• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    فہم توحید

    دعا دعا عبادت ہے: دعا عبادت کی ایک اہم ترین قسم ہے۔رسول اللہﷺکا ارشاد گرامی ہے: ((اَلدُّعَاءُ ھُوَالْعِبَادَۃُ))جامع ترمذی،ابواب التفسیر عن رسول اللہﷺ باب و من سورۃ البقرۃ،ح:۲۹۶۹ ’’دعا ہی عبادت ہے‘‘ اللہ عزوجل کا فرمان ہے: وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ...
  2. عکرمہ

    فہم توحید

    امید تعریف: الرجاء(امید)کے معنی کسی پسندیدہ اور محبوب شئے کی توقع،خواہش،آرزو اور انتظار کے ہیں۔ اقسام: اس کی تین قسمیں ہیں: 1:رجاءعبادت: اس سے مراد یہ ہےکہ اللہ تعالیٰ ہی سے امید رکھی جائے۔اس کی دو قسمیں ہیں: رجاء محمود: یہ وہ امید ہےجو عمل صالح اوراطاعت الہیٰ کی بنا پر رکھی جائے۔...
  3. عکرمہ

    فہم توحید

    خوف تعریف: یہ ایسی حالت سے متاثر ہونے کا نام ہے جس میں کسی ہلاکت،نقصان یا تکلیف پہنچنے کا اندیشہ اور خدشہ ہو۔ خوف کی اقسام: اس کی درج ذیل قسمیں ہیں: شرک اکبر: اس کی دلیل اللہ عزوجل کا یہ فرمان ہے: فَلَا تَخَافُوْهُمْ وَ خَافُوْنِ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ(آل عمران:۱۷۵) ’’تم ان کافروں...
  4. عکرمہ

    فہم توحید

    محبت کی اقسام محبت چار قسموں میں منقسم ہے: عبادت: اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ سے محبت کی جائے اور اللہ کی پسندیدہ اور محبوب چیزوں سے بھی محبت کی جائے۔ اس کی دلیل اللہ عزوجل کا یہ فرمان ہے: وَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ(البقرہ:۱۶۵) ’’اور ایمان والے اللہ سےبہت ہی زیادہ محبت...
  5. عکرمہ

    فہم توحید

    توحید عبادت سے متعلق ایک اہم ضابطہ نص قاعدہ: دلیل: اس ضابطے کے دلائل بہت زیادہ ہیں،ان میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ لَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَيْـًٔ(النساء:۳۶) ’’اور اللہ کی عبادت کرو اوراس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ‘‘ اللہ عزوجل کا فرمان ہے...
  6. عکرمہ

    فہم توحید

    عبادت تعریف: عبادت کے لغوی معنی تذلل اور خضوع یعنی پستی،عاجزی اور فروتنی اختیار کرنے کے ہیں۔ شرعی پہلو سے اس کی تعریف کچھ یوں ہے: ((اَلْعِبَادَۃُ اِسْمٌ جَامِعٌ لِّکُل مَایُحِبُّہُ اللّٰہُ وَیَرْضَاہٗ مِنَ الْاَقْوَالِ وَالْاَعْمَالِ الظَّاھِرَۃِ وَالْبَاطِنَۃِ)) عبادت کی وجۂ تسمیہ...
  7. عکرمہ

    فہم توحید

    اسلام،ایمان اور احسان میں باہمی تعلق 1: جب یہ تینوں امور اکٹھے بیان ہوں گےتو ان میں سے ہر ایک کا اپنا خاص مفہوم ومراد ہو گا۔چنانچہ: ۱:اسلام سے ظاہر ی اعمال مقصود ہوں گے۔ ۲:ایمان سے امور غیبیہ مراد ہوں گے۔ ۳:احسان سے دین کے اعلی درجات ومراتب مقصود ہوں گے۔ 2: جب ان امور کا الگ الگ تذکرہ...
  8. عکرمہ

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    بھائی جان۔امیرحمزہ کی اس تحریر پر شاید آپ نے شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا پر مغز تبصرہ نہیں سنا،پوری تھریڈ کا جائزہ لیں۔
  9. عکرمہ

    فہم توحید

    احسان تعریف: لغت کی رو سے یہ لفظ احسان’’الإِسَاءَۃ‘‘یعنی غلط کاری اور بدسلوکی کی ضد ہے۔ شرعی طور پر اس کے معنی ہیں:خلوت وجلوت میں خوف باری تعالیٰ کو ملحوظ خاطر رکھنا۔ ارکانِ احسان: اس کا صرف ایک ہی رکن ہے اور وہ ہے ((أَنْ تَعْبُدَ اللَّهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَرَاهُ،...
  10. عکرمہ

    فہم توحید

    ایمان لغوی معنی: ازروئے لغت ایمان کے معنی تصدیق اوراقرار کے ہیں۔ اہل سنت و الجماعت کے نزدیک ایمان کا مفہوم: اہل سنت کے مطابق ایمان مندرجہ ذیل امور سے عبارت ہے: 1:دل سے اعتقاد رکھنا 2:زبان سے اقرار کرنا 3:اعضاء اور جوارح سے عمل کرنا 4:یہ اطاعت و فرمانبرداری سے بڑھتا ہے۔ 5:اورمعصیت و...
  11. عکرمہ

