الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
آپ نے لکھا :
-
آپکے اس استفہام انکاری سے دو باتیں اظہر من الشمس ہیں ،جن کا نوٹس اس تھریڈ میں کسی نے نہیں لیا،،
ایک تو یہ کہ آپ قرآن فہمی سے بالکل تہی دست ہیں ، اور مختلف تھریڈز آپ کا آیات کے تراجم پیش کرنامحض ’‘تلک امانیہم ’‘ ہے
دوسری بات...
اگر کسی کو ہمارے الفاظ سے تکلیف پہنچے ،تو دل وجسم کے کان کھول کر سن لے ۔۔۔
اہل ایمان کو بھی عثمانی کے ناپاک الفاظ سے سخت تکلیف پہنچتی ہے ۔۔
اور ہمارے ان کمینٹس پر ۔۔۔منفی ، مثبت ۔۔۔جواب سے محب رسول ﷺ ۔۔اور محب منحوس عثمانی کی پہچان بھی ہوجائے گی
ڈاکٹر عثمانی بہت بڑا گستاخ اور بے ایمان تھا ۔منحوس خوداپنی ساری ناپاک زندگی ایمان کے لحاظ سے سخت بحران کا شکار رہا ۔
جس کے سبب جناب رسول کریمﷺ اور ان کے صحابی جناب عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے ایسی بدگوئی کرتا رہا ۔
اور اس آیت کریمہ (( نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ...
امام ابن تیمیہ ؒ نے ہی مجموع الفتاوی میں اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہوئے جمہور کا یہی قول نقل فرمایا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کی قسم اٹھانا جائز نہیں ۔اور نہ ہی ایسی قسم منعقد ہوتی ہے۔
ایک بہت بڑا بد بخت (جو لکھنو سے خباثتیں لے کر ہمارے ملک آیا ) تھا جس نے اس مذکورہ بالا روایت کو اپنے گھٹیا اور ناپاک مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہوئے ،جاہلوں کو گمراہ کیا،اس خبیث نے ہمارے پیارے نبی ﷺ کے متعلق گھٹیا اور ناپاک جسارت کرتے ہوئے لکھا کہ کہ ۔۔آپ ﷺ ۔مرض الموت میں بحرانی کیفیت کا...
ابھی تک جناب امام احمد سے جتنی باتیں منسوب کی گئیں ہیں ۔ان کا ثبوت امام صاحب کی اپنی کتب یا معتبر ذرائع نہیں دیا گیا
اس کے باوجود ناحق ان کی ذات گرامی کو تلبیس کا شکار کیا جا رہا ہے۔
دوسری بات۔۔۔۔۔ جس شرک کا واویلا کیا جارہا ہے پہلے اس کی وضاحت یعنی تعارف تو کروائیں ۔
اس کی تعریف بتائیں ۔۔۔لیکن...
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چند وجوہات کے سبب آج کل ۔نیٹ ۔سے رابطہ نہیں ۔
بہرحال جواب حاضر ہے :
جس کتاب۔اعتقاد الامام المنبل ۔کا حوالہ دے کر جناب امام کوہدف بنایا گیا ہے ،
یہ کتاب جیسا کہ اس کے ٹائٹل پر موجود ہے چوتھی صدی ہجری میں لکھی گئی...
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ائمہ اہل سنت کے عقائد کو باطل کہنا ،خود باطل ہے ،(لا ريب فى بطلانه )
اور ہم ان کا باطل ہونا اسی تھریڈ میں ثابت کرچکے ہیں ۔ذرا نظر اٹھا کر اوپر دیکھئے گا
اور جس کی لیاقت یہ ہو کہ عربی تو درکنار ،اردو بھی صحیح نہ لکھ سکے وہ کیا ائمہ...
امام اہل سنت جناب احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالی
کے نام پر یہ بالکل جھوٹی حکایت و روایت بیان کی گئی ہے ۔ یہ خالص افتراء ہے ۔
علامہ عبد الروف مناوی کی کتاب ’’الکواکب الدریہ ‘‘سے نقل میں بھی خیانت کی گئی ہے ۔
علامہ مناوی جو دسویں صدی ہجری کے عالم ہیں ۔انہوں نے اپنی کتاب میں اس کی سند اس طرح نقل کی...
شیخ عبد القادر الگیلانی ؒ سے منسوب یہ خواب بالکل غلط اور سنی سنائی بات ہے ۔
جس کتاب سے یہ بات نقل کی گئی ہے ۔اس کا مصنف محمد بن يحيى التادفي المتوفی (۹۶۳)ھ دسویں صدی کا ہے ۔اور شیخ رحمہ اللہ ،چھٹی صدی ہجری میں فوت ہوگئے تھے ۔(المتوفی 561 ھ)
درمیان میں پانچ سو سال کا فاصلہ ہے ۔۔۔مصنف نے کوئی...
یہ ساری باتیں محض بھرتی کےلئے آپ نے فرمادیں ۔
برادر من ! یہ عروہ رحمہ اللہ کا قول نہیں ۔۔بلکہ انہوں نے بتایا کہ ابو لہب کے گھرانے سے کسی نے خواب دیکھا تھا۔۔۔
اور آپ نے بقول شاعر
اور تو کیا تھا بیچنے کے لئے
انکی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں
یہاں عروہ بطور راوی بالکل غلط نہیں ۔۔انہوں جو سنا ، وہ...
>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>
قرآن کریم کا کہنا ہے :
ذَلِكَ مَبْلَغُهُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدَى
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احادیث کو براہ راست سمجھ کرپڑھے بغیر ان پر اعتراض کا یہی نمونہ سامنے آتا ہے ،،جو آپ نے یہاں اس...
سلام علیکم
برادر گرامی !
بڑی معذرت اور انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ آپ اپنے الفاظ میں اپنا عقیدہ یا نظریہ بتانے سے گریزاں کیوں ہیں ؟
حالانکہ مختلف پوسٹوں پر بھی تو آپ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں تو یہاں کیا "موانع "
مختصر اور واضح لفظوں میں کھل کر اپنا نظریہ سامنے لائیں ۔کوئی۔ مانے یا نہ...
آپ نے کہا
برادر ! یہ سلفیوں کا مغالطہ نہیں ،بلکہ واقعی ثابت شدہ حقیقت ہے ؛ اور اجماع سے بھی بڑی دلیل سے ثابت ہے
عن ابن عباس رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم انه " مر بقبرين يعذبان ، فقال: إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير اما احدهما فكان لا يستتر من البول واما الآخر فكان يمشي...
اور "صفوۃ الصفوۃ " کے حوالے سے امام احمد کا جو قول نقل کیا ہے ،وہ بھی بالکل بے بنیاد ہے ؛
کتاب کے مصنف ابن جوزی ؒ 510 ھ میں پیدا ہوئے ۔جبکہ ابو بکر بن صدقہ ؒ 293 ھ میں فوت ہوچکے تھے
اس طرح 250 سال کا فاصلہ بنتا ہے ۔جس کی سند موجود نہیں ۔
پہلے اس کی سند پیش کی جائے پھر اس پر بات ہوسکتی ہے ۔
فتاویٰ و مسائل محمد بن عبد الوہاب کے حوالے امام احمدؒ کے نام پر جو "وسیلہ " کی بات لکھی گئی ہے ،وہ سرا سر غلط اور بے بنیاد ہے ۔
عقائد اسلامیہ میں امام احمدرحمہ اللہ کے اقوال و آراء پہلے دن سے معروف و مشہور اور مدون ومرتب ہیں ۔
ان کے اقوال کوئی غیر معروف اور عجائب وغرائب قسم کا کلام تو...