• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    چند بہترین اشعار

    ڈیرے ڈالے ہیں بگولوں نے جہاں اُس طرف چشمہ رواں تھا پہلے اب وہ دریا، نہ وہ بستی، نہ وہ لوگ کیا خبر کون کہاں تھا پہلے ہر خرابہ یہ صدا دیتا ہے میں بھی آباد مکاں تھا پہلے
  2. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ آپ نے فرمایا کہ ہم غلط کو غلط نہیں کہتے ۔۔۔۔۔جب کہ اسی تھریڈ میں جتنی بار میں نے غلط کو غلط کہا،، اتنا کسی نے نہیں کہا ۔ رہی بات : (مُذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَلِكَ )"والی،تو ۔۔۔ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ "اور( يَوْمَ تُبْلَى...
  3. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جن علماء کو جمہوریت کا قائل بتا کر ان کےخلاف فتوی کا مطالبہ کیا گیا ہے ، تو شریعت اور اخلاق کا تقاضا ہے کہ پہلے ان کا جمہوریت کے بارے میں اپنا موقف اور نظریہ تو واضح طور پر معلوم ہونا چاہئے ؛ صرف لفظ "جمہوریت " یا مروجہ جمہوریت والوں سے ان کی آمد و رفت فتوی کےلئے کافی...
  4. اسحاق سلفی

    قبر کے پاس قرآن پڑھنا اور احمد بن حنبل کا مؤقف

    امام اہل سنت جناب احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے متعلق طبقات الحنابلہ کی یہ روایت ۔۔سنداً ومتناً ۔۔ ضعیف اور شاذ ہے؛ اس قول کی سند بھی ضعیف ہے اور اس کا صحیح روایت کے خلاف ہے قبر پر قراءۃ کے بارے ان کا مستند اور صحیح سند سے قول ان کے عظیم الشان ،اور بلا واسطہ شاگرد امام ا بوداود نے نقل فرمایا ہے...
  5. اسحاق سلفی

    صحابہ رضی الله عنہم پر بغض کا فتوی

    منہاج السنہ، امام ابن تیمیہ ؒ
  6. اسحاق سلفی

    صحابہ رضی الله عنہم پر بغض کا فتوی

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔نے کتاب ۔منہاج السنہ ۔ تو لکھی ہی دفاع صحابہ میں ہے ۔کسی ناقص العقل کو ان کی عبارت سمجھ نہ آئے تو ان کا کیا قصور ؟؟ ذیل کا سکین اس کی واضح دلیل ہے کہ اس کتاب میں عظمت صحابہ کے دلائل پیش کئے گئے
  7. اسحاق سلفی

    صحابہ رضی الله عنہم پر بغض کا فتوی

    منہاج السنہ، امام ابن تیمیہ ؒ منہاج السنہ، امام ابن تیمیہ ؒ نے ایک رافضی (ابن المطهر )کی کتاب «منهاج الكرامة»کے جواب میں لکھی تھی؛ امام صاحب اس میں مذکور رافضی کا ایک ایک قول نقل کرکے اس کا الزامی بھی اور تحقیقی جواب بھی دیتے ہیں ، اس وجہ یہ کتاب اس وقت نو جلدوں کی بڑی ضخامت میں مطبوع ہے؛...
  8. اسحاق سلفی

    احمد بن حنبل رحم الله کی راۓ معاویہ رضی الله عنھ کے بارے میں

    السلام علیکم : پیارے بھائی ! علامہ عبد الرحمن بن علی ابن الجوزی ۔بغداد ،عراق کے بہت بڑے مفسر ،محدث ،موءرخ ،زبردست واعظ تھے ۔ آپ چھٹی صدی ہجری کی ابتداء۔510ھ،میں پیدا ہوئے ۔اور تقریباً ستر سال کی عمر پائی ۔۵۷۹ ھ ۔میں فوت ہوئے ۔ ( 510ھ ۔ 579ھ / 1116ء ۔ 1201ء ) علامہ ذہبی ؒ ۔۔سیر اعلام...
  9. اسحاق سلفی

    احمد بن حنبل رحم الله کی راۓ معاویہ رضی الله عنھ کے بارے میں

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق جناب امام اہل السنہ احمد بن حنبل کا عقیدہ امام صاحب سے پوچھا گیا جناب علی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جو اختلاف تھا آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ۔ تو امام صاحب نے فرمایا:ہم ان کے متعلق صرف اچھی اور بہترین بات ہی کہتے ہیں (یعنی ان میں سے...
  10. اسحاق سلفی

    ترجمہ و تفسیر انڈرائیڈ اپلیکیشن

    السلام علیکم : یہ دیکھ لیجئیے
  11. اسحاق سلفی

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار سےتبرک (مباحثہ )

