• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    تعجب اور حیرت کی بات ہے ،اس تھریڈ کے اکثر شرکاء جذبات کی رو میں بہہ کر خواہ مخواہ ایک ایسے شخص کی حمایت و دفاع میں رضاکارانہ ۔۔۔لکھ اور بول رہے ہیں ،جو اپنی بیوقوفی اور جہالت کے سبب معاشرے کے غیض و غضب کا ہدف ہے ۔ اور اس کے دفاع میں سرگرم بھائی جانتے اور مانتے ہیں کہ۔۔۔۔جنید اپنی جہالت کے...
  2. اسحاق سلفی

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ آنکھیں اگر ہیں بند ،تو دن بھی رات ہے میں نےآپ کے اعتراض کا ۔الحمدللہ۔ واقعی ٹھیک جواب پیش کیا ہے ۔آپ کو سمجھ نہیں آیا تو یہ دوسری بات ہے ۔ اور ’‘ روایت پرستی ’‘ سے اگر آپ کی مراد حدیث و سنت کی پیروی ہے ،، تو ہر قلب ِسلیم کی دعاء ہے کہ اللہ عزوجل مرتے...
  3. اسحاق سلفی

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    T.K.H نے کہا ہے: ↑ یہ تو ”کچھ “ بھی نہیں میں نے تو ”جنت و جہنم“اور ”فرشتوں “ کی ”تصویریں“تک دیکھ لی ہیں جومیرے پاس” موجود“ ہیں۔ ایک آدھ شیئر کر دیں !
  4. اسحاق سلفی

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    جہاں تک مجھے یا پڑتا ہے ،یہ جنید جمشید وہی ہے جوکئی چینلز پر وعظ و ارشاد اورتبلیغ کا کام کرتا ہے ۔ اگر یہ جاہل یا کم علم ہے تو وعظ کیسا اور تبلیغ کس چیز کی ؟ اس بارے میں محمد یونس عامر بھائی سے درخواست ہے کہ وہ ہمیں اس شخص کے متعلق معلومات فراہم کریں
  5. اسحاق سلفی

    عالم آخرت اور صحیح مسلم شریف دارالسلام

    محترم بھائی ! صحیح مسلم آپ کو مترجم چاہیئے ،یا عربی میں ؟؟
  6. اسحاق سلفی

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اہل حدیث کی ’‘ محبت شدیدہ ’‘ میں آپ نے فقیر کی پوسٹ کو پڑھے بغیر اس ’‘ فقیر اِلی اللہ ’‘ کوآنکھیں بند مقلد بنا دیا ۔ حال آں کہ : بندہ نے پہلے محولہ حدیث پوری نقل کی ، ازاں بعد شیخ الالبانی ؒ کا ’‘حکم ’‘ ساتھ ہی نقل کیا ،جس میں ’‘ علت حکم...
  7. اسحاق سلفی

    تلاش کتاب

    اعلاء السنن ،،کے بارے ایک عالم کا تبصرہ ملحوظ رہے: وكان أحد شيوخنا يطلقُ عليه : ( إعلاء المذهب ) ، يعني : مذهب متعصبة الحنفية السادات . وقد صدق ‍!
  8. اسحاق سلفی

    تلاش کتاب

    جزاكم الله خير الجزاء ........................... شیخ ناصر الالبانی کے ایک شاگرد کہتے ہیں کہ ہمارے شیخ کہا کرتے تھے كان الشيخ ناصر رحمه الله يقول حبذا لو أضافوا لاسم الكتاب قواعد في علوم الحديث-- علي المذهب الحنفي وكتاب نقض علوم الحديث قوي یعنی کیا ہی اچھا ہوتا ،اگر کتاب کا نام اس طرح ہوتا ’‘...
  9. اسحاق سلفی

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    السلام علیکم ؛ شیخ رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃ اس حدیث کو واقعی صحیح سمجھتے تھے ،انہوں اپنے فتاوی علمیہ ص۳۰۸ میں اس کی تصحیح فرمائی ہے ۔ فتاوی علمیہ کا لنک لیکن ان کے استاذ مکرم جناب حافظ عبد المنان صاحب اس حدیث کو ضعیف کہتے تھے ،ان کے فتوی کا سکین میں نے اوپر پوسٹ میں نقل کیا ہے
  10. اسحاق سلفی

