الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اشرف آصف جلالی صاحب نے 2009 میں ایک سیمینار کیا تھا جس میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ یہ امت امت توحید ہے اس میں شرک ہو ہی نہیں سکتا ، لہذا وہابیوں کا شرک شرک کہہ کر اپنا کاروبار چمکانا بالکل بے بنیاد ہے ۔
اس پوری تقریر پر اہلحدیث کے جلیل القدر علماء دین مثلا مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ...
اگر نمازوں میں تخفیف کرنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ داری ہوتی تو معراج کی رات آپ بار بار چکر نہ لگاتے ۔ اور آخر میں جب حضرت موسی علیہ السلام نے 5 سے بھی 3 کروانے کا مشورہ دیا تھا تو آپ نیچے آکر 5 باقی رکھنے کی بجائے 3 کا ہی اعلان فرمادیتے ۔
آپ کے حالیہ اکاؤنٹ کے پیغامات کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہورہی ہے ، ان سب پوسٹوں میں آپ نے نجدیوں کے قصیدے گائے ہیں جو ان کو باقی رکھا گیا ہے ۔؟
آپ ہمیں تجاویز پیش نہ فرمائیں ، اس تحریر سے دھوکہ تو وہ کھائے جس نے اس فورم پر وقت نہ گزارا ہو ، آپ نے تو ایک عرصہ سے اس فورم کو جان لیا ہے ، لہذا...
فورم کے اجراء کی تاریخ کیا ہے ۔؟
سب سے پہلی پوسٹ کس نے کی ؟
سب سے پہلے رکن کون بنے ۔؟ انتظامیہ سے ہٹ کر ۔
وغیرہ اس طرح کی معلومات بھی زیر قلم آجانی چاہییں ، تاکہ بوقت ضرورت ان کی طرف رجوع کیا جاسکے ، ورنہ آہستہ آہستہ کہیں بھول ہی نہ جائیں اور مورخ کو اٹکل پچو لگانے پڑیں ۔
جو معنی آپ مراد لے رہے ہیں اس سے کچھ احادیث پر عمل اور کچھ کی تردید ہورہی ہے ۔
حالانکہ احادیث کو جمع کرنے سے اگر معنی درست بنتا ہو تو پھر کسی ایک کو لینا اور دوسری کو چھوڑنا درست نہیں ۔ اور دونوں قسم کی احادیث میں تطبیق اوپر گزر چکی ہے :
اور ویسے بھی پانچ کی بجائے دو نمازیں بنالینا تو اجماع امت...
آپ کی پوسٹیں کیوں حذف ہوتی ہیں ، یہ یقینا آپ تو بخوبی جانتے ہوں گے ۔ مثلا :
1۔ سوال گندم ہو تو اس کا جواب آپ چنا دیتے ہیں ۔ ابھی حال ہی میں کسی نے شیعہ کتب کا حوالہ دیا ہے ، اس کا جواب دینے کی بجائے آپ نے ’’ محدثین ‘‘ کی آراء کا مطالبہ کردیا ہے ۔ حالانکہ شیعی روایات کامحدثین سے کیا تعلق ۔؟
2۔...
علاج معالجہ توکل علی اللہ کے منافی نہیں ہے ، کیونکہ یہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔
غیر شرعی دم درود تو ہر حال میں ممنوع ہے ۔
البتہ جائز دم ، علاج وغیرہ ’’ توکل ‘‘ کے نہیں بلکہ ’’ کمال توکل ‘‘ کے منافی ہے ۔ لہذا جو لوگ اس حدیث پر عمل کرتے ہوئے علاج معالجہ ترک کرتے ہیں یقینا ان...
آپ بھی روایات رد کرنے سے پہلے اس آیت پر غور کیا کریں :
أرءیت من اتخذ الہہ ہواہ
اگر علامہ مازری وغیرہ نے ان الفاظ کو راویوں کا وہم قرار دیا ہے تو اس سے پہلے امام مسلم اور ان کے اساتذہ نے اس کو روایت کو درست بھی قرار دیا ہے ۔
اور یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جب متقدمین و متاخرین میں اختلاف ہوگا تو رد...
سننے میں یہ آیا ہے کہ :
ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں نے تصدیق کے آلات ملک بھر میں موجود شاخوں کو مفت تقسیم کیے ہیں ، کمپنی کی طرف سے ایک روپیہ بھی تصدیق کے لیے مقرر نہیں کیا گیا ، البتہ مشین استعمال کرکے تصدیق کرکے دینے والے شاخوں کےمالکان ، حسب منشا 10 ، 20 یا اس سے زائد روپے اپنی محنت مزدوری کے عوض...
پہلا جواب :
یہ سوال کرنا ہی غلط ہے ، کیونکہ اس سے سوال در سوال کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوجاتاہے ، مثلا کائنات کو کس نے پیدا کیا ، اس کا جواب ہے اللہ نے ، اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ اب سوال کا جواب بھی اگر کوئی ہوتا تو ملحد اس سے اگلا سوال کردیتے کہ اس کو کس نے پیدا کیا ۔ یوں ایک ناختم ہونے والا...
توکل کا یہ مطلب ہے کہ خنجر تیز رکھ اپنا
نتیجہ اس کی تیزی کا تو قدرت کے حوالے کر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ذی شان ہے :
لو أنكم توكلتم على الله حق توكله لرزقكم كما يرزق الطير ، تغدو خماصا و تروح بطانا - (او کما قال علیہ السلام)
اگر تم اللہ کی ذات پر کما حقہ توکل کرلو تو اللہ تعالی...