الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شریعت کی ہر دلیل ’’عقلی ‘‘ اس وجہ سے نہیں ، کیونکہ ’’ عقل انسانی ‘‘ محدود ہے ، ہر شرعی بات کے راز اور کنہ تک نہیں پہنچ سکتی ۔
شرعی دلیل کی نسبت اللہ کی ذات کی طرف ہے ، جبکہ عقل کا ظرف انسان ہے ۔ واللہ اعلم ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
الحمدللہ ۔۔
امام ذہبی فرماتے ہیں :
أما قول البخاري: "سكتوا عنه"، فظاهرها أنهم ما تعرضوا له بجرح ولا تعديل. وعلمنا مقصده بها بالاستقراء، أنها بمعنى: "تركوه". وكذا عادته إذا قال: "فيه نظر"، بمعنى أنه: "متهم"، أو: "ليس بثقة". فهو عنده أسوأ حالا من: "الضعيف". (...
دنیا کے بت کدوں میں....(ظفرجی کی قلم سے )
کس کس نے دیکھا ہے خانہ کعبہ.....کیا اسے دیکھتے ہی دل محبت سے بھر نہیں جاتا ؟ یا وہ محض ایک مقدس عمارت ہے جہاں کھڑے ہوکر سیلفیاں لی جاتی ہیں....
کیا مدینہ النبی وہی شہر مقدس نہیں ہے جس کی حفاظت کےلئے اللہ کے نبی ﷺ نے یہود قبائل سے بھی معاہدے فرمائے تھے-...
قرآن مجید میں تقریبا پوری دس آیات اس واقعے کے متعلق نازل ہوئی ہیں ، جن کے شان نزول میں شروع سے لے کر اب تک مفسرین نے یہی واقعہ بیان کیا ہے ۔
پیرزادہ صاحب بتائیں کہ اگر یہ اس کا شان نزول نہیں تو پھر کون سا واقعہ ہے ۔۔؟
باقی امام زہری کو تشیع کو الزام دینا ، اور تدلیس کی بنیاد پر ان کی روایات...
یمن پر سعودی فضائیہ کا حملہ "
(عاصفة الحزم )
تحریر : فردوس جمال .مدینہ منورہ
سرزمین حرمین شریفین مسلمانوں کی عبادتوں کا قبلہ ہی نہیں بلکہ محبتوں اور عقیدتوں کا بهی قبلہ هے . یہ زمین پاک امت مسلمہ کا دینی و روحانی مرکز ہی نہیں ملت کی وحدت و یگانگت کا محور بهی هے . یہاں اٹهتا ادنی سا درد کی ٹهیس...
مداخلت یا حمایت .؟
یا للعجب !!
امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا. پاکستان نے راہداریاں اور راستے امریکہ کو پیش کیے .تب تو یہ سوکولڈ لبرلز شادیانے بجا رهے تهے . دس سال سے وزیرستان میں امریکی ڈارون حملوں کا جواز یہ تراشتے رهے . ہر فورم پر امریکیوں کی وکالت کرتے رهے اسے تو یہ کبهی بیرونی مداخلت...
فیس بک سے ایک تحریر :
سعودی عرب پاکستان کا وہ سٹریٹیجک پاٹنر ہے جس نے ہر مشکل میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ یہ جن ایٹم بموں اور میزائیلوں پر ہم فخر کرتے نہیں تھکتے انکے پروجیکٹس پر نصف سے زائد رقم سعودی عرب نے ہی خرچ کی ہے۔ اسی لئے 80 کی دہائی میں امریکہ نے ہمارے ایٹم بم کو "اسلامک بم" قرار دیا تھا...
محترم قاری صاحب یہ کالم آپ سے پہلے محترم @یوسف ثانی صاحب فورم کے قواعد و ضوابط کے مطابق لگا چکے ہیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%D9%86%DA%88%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D9%84%D8%B1.28094/
میرے خیال میں یہاں معاملہ ’’ نیت ‘‘ کا ہے ۔
اگر صاحب تصویر کی خوبصورتی ذہن میں آئے تو ’’ ماشاءاللہ ‘‘ کہنا چاہیے ۔
اور اگر مصور کا ایک حرام کا ارتکاب ذہن میں ہو تو پھر ظاہر ہے ماشاءاللہ کہ کر ایمان کو خطرے میں ڈالنے والی بات ہے ۔
انتظامیہ کا ابھی تک ایسا کوئی ارادہ نہیں ، لیکن اگر آپ ’’ بلاکڈ ‘‘ ( رجیم ) کے رتبے پر فائز ہونے کے لیے یہ سب اول فول اگل رہے ہیں تو پھر آپ کی خواہش کا احترام کیا جائے گا ۔