الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی یہ بات جو آپ قرآن وحدیث سے ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ۔۔ وہ بات اہلحدیث کے کسی عالم کو قرآن وحدیث سے سمجھ نہیں آئی ۔
گویاآپ پہلے محقق ہیں جس کی نظر ان نصوص کے اصلی معانی اور حقیقی مراد تک پہنچی ۔
ویسے تکلف برطرف ۔لکھنو کا ایک کباڑیہ بھی توحید کا نام لے کر یہی گل فشانی کرتے کرتے مردار ہوگیا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس وقت تو یہ قول آپ نے پیش کیا ہے ،اس لئے اس کا حوالہ بھی آپ کے ذمہ ہے ۔ڈاکٹر صاحب کے نہیں۔
آپ خود بار بار تحقیق اور دلیل کی بات کر رہے ہیں ، اس لئے ڈاکٹر صاحب کی تقلید میں یہ قول یاکوئی دوسرا قول ہرگز ہرگز پیش کرنا جائز نہیں۔
اور ترکی کا ترکی میں جواب یہ...
>>>>>>>>>>>>><<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<
بڑا کمال ’‘ مسلک اعتدال ’‘ اور کیا انصاف ہے ،آپ کا ۔۔
گزشتہ چارپوسٹوں سے آپ مجھے مسلکی تعصب کی دکان کا سیلز مین کہتے دریغ نہیں کرتے ’‘
اور موجودہ پوسٹ میں آپ نے بندہ کو۔” سوءِ فہم “ سے بھی موصوف فرمایا۔جزاک اللہ
اور اس پر ۔پر زور گلہ بھی فرماتے ہیں کہ...
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
عزیز من :
اس پر ہم نے نہیں ۔۔۔بلکہ آپ نے کمینٹس دینے ہیں ،ہم منتظر ہیں ؛
بلا جھجک اس پر اپنی مدلل رائے سے نوازیں ،
یہ جس کتاب کا حوالہ حضور آپ نے دیا ،اس کادنیا میں اگر وجود ہے ،تو براہ کرم دو آسان سے کام ضرور کریں
(۱) اس کتاب کا اور اس کے مصنف کا تعارف کروائیں
(۲) اس کتاب کا محولہ صفحہ کا سکین لگاکر شکریہ کا موقع دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ حوالہ آپ ثابت کردیں تو بہت سارے لوگوں کےلئے مفید و معاون ثابت ہو...
اس فقیر نےآپ کو ۔منکرحدیث ۔نہیں کہا،البتہ یہ ناقابل تردید حقیقت بقلم خود آپ رقم فرما رہے ہیں ،کہ:
آپ پوری امت کے مسلمہ اصول الحدیث ۔کو اصول کی حیثیت میں نہیں مانتے،بلکہ خود تحقیق فرماکر ان کی چھانٹی کرنا چاہتے ہیں ؛
اور اب وہی روایت ۔حدیث وسنت ۔مانی جائے گی ، جو آپ کے قرآن و سنت سے وضع کردہ...
آپ بڑے جوش وجذبات میں فرمارہے تھے ،،کہ
”کسوٹی“صرف اور صرف ”قرآن وسنت “ ہیں جو ان پر نہ اترے چاہے وہ ”اصولِ حدیث“ہو یا ” فہمِ سلف“ وہ ”کسوٹی“ نہیں ” کھوٹی“ہے۔ کیونکہ ”قرآن و سنت“ آسمان سے اترے ہیں جبکہ”اصولِ حدیث“یا ” فہمِ سلف“آسمان سے نہیں اترے۔
میں سمجھا شاید آپ واقعی ’‘ مصطلح الحدیث ’‘سے...
آپ نے فرمایا امام مالک ؒ اور امام ابوحنیفہ ۔سماع موتی ۔ کے مخالف تھے ،براہ کرم اس کا حوالہ مستند ماخذ سے دیجئے ’‘
اور مہربانی کرکے یہ ضرور وضاحت کیجئے گا کہ ۔کس سماع ۔کے مخالف تھے ۔
میں تو آپ کا سوال کہ ۔حدیث صحیح یا ضعیف۔ کیسے ثابت ہوگی ۔اس بات کی کسوٹی بتا رہا تھا ،،،
اور یہ سمجھ کر بتائی تھی کہ سامنے عالم ہے جسے اپنے سوال کا مختصر الفاظ جواب کافی ہوگا ،
لیکن آپ کے الفاظ سے پتا چلا کہ آپ بھی مسٹر غلام احمد آنجہانی کی طرح ۔ردوقبول ۔کے اپنے کوئی ہتھیار رکھتے ہیں ،
فہم...
**********************************************************
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
ہے خیالِ حُسن میں حُسنِ عمل کا سا خیال
خلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
*************
اب آپ نےکھل کر بات کی ہے ،،کہ (( زمینی قبر میں عذاب و...
آپ نے شاید میری تحریر مکمل پڑھنے کی زحمت ہی نہیں فرمائی ،اور جواب لکھنے بیٹھ گئے ،،ایک دفعہ ذیل کی دو سطریں غور سے پڑھیں :
یہ صرف معراج کا قصہ نہیں ؛
بلال ؓ سے فرمایا:‘‘اے بلال!تم کس عمل کی وجہ سے جنت میں میرے آگے آگے تھے؟میں جب بھی جنت میں داخل ہوا تو میں نے اپنے آگے تمہارے چلنے کی آواز...