تو یہ کہ سیکولر میڈیا۔اور مغربی نظام قانون سے وابستہ اتنے مشہور آدمی کا یہ اعتراف بھی بہت ہے کہ اللہ ہے اور مخلوق سے غافل بھی نہیں اور جب پکارو سنتا ہے۔اور قبر پرستی ،پیر پرستی کو بھی غلط سمجھتا ہے ۔۔ اور ایسے آزاد خیال ۔۔لبرل لوگ بھی اگر اللہ عزوجل کے...
  8. اسحاق سلفی

    کیا عورت کے چہرے کے پردہ کے متعلق یہ حدیث صحیح ہے ؟

    فورم پر ایک بھائی نے درج ذیل حدیث کے متعلق سوال کیا ہے کیا یہ روایت صحیح ہے؟ براے مھربانی مکمل تحقیق لکھیں! امام ابوداؤد کہتے ہیں: حدثنا يعقوب بن كعب الانطاكي ومؤمل بن الفضل الحراني قالا:‏‏‏‏ حدثنا الوليد عن سعيد بن بشير عن قتادة عن خالد قال يعقوب بن دريك:‏‏‏‏ عن عائشة رضي الله عنها:‏‏‏‏ ان...
  9. اسحاق سلفی

    پردہ کے بارے میں

    چہرے كا پردہ كرنے كےتفصیلی دلائل ميں عورت كے پردہ كے متعلق قرآنى آيات معلوم كرنا چاہتى ہوں تا كہ اپنى كچھ مسلمان بہنوں كو پيش كر سكوں، وہ معلوم كرنا چاہتى ہيں كہ اگر چہرے كا پردہ واجب يا كہ افضل ہے واجب نہيں ؟ الحمد للہ: مسلمان بھائى آپ كو معلوم ہونا چاہيے كہ عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں...
  10. اسحاق سلفی

    پردہ کے بارے میں

    عورت کا مردوں کے سامنے جانا بعض خاندانوں میں بہت سے مرد اپنی بیوی یا بیٹی یا پھر اپنی بہن کو غیرمحرم مردوں مثلا دوست واحباب اوررشتہ داروں کے سامنے جانے اوران کے ساتھ بیٹھنے اوران سے بات چیت کی اجازت دیتےہیں جیسے کہ وہ ان کے محرم ہوں ، جب ہم انہیں نصیحت کرتے اورسمجھاتے ہیں کہ یہ صحیح نہیں تو وہ...
  11. اسحاق سلفی

    پردہ کے بارے میں

    عورت کن کن لوگوں سے پردہ نہیں کرے گی مسلمان عورت کا کن لوگوں سے پردہ نہ کرنا جائز ہے ؟ الحمد للہ : عورت اپنے محرم مردوں سے پردہ نہیں کرے گی ۔ اورعورت کا محرم وہ ہے جس سے اس کانکاح قرابت داری کی وجہ سے ہیشہ کےلیے حرام ہو ( مثلا باپ دادا اوراس سے بھی اوپر والے ، بیٹا پوتا اوران کی نسل ، چچا ،...
  12. اسحاق سلفی

    پردہ کے بارے میں

    سب سے پہلے تو محدث میگزین کا ایک مفید ،تفصیلی مضمون پیش خدمت ہے قرآنِ مجید میں پردے کے احکام عورت کے پردے کے بارے میں اکثر لوگ یہ خلط ِ مبحث کرتے ہیں کہ وہ ستر اور حجاب میں فرق نہیں کرتے، جب کہ شریعت ِاسلامیہ میں ان دونوں کے الگ الگ احکام ہیں ۔ عورت کا ستر یہ ہے کہ وہ اپنے چہرے اور دونوں...
  13. اسحاق سلفی

    لاہور میں سنگدل باپ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا

    بیٹیوں کے والدین کیلئے عن عروة عن عائشة رضي الله عنها ، قالت:‏‏‏‏ "دخلت امراة معها ابنتان لها تسال فلم تجد عندي شيئا غير تمرة فاعطيتها إياها فقسمتها بين ابنتيها ولم تاكل منها ثم قامت فخرجت فدخل النبي صلى الله عليه وسلم علينا فاخبرته فقال:‏‏‏‏ من ابتلي من هذه البنات بشيء كن له سترا من النار"...
  14. اسحاق سلفی

    قرض ادا کریں ورنہ !!!

    قرض اور بیوی کا مہر ادا نہ کرنے کا گناہ عن شعيب بن عمرو حدثنا صهيب الخير عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"ايما رجل يدين دينا وهو مجمع ان لا يوفيه إياه لقي الله سارقا". جناب صہیب الخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت...
  15. اسحاق سلفی

    رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے لو برڈز کی سزا، فوری نکاح

    إندونيسيا .. أي شاب وفتاة يضبطان في خلوة بعد الساعة 9 مساءً سيتزوجان سبق – وكالات: قال رئيس مقاطعة بورواكارتا في إقليم جاوا الغربية ديدي موليادي، إن الشباب والفتيات الذين يتم ضبطهم في خلوة بعد الساعة التاسعة مساء سيجبرون على الزواج على الفور، وذلك لمنع ممارسة العلاقات الحميمة قبل الزواج...
  16. اسحاق سلفی

    دنیا میں اپنے تمام مسائل کا حل ایک عمل۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شیخ محترم @خضر حیات صاحب برادر مکرم @ابن داود صاحب
  17. اسحاق سلفی

    دلچسپ بیان |◄ کیا خواتین نماز کے لیے مسجد اور عیدگاہ جاسکتی ہیں؟

    جزاک اللہ تعالی خیراً ۔۔۔ آپ نے کیا خوبصورت بات کہی ہے ۔ عون المعبود شرح سنن ابی داود ‘‘ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کی شرح میں لکھا ہے کہ : وتمسك بعضهم بقول عائشة في منع النساء مطلقا وفيه نظر إذ لا يترتب على ذلك تغير الحكم لأنها علقته على شرط لم يوجد بناء على ظن ظننته فقالت لو رأى...
  18. اسحاق سلفی

    محدث اردو فتوی کے مطابق یزید بن معاویہ خلیفہ یا سردار نہیں ہے

    حافظ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ کا یزید کے متعلق موقف درج ذیل ہے ؛ ’’ قرآن و سنت کی روشنی میں احکام و مسائل جلد اول ‘‘
  19. اسحاق سلفی

    محدث اردو فتوی کے مطابق یزید بن معاویہ خلیفہ یا سردار نہیں ہے

    حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃ کے فتاوی کا مجموعہ ان کا اپنا مرتب کردہ نہیں۔۔اس مجموعہ کی تدوین و ترتیب ان کے کسی شاگرد نے کی ہے ، اور کئی جگہ شیخ سے مختلف رائے اور موقف کا اظہار بھی کیا ہے ۔ بالاستیعاب مطالعہ کرنے والوں پر یہ بات مخفی نہیں ؛
  20. اسحاق سلفی

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ پیارے بھائی ! اگر کوئی غلطی ہے تو اس کو درست کردیں ۔۔یا۔۔نشاندہی فرمادیں ؛
Top