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    امام ابو حنیفہ نے حدیث و سنت سے بغض میں عقیقہ کومنسوخ کہا ،،،اس پر خاص دلیل ضروری ہے ۔(جو ہمارے علم میں نہیں ) انہوں نے کم علمی اور بے خبری میں ایسا کہا اس پر ان کا یہی قول دال ہے ، (جس میں انہوں نے اسے جاہلی دور کا عمل کہہ کر منسوخ قرار دیا ) والله من وراء القصد
  11. اسحاق سلفی

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    ________________________________________ میری انصاف پسندی تو میری پہلی پوسٹ سے عیاں ہے ۔جہاں میں نے دونوں فریقوں کا بیان ان کی اصل کتب کے سکین لگا کر پیش کیا ۔ اور آپ کی انصاف فہمی آپ کی دس پوسٹوں سے واضح ہے ۔ جن میں آپ نے اصل موضوع (حنفی فقہ کے حدیث مخالف اقوال ) پر نہ خود توجہ دی ،اور نہ...
  12. اسحاق سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
  13. اسحاق سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    اے مصحفی! افسوس کہاں تھا تُو دیوانے کل اس کے تئیں ہم نے عجب آن میں دیکھا
  14. اسحاق سلفی

    کنزالعمال کی ایک حدیث کی تحقیق

    عورت جو حالت حمل میں ہو اور مر جائے تو وہ بھی شہید ہے حدثنا القعنبي عن مالك عن عبد الله بن عبد الله بن جابر بن عتيك عن عتيك بن الحارث بن عتيك وهو جد عبد الله بن عبد الله ابو امه انه اخبره ان عمه جابر بن عتيك اخبره ان رسول الله صلى الله عليه وسلم جاء يعود عبد الله بن ثابت فوجده قد غلب فصاح به...
  15. اسحاق سلفی

    کنزالعمال کی ایک حدیث کی تحقیق

    بچہ کی ولادت کے وقت عورت کی موت هل وفاة المرأة عند الولادة شهادة السؤال : توفيت زوجتي رحمها الله بعد الولادة بساعتين وأنجبت لي بنتا ، فهل تعتبر زوجتي شهيدة ؟ وما هو واجبي نحو البنت ؟ وهل أكون كافلا ليتيمة ؟. الجواب : الحمد لله إذا ماتت المرأة وفي بطنها جنين ، أو ماتت أثناء الولادة ، أو بعد...
  16. اسحاق سلفی

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    جماعت المسلمین رجسٹرڈ قرآن و حدیث کے علم سے محروم لوگوں کی جماعت ہے،اس لئے ان کےعمل کا کوئی اعتبار نہیں۔
  17. اسحاق سلفی

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ : آپ کی ذکر کردہ حدیث سند کے لحاظ سے ضعیف ومعلول ہے۔اس لئے اس کو دلیل نہیں بنایا جا سکتا ۔ حدیث درج ذیل ہے ؛ سنن أبي داود أبواب تفريع استفتاح الصلاۃ ::نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب السكتة عند الافتتاح باب: نماز شروع کرنے کے وقت (تکبیر تحریمہ کے بعد) سکتہ کا بیان۔...
  18. اسحاق سلفی

    کنزالعمال کی ایک حدیث کی تحقیق

    ماں کی عظمت سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : "عورت حمل سے لے کر بچہ جننے تک اور دودھ چھڑانے تک ایسی ہے،جیسے الله کی راه میں سرحد کی حفاظت کرنے والا. اگر اسی کے درمیان انتقال کر جائے تو اس کےلئے شهید جیسا اجر ہے "
  19. اسحاق سلفی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    اس تفصیل کی فراہمی کا بہت شکریہ میں نے اس تھریڈ میں سوالیہ پوسٹ محض معلومات کیلئے ہی لگائی تھی ، بحث وغیرہ بالکل مقصود نہ تھی اور نہ میرا یہ میدان ہے ، بس میڈیا کے ذریعہ ہی حالات حاضرہ سے آگاہی ہوتی ہے انڈیا سے جب بھی کسی مسلمان کی آسائش کی خبر ملتی ہے،دلی خوشی ہوتی ہے ۔ اللہ تعالی آپ سب اہل...
  20. اسحاق سلفی

    تلاش کتاب

    نقض قواعد في علوم الحديث کو پڑھنے ،سمجھنے کیلئے ۔۔قواعد في علوم الحديث - التهانوي، بھی سامنے رکھیں قواعد في علوم الحديث للتھانوی
Top