    فہم توحید

    اسلام لغوی مفہوم: اسلام کے لغوی معنی ہیں:’’الْاِنْقِیَادُ وَالْاِسْتِسْلَامُ وَالْخُضُوْعَ‘‘یعنی’’تسلیم ورضا کا رویہ اپنانا،جھک جانا اور انتہائی عاجزی کا مظاہرہ کرنا۔ شرعی مفہوم: شرعی اصطلاح میں اسلام سے مراد ہے: توحید کا عقیدہ اپناتے ہوئے اللہ کے سامنے جھک جانا۔ اس کی اطاعت و فرمانبرداری...
  12. عکرمہ

    فہم توحید

    الولاء و البراء کے باب میں لوگوں کی اقسام اس سلسلے میں لوگوں کی تین قسمیں ہیں جو کہ درج ذیل ہیں: پہلی قسم: جن سے خالص محبت کی جائے گی اور کسی قسم کی ادنیٰ سی عداوت بھی نہیں رکھی جائے گی یہ وہ لوگ ہیں جو سچے اور خالص اہل ایمان ہیں۔ دوسری قسم: وہ لوگ جن سے محض بغض وعداوت کا اظہار کیا...
  13. عکرمہ

    فہم توحید

    دوستی اور دشمنی لغوی تعریف: الولاء،ولایۃ سےنکلا ہےجس کے معنی محبت کے ہیں۔ البراء،بری یبراءسے مصدر ہے۔یہ کانٹے اورالگ ہونے کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے:بَرِیَٔ الْقَلَمَ کا مطلب ہے اس نے قلم کو کاٹ دیا اصطلاحی تعریف: الولاء: البراء: الولاء و البراء کی اہمیت: 1:یہ اسلامی عقیدے کے اصولوں...
  14. عکرمہ

    فہم توحید

    نفاق تعریف: لغت کی رو سے نفاق کے معنی ہیں:اِخْفِاءُ الشَّیًٔ واغْمَاضُہ یعنی کسی چیز کو مخفی اور مبہم رکھنا‘‘ شرعی اصطلاح کے مطابق نفاق سے مراد ہےکہ ظاہری طور ہر اسلام کا اظہار کیا جائےاورباطن میں کفر وشر پوشیدہ ہو۔ اقسام: نفاق کی دو قسمیں ہیں: نفاق اکبر(اعتقادی) نفاق اصغر(عملی) ان کی...
  15. عکرمہ

    فہم توحید

    کفر تعریف: لغت کی روسے کفر کے معنی چھپانے اور ڈھانکنے کے ہیں۔ شرعی پہلو سے اس کا مفہوم ہے:اسلام کے منافی اور متضاد رویہ اقسام: کفر کی دو قسمیں ہیں: کفر اکبر کفر اصغر ان کی تفصیل درج ذیل ہے: کفر اکبر: اس میں درج ذیل مطالب ہیں: تعریف: حکم:کفر اکبر انسان کو دین و ملت سے خارج کر دیتا...
  16. عکرمہ

    فہم توحید

    اصول ثلاثہ(تین بنیادی اصول) عقیدہ کے تین اہم اور بنیادی اصول درج ذیل ہیں انسان کا اپنے رب کو پہچاننا بندے کا اپنے دین کی معرفت حاصل کرنا انسان کا اپنے نبی سیدنا محمدﷺکو پہچاننا قبر میں بھی یہی تین سوال پوچھے جائیں گے۔ان کی توضیح حسب ذیل ہے۔ اصل اول:معرفت رب: اس سلسلے میں درج ذیل مسائل...
  17. عکرمہ

    فہم توحید

    طاغوت کا انکار طاغوت کی تعریف: لغت کی رو سے لفظ طاغوت طغیان سے نکلا ہےجس کا معنی حد سے تجاوز کرنے کے ہیں۔ طاغوت کا کفر و انکار لازم ہے: اللہ رب العزت نے انسان پرجو چیز سب سے پہلے فرض کی وہ یہ ہے کہ طاغوت کا انکار کیا جائے اور اللہ پر ایمان لایا جائے۔ اس کی دلیل اللہ عزوجل کا یہ فرمان ہے...
  18. عکرمہ

    فہم توحید

    نواقض اسلام 1 عبادت الہٰی میں شرک،غیر اللہ کے لیے جانور ذبح کرنا بھی اسی میں شامل ہےجیسے کوئی شخص کسی جن یا صاحب قبر کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیےجانور ذبح کرے۔ اس کی دلیل اللہ عزوجل کا یہ فرمان ہے: اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُّشْرَكَ بِهٖ وَ يَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ...
  19. عکرمہ

    فہم توحید

    شرک کی سنگینی اور اس کی سزا 1 جو شرک سے توبہ کیے بغیر مر گیا،اللہ اس کی بخشش نہ فرمائے گا، اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے: اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُّشْرَكَ بِهٖ وَ يَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ يَّشَآءُ(سورۃ النساء:۴۸) ’’اللہ بس شرک ہی کو معاف نہیں کرتا ، اس کے ماسوا...
  20. عکرمہ

    فہم توحید

    شرک کی تاریخ بنی آدم کا اصل عقیدہ توحید تھا،شرک بعد میں طاہر ہوا،جیسا کہ سیدناابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ’’کَانَ بَیْنَ آَدَمَ وَ نُوْح عَشْرَۃَ قُرُوْن کُلُّھُمْ عَلَی التَّوْحِیْدِ‘‘ روئے زمین پر سب سے پہلا شرک: شرک سب سے پہلے سیدنا نوح علیہ السلام کی قوم میں ظہور پذیر ہوا۔جب...
Top