• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    یہ بھی ہمت ہے آپ کہ تقلیدی جمود کو تو مانا،،ورنہ آپ جسے دور جمود کہہ رہے ہیں ،اسے تقلیدی مذہب کے شیوخ بڑا انقلابی اور تجدید واحیا کاسنہری دور قرار دیتے نہیں تھکتے ،(تقلیدی دھڑے کی دونوں شاخیں ،قبوری بھی اور حیاتی ،مماتی بھی )اسی سنہرے دور تجدید کا مشہور انقلابی نعرہ تو سن رکھا ہوگا سرود برسر...
  2. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    بڑی مہربانی کی آپ نے جو "ایل دیث" ہی کہا ،ورنہ ایک آنجہانی پرائمری ٹیچر کا مرغوب مشغلہ تھا کہ ہر دوسری لائن پر "اہل خبیث "لکھتا تھا ، اور یاروں نے اس کا لقب مناظر اسلام رکھا ہوا تھا ، بلکہ اس کی ہر کتاب کا ٹائٹل اسی لقب سے مزین کیا ہوا ہے ، ویسے اگر یہ بتانے کی زحمت کریں کہ یہ"مذاھب اربعہ "کی...
  3. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    السلام علیکم : علامہ ابن فارس (معجم مقاييس اللغة) میں لکھتے ہیں (سلف) السين واللام والفاء أصل يدل على تقدم وسبق.(یعنی ،سلف ،کا مادہ آگے ہونا ، پہلےہونا، ) من ذلك السلف: الذين مضوا. والقوم السلاف: المتقدمون.(پہلے گزرے ہوئے لوگ ، )انتہی سَلَفَ: مَضَى، اِنْقَضَى to pass, elapse, go by, be past, be...
  4. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    دیکھئے یہاں اہل الرائے ،کو اہل الحدیث کی ضرورت پڑی تو ببانگ دہل مان لیا کہ مدینہ منورہ میں تابعین کے مبارک دور میں اہل الحدیث کا علمی غلبہ تھا،،اور اس وقت کے استاذ العلما جناب ابن شہاب الزہری اہل حدیث کے امام تھے، یاد رہے یہ دور خیر القرون کا زمانہ ہے ، امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ،فلاسفہ اور...
  5. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    السلام علیکم :بڑی سیدھی اور بنیادی حقیقت یہ ہے کہ : جب سے حدیث کا وجود ہے ،اس وقت سے اہل الحدیث کا بھی وجود مسعود ہے ،، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اہل حدیث ہی تو تھے ،ہر مسئلہ میں حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متلاشی، براہ راست حدیث سے استنباط و تخریج کرنے والے ،، دور صحابہ سے قریب دور کا ایک...
  6. اسحاق سلفی

    دعا کی درخواست

    اے مہربان رب ، تیرا ایک موحد بندہ اس فانی دنیا کو چھوڑ کر تیرے پاس پہنچ گیا ہے ،اپنی خصوصی بخشش و رحمت سے اسے نواز دے ،ہر قسم کے عذاب سے اسے محفوظ رکھنا ،تو بڑا رحیم و کریم ہے ، پسماند گان کو صبر جمیل عطا فرما ،
  7. اسحاق سلفی

    دعا کی درخواست

    اللهم إن عبدك في ذمتك وحبل جوارك فقه فتنه عذاب القبر، وعذاب النار، وأنت أهل الوفاء والحق، فاغفر له وارحمه، إنك أنت الغفور الرحيم
  8. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    سلام علیکم :دو کتابیں ضرور پڑھیں ،السماع والرقص لابن تیمیۃ رحمہ اللہ ،،الکلام علی مسالۃ السماع ،لابن قیم ، ان میں پہلی کا اردو ترجمہ بھی لاہور کے کسی پبلشر نےشائع کیا تھا ، اب یاد نہیں کافی عرصہ ہوا،آپ مکتبہ سلفیہ سے رابطہ کر کے پوچھ لیں
  9. اسحاق سلفی

    کیاطلاق واقع ہوگئی؟

    آپ کےلئے اس ربط پر رہنمائی موجود ہے،، http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B0%D8%A7%D9%82-%D9%85%D9%8A%DA%BA-%D8%B7%D9%84%D8%A7%D9%82-%D8%AF%D9%8A%D9%86%DB%92-%D9%83%D8%A7-%D8%AD%D9%83%D9%85-%D8%9F.21370/
  10. اسحاق سلفی

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    اس تھریڈ کی تمام پوسٹوں کو دیکھنے کے بعد جو چیز سامنے آئی وہ یہ کہ:جھاد جیسے اھم رکن کو ماننے کےباوجود آپس میں سخت اختلافات پائے جاتے ہیں،،اور ان پوسٹوں میں پائے جانے والے ضبط کے پیچھے بہت کچھ ہے جس کا اظہار نہ ہو سکا ،تاہم عبارات پتہ دے رہی ہیں،، داغِ دل گر نظر نہیں آتا بو بھی اے چارہ گر نہیں...
  11. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم: یہ بڑا اہم سوال کہ ترنم اور گانے کی طرز پر نعت کب سے شروع ہوئی اس کا جواب اختصار سے کچھ یوں ہے کہ : متاخرین صوفیا نے تصوف کو دیدہ زیب اور جازب دل بنانے کے لئے چوتھی یا پانچویں صدی ہجری میں کئی عوام پسند چیزیں تصوف میں داخل کیں ،جن میں وجد ، حال ،سماع ، ذکر اور جسمانی مشقتیں ،اور...
  12. اسحاق سلفی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A8-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D9%82%DB%81-%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C.20611/
  13. اسحاق سلفی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    (وَالْحَلَالُ مِنْهَا) أَرْبَعَةُ أَنْوَاعٍ: الْأَوَّلُ (نَبِيذُ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ إنْ طُبِخَ أَدْنَى طَبْخَةً) يَحِلُّ شُرْبُهُ (وَإِنْ اشْتَدَّ) وَهَذَا (إذَا شَرِبَ) مِنْهُ (بِلَا لَهْوٍ وَطَرَبٍ) ان میں سے چار قسم کی