الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان
صحیح البخاری
عمرو بن العاص رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وسلم بعثه على جيش ذات السلاسل فاتيته فقلت: اي الناس احب إليك؟ قال: " عائشة " فقلت: من الرجال فقال: " ابوها " قلت: ثم من قال: " ثم عمر بن الخطاب " ، فعد رجالا.
عمرو...
یہاں کئی پوسٹوں میں جتنے قصیدے ایک جاہل تبلیغی کی شان میں پڑھے گئے ،،کاش اتنی محنت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ کی عظمت بیان کرنے میں کی جاتی ۔تو بیٹا ہونے کا حق کچھ نہ کچھ تو ادا ہوتا ،اور ذخیرہ آخرت بھی بنتا ۔مگر کاش، کاش
مولوی اشرف علی تھانوی
صاحب کا نسب و ولادت
اس دیوبندی مولوی نے تو اپنے تمام اکابرین کا سلسلہ نسب خلفاء راشدین سے جوڑا ہے ۔تاہم فی الوقت ہم مولوی اشرف علی تھانوی
صاحب کے نسب و ولادت کی تفصیل پیش کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں ۔
اس نسب میں بقول اشرف علی تھانوی کے نام رکھنے پر سیدنا عمر اور جناب...
مسٹر جنید کی ’‘ تشہیر بعنوان دفاع ’‘میں پرجوش سب برادران گرامی کی خدمت میں
دلی کے شاعر کا ایک شعر :ع
ہے مجھ کو تجھ سے تذکرۂ غیر کا گلہ
ہر چند بر سبیلِ شکایت ہی کیوں نہ ہو
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
اس بارے میرے جواب سے پہلے آپ کو شیخ نورپوری رحمہ اللہ کا جماعت المسلمین کے متعلق موقف پڑھ لینا ضروری ہے
ان کے فتاوی کی پہلی جلد کے صفحہ (۔597 -620 ) ۲۳ صفحات کو غور سے پڑھ لیں ،میرے جواب کی ضرورت نہیں رہےگی ۔
آپ نے بتایا نہیں ،آپ کے نزدیک...
داڑھی رکھنا بڑھانا فرض ہے فرض کا تارک کیا ہوگا؟
شروع از M Aamir بتاریخ : 01 July 2013 08:30 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أحکام و مسائل ،ص: ۱۶۱ میں لکھا ہے کہ داڑھی رکھنا بڑھانا فرض ہے! فرض کا تارک کیا ہوگا؟ ص: ۳۸۹ میں لکھا ہے کہ داڑھی کٹوانا حرام ہے۔ (صوبیدار محمد رشید)
الجواب بعون الوهاب...
السلام علیکم
اتنے مفید کام کےلئے اس ناچیز کو حکم ملنا بڑی سعادت ہے ۔جزاک اللہ خیر الجزاء
تاہم میری گزارش ہے کہ آپ ۔۔حلیہ طالب العلم ۔۔کی جگہ شیخ ابن عثیمین ؒ کی ۔۔آداب العلم ۔پڑھیں ۔جس کا ترجمہ بھی دستیاب ہے
اور کتاب بھی تفصیل کی حامل ہے ۔
آداب العلم مترجم کا ڈاون لوڈ لنک
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم :
داڑھی رکھنا ،بڑھانا ، اسلام میں فرض ہے ۔
اکثر لوگ داڑھی کے متعلق ’‘ سنت ’‘ کا لفظ سن کر اس کو ضروری اور فرض نہیں سمجھتے ۔
حالانکہ یہ نری لاعلمی ہے ۔ کیونکہ لفظ ’‘سنت ’‘ ہر وقت ’‘ فرض ’‘ کے مقابل استعمال نہیں ہوتا بلکہ کئی دیگر معانی کے لئے بھی آتا ہے ۔...
نوع بشر کا ایک طبقہ ( ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً ) کے مصداق ہوتا ہے ۔
محبت کے پھولوں کاان پر اثر نہیں ہوتا ۔
اور کسی نے سچ کہا ہے ،ع
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد نادان پر کلام نرم و نازک بے اثر
سنن الترمذی و ابن ماجہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث بھی بے جان پیدا ہونے والے بچے کی نمازجنازہ نہ پڑھنے پر دلیل بناتے ہیں۔
حدیث نمبر: 1508
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ...
صحیح بخاری
كتاب الجنائز
کتاب جنازے کے احکام و مسائل
باب إذا أسلم الصبي فمات هل يصلى عليه وهل يعرض على الصبي الإسلام:
باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 1358
حدثنا ابو اليمان...
السلام علیکم :
بارك الله فيكم وجزاكم الله خيراً
میرا سوال صرف ثبوت شرعی کے حوالہ سے ہے ،حدیث شریف قولی ہو یا فعلی۔۔ مرفوع ہو یا موقوف ،لیکن مقبول ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے ۔۔(السقط یصلی علیہ ) ذکر فرمائی ۔
تو یہاں ہمارے دوستوں کا کہنا ہے ۔کہ اس سے مراد وہ ناتمام بچہ ہے ۔جس میں زندگی کے آثار پائے...
کیا مردہ پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ پڑھنا حدیث صحیح یا عمل صحابہ سے ثابت ہے ؟
یہ سوال صرف اہل علم سے ہے ،
فقہاء کرام کی آراء پہلے ہی نظر سے گزر چکی ہیں ،اس لئے ان کے تذکرہ کی ضرورت نہیں ۔
آپ حافظ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ تعالی رحمۃً واسعۃ
کی کس رائے کی بات کر رہے ہیں ؟
ویسے بندہ ،جناب حافظ صاحب ؒ کی ۔۔ ایک جید عالم کی حیثیت ۔۔سے ہر بات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلی پوسٹ میں آپ بھی بتاہی دیں ۔کہ اس حیثیت سےآپ کے نزدیک کون سی شخصیت اہمیت رکھتی ہے ۔
یہ محض اپنی...
اللہ کی محبت کی اہم علامات
عبد الله بن جار الله بن إبراهيم آل جار الله
ومن علامات محبة الله ورسوله: أن يحب ما يحبه الله ويكره ما يكرهه الله ويؤثر مرضاته على ما سواه وأن يسعى في مرضاته ما استطاع وأن يبعد عما حرمه الله ويكرهه أشد الكراهة ويتابع رسوله صلى الله عليه وسلم يمتثل أمره، ويترك نهيه ،...
جہلاء کا علماء کے مقام پر آنا قیامت کی نشانی
صحیح البخاری
کتاب علم کے بیان میں
حدیث نمبر ۱۰۰
حدثنا إسماعيل بن ابي اويس قال: حدثني مالك عن هشام بن عروة عن ابيه عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:"إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من العباد...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پوسٹ میں سوائے فریب اور دھوکے کے کچھ نہیں ۔یہ تبلیغی لوگ ۔۔امت کو صرف اور صرف حنفی فقہ کے دیوبندی ایڈیشن سے جوڑتے ہیں۔اللہ جانتا ہے ۔ان کے عشق رسول ﷺ کا دعوی سراسر انکی تلبیس کا ایک آئیٹم ہے ،سادہ لوح مسلمانوں کیلئے ۔
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دھوکہ دیتے ہیں یہ...