مقدمہ(از مؤلف)
الحمد للہ رب العالمین،واصلی و اسلم علی المبعوث رحمۃ للعالمین،نبینا محمد وعلی آلہ و اصحابہ اجمعین و بعد۔
یہ ایک مفید اور مختصر رسالہ ہےجو توحید کے باب میں مطلب خیز،جامع مسائل اور عمدہ فوائد پر مشتمل ہے۔عقیدہ توحید کے بغیرکوئی عمل اللہ کے ہاں مقبول ہوگا اور نہ اللہ تعالیٰ بندے سے...