جواب :
اتنے لمبے چوڑے سوال کرنے کے لیے الگ تھریڈ بنائیں ،
اورحالیہ سوال کاجواب ضوابط الجرح والتعدیل للشیخ عبد العزیز العبد الطیف کی کتاب میں ’’ تعارض الجرح والتعدیل ‘‘ کے عنوان کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔
(مسکراہٹ )
سوال :
جرح و تعدیل کے ایک معروف امام کا لقب ’’ سعدی ‘‘ ہے ۔ ان کا نام یا شہرت بتائیں ۔؟