الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اشاعرہ
اشاعرہ کے عمومی طور پر وہی عقائد ہیں جو اہل سنت والجماعت کے عقائد ہیں البتہ کئی ایک امور میں وہ اہل سنت سے الگ ہوئے ہیں:
اللہ تعالیٰ کے علو کا انکار۔۔۔۔جہمیہ اور اشعریہ کے درمیان فرق
نمبر1:
جہمیہ اللہ تعالیٰ کی صفت علوّ(بلند ہونا)کو تسلیم نہیں کرتے اور بعض سلف نے اسی سبب سے ان کے کفر...
جہمیہ
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:
’’جو کوئی یہ کہے کہ اللہ تعالیٰ علم و قدرت رکھتا ہے یا اسے آخرت میں دیکھا جائے گایا یہ کہے کہ قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ کلام ہے جو مخلوق نہیں،جہمیہ کے نزدیک وہ شخص موحد نہیں بلکہ اللہ کو مخلوق سے تشبیہ دینے والا مُشَبَّہ ہے۔(مجموع...
مرجئہ
مرجئہ اسلام کی طرف منسوب وہ گروہ ہے جسے علمائے اہل سنت اسلام سے خارج قرار نہیں دیتے بلکہ ان کے مختلف گروہ ہیں جن میں بعض شخصیات تو اہل سنت کے ائمہ میں شمار ہوتی ہیں انہیں مرجئہ الفقہاء کہا جاتا ہے عمومی طور پر ان کے گروہ اہل سنت سے خارج ہیں،البتہ ان کے بعض غالی اسلام سے بھی خارج ہیں۔تفصیل...
خوارج
وہ سب سے پہلا فرقہ ہے جس نے گمراہی اختیا ر کی،یہ لوگ بہت زیادہ عبادت اور قرآن کی تلاوت کرنے والے تھے۔ظاہراً ان کا مقصد قرآن مجید کی اتباع تھا مگر قرآن کے مفہوم کی بے جا تاویلات کرتے تھے اور اپنی رائے کو مقدم رکھتے تھے۔انہوں نے سنت اور فہم صحابہ کوکوئی اہمیت نہ دی قرآن مجید کی آیت کا مفہوم...
اتحادیہ و وجودیہ
وحدت الوجود اور حلول جوکہ غالی صوفیہ کی بدعت ہے۔اس کے بارے میں سلف وخلف کا موقف ملاحظہ فرمائیں:
ملا علی قاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
’’پھر اس بات کو اچھی طرح جان لو کہ جس کسی نے ابن عربی کے عقیدے کا درست ہونے کا عقیدہ رکھا تو ایسا آدمی بغیر کسی اختلاف کےبالاجماع کافر ہے۔اختلاف...
اہل سنت سے اعتقادی اختلاف رکھنے والے فرقوں کے مراتب
ڈاکڑ سید شفیق الرحمن حفظہ اللہ
امت میں بہت سے اعتقادی مسائل میں اختلاف ہوا جس کی بنیاد پر مختلف فرقے وجود میں آئے۔ہر فرقے میں ایسے لوگ بھی تھے جنہوں نے اساسی عقائد میں مسلمانوں سےاختلاف کیا۔علمائے کرام نے ان لوگوں کو کافر اوردائرہ اسلام سے...
اجتہادی اختلاف کی بنا پر تکفیر نہیں کرنی چاہیے
اجتہادی مسائل کا اختلاف کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہوکبھی صحابہ نے ایک دوسرے کی تکفیر نہیں کی۔دیکھیے عائشہ،معاویہ اور علیکے مابین اختلاف نے کتنی شدت اختیار کی مگر اس کے باوجود انہوں نے ایک دوسرے کو مسلمان ہی سمجھا۔ملاحظہ فرماہیں:
عن رباع بن ھارث قال:انا...
فقہی اختلافات کی بنیاد پر افتراق کرنا درست نہیں
مسائل کے ان اختلافات کی بنیاد پر آپس میں دشمنی اور افتراق کرنا درست نہیں۔کیونکہ فقہی اور اجتہادی امور میں صحابہ کرام کا بھی اختلاف ہوا۔کسی مسئلہ میں قرآن و حدیث کی صریح نص نہ ہونے کی وجہ سے ان کے اجتہادات مختلف ہوئے اور بعض اوقات اللہ اور اس کے...
فقہی مسائل میں اختلاف کی شرعی حیثیت
ان مسائل میں اختلاف کی دو قسمیں ہیں:
1۔اختلاف تنوع 2 :اختلاف تضاد
اختلاف تنوع:
بعض مسائل ایسے ہیں جن میں دو مختلف اقوال ہوتے ہیں اور دونوں ہی شریعت سے ثابت ہوتے ہیں آدمی کو اختیار ہے کہ جو مرضی عمل اختیار کرے مثلاً نماز میں دعائے استفتاع،رکوع اور...
وَ لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا اِعْدِلُوْاهُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۔(سورۃ المائدہ:۸)
’’کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ۔ عدل کرو ، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا...
بدعت صغری:
اہل علم نے ہمیشہ ان کے ساتھ افہام و تفہیم،مکالمہ بالدلیل اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا راستہ اختیار کیا ہے۔ان کی نصیحت اور خیر خواہی کو اپنا فرض سمجھا ہے،فقہی مذاہب اور مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر اور مدارسِ فقہ کی اجتہادی غلطیاں،ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بدعات صغریٰ کا...
اہل بدعت حضرات کے ساتھ تعلقات میں محدثین کا منہج
حضرات محدثین کرام نے پوری وضاحت و صراحت کے ساتھ اہل بدعت سے تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔کتاب و سنت کے دلائل سے اس کی حدودوقیود بیان کی ہیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَ اِذَا رَاَيْتَ الَّذِيْنَ يَخُوْضُوْنَ فِيْۤ اٰيٰتِنَا فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ(سورۃ...
ان کے مشوروں اور نصائح کو خاطر میں نہ لائیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِيْعُوا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِيْن۔(سورۃ العمران:۱۴۹)
’’اے ایمان والوں،اگر تم کافر کی باتیں مانو گے تو وہ تمہیں تماری ایڑیوں کے...
عقیدہ الولاء و البراء اور محدثین کا منہج
ڈاکٹرحافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ
اہل بدعت اور معاصر اسلامی تحریکوں سے تعامل سے ماخوذ،ڈاکڑ سید شفیق الرحمن حفظہ اللہ
الولاء والبراءکواسلامی عقائد اور ایمانیات کا ایک نہایت اہم مسئلہ ہے جسے سمجھنا،اس پر عمل کرنا او اسکے مطابق لوگوں سے تعامل کرنا ہر...
مستور الحال کی اقتداء میں نماز
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’و من أصول أھل السنۃ و الجماعۃأنھم یصلون الجمع والأعیاد و الجماعات،لا یدعون الجمعۃ والجماعۃ کما فعل أھل البدع من الرفضۃ وغیرھم۔فان کان الامام مستوراًلم یظہر منہ بدعۃ ولا فجور صُلِّی خلفہ الجمعۃ والجماعۃ...
بتائیے کیا اس ملک میں بھی حاکمیت اللہ تعالیٰ ہی کی ہے جو ملک اللہ اور اس کے رسولﷺ سے اعلانِ جنگ کرنے والے سودی بنکوں کی فلک بوس عمارتوں پر مسلم بنک کا لیبل لگا ئے اور قانونی تحفظ یافتہ جوئے اور لاٹری کو اخبارات کے صفحہ اوّل کی زینت بنائے؟
غیر اسلامی تعزیرات کا نفوذ
الغرض عدالتوں کے لیے قانون...