    اوپر میں صحیح مسلم کی حدیث نقل کی تھی ۔کہ ایک صحابیہ نے بڑی عقیدت ومحبت سے اپنے محبوب نبی ﷺ کا پسینہ مبارک محفوظ کیا تھا اور اللہ کے حبیب ﷺ نے اپنی زبان نبوت سے اس کی تصویب فرمائی تھی ۔ عن أنس بن مالك، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يدخل بيت أم سليم فينام على فراشها، وليست فيه، قال: فجاء...
  12. اسحاق سلفی

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار سےتبرک (مباحثہ )

    جہاں تک پیارے نبی ﷺ کے آثار سے تبرک کامسئلہ ہے تو یہ سلف سے ثابت ہے ۔ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ آپ یا کسی اور لکھنوی اردو خوان محقق کے علم میں نہیں صحیح مسلم مندرجہ ذیل حدیث دیکھیں اور کمینٹس عالیہ زیب رقم فرمائیں
  13. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    صحیح مسلم کے راوی ابو عاصم پر بھی آپ کو عثمانی کی تقلید میں بڑا غصہ ہے ۔آپ کا غصہ الفاظ کی ٹوٹ پھوٹ سے عیاں ہے آپ لکھتے ہیں : آپ کا یہ بیان سراسر غلط ہے ۔اور صحیح بات مندرجہ ذیل ہے ثبوت کے ساتھ علامہ ذہبی میزان الاعتدال میں فیصلہ کن الفاظ میں لکھتے ہیں کہ ابوعاصم کے ثقہ ہونے پر اجماع ہے ، یہ...
  14. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ آپ کا یہ ساراجواب صرف جواب ہی ہے اور کچھ نہیں۔۔۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی حدیث کو آپ نے بلاوجہ جان چھڑانے کےلئے ۔منکر ۔کہہ دیا ۔ کیا آپ کو علم بھی ہے کہ ۔منکر ۔کس روایت کو کہا جاتا ہے اور کیوں کہا جاتا ہے ۔اس لئے اس پر کسی عالم کو سامنے لائیں...
  15. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    یہ تحریر سوائے گستاخیوں کے اور کیا ہے ۔کچھ عبارتوں کی کتر بیونت کرکے محدثین وعلماء کو برا بھلا کہنے کی راہ ہموار کی گئی ہے ۔ جھوٹ اور سچ کو خلط ملط کرکے بھڑاس نکالنے کی مذموم کوشش ہے ۔ انتظامیہ کو چاہیئے کہ اس کو بلاتاخیر ڈیلیٹ کردے ۔۔یہ استفسار کےلئے نہیں بلکہ تشکیک کےلئے ہے ۔ اور ذیل کی اس...
  16. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    اور سیدنا عمرو بن العاص کی وصیت کے متعلق کوئی بھی کچھ بولنے سے پہلے ایک بنیادی اور ضروری پہلو بہرحال پیش نظر رکھے : اور وہ ایسی بنیادی لیکن اہم بات ہے جو ہر عام خاص صحیح العقیدہ مسلمان جانتا ہے ۔ دیکھئے قرآن کریم میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے ((وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ))کہ...
  17. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کیا ہی علمی وادبی زبان میں ارشاد ہے ::: خیر ہم تو ویسے بھی جب سے اس راہ کے راہی بنے بہت کچھ سننے کو مل جاتا ہے ،اور بقول عرفی ۔عرفی تومیندیش ۔۔۔۔۔ تو صورت حال کچھ یوں ہے کہ ہمارے یہ بھائی ایک طرف حرف بحرف عثمانیوں کی عبارات نقل کرتے چلے جاتے ہیں...
  18. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    باقی باتاں بعد میں پہلے ذیل کے نکات تو نمٹالیں ،اس کے بعد دوسری ،تیسری بات کریں گے ؛ان شاء اللہ دیکھیں محترم جواد صاحب نے مجھے بتایا کہ : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ان کے اس ارشاد کے جواب میں نے عرض کی تھی :؛ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ: مسعود عثمانی ایک شیطان تھا لیکن اس نے ایک...
  19. اسحاق سلفی

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    جب آپ کی معلومات کا یہ حال ہے کہ متفق علیہ قسم کی مشہور حدیث آپ نے ابھی تک خود اصل مصدر سے دیکھی تک نہیں ۔ تو عقیدہ کی اتنی بڑی بات میں آپ محدثین کو غلط قرار دینے کی پوزیشن میں کیسےآگئے ؟؟ وہ کون سے سلف صالحین تھے جنوں نے اس قبر میں نعیم وعذاب کا انکار کیا تھا
Top