اسباب کے بارے میں چند اہم ضابطے
1:وسائل و ذرائع اختیار کرنے والے کو چاہیےکہ اللہ عزوجل ہی پر حقیقی بھروسہ کرے،اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہی مسبب الاسباب اور ان کا موجد ہے۔
2:یہ علم ہونا چاہیےکہ یہ اسباب اللہ تعالیٰ کے قضا ءوقدرسے مربوط ہیں۔
3:کسی چیز کے سبب ہونے کا اثبات دو طریقوں سے ہو سکتا ہے،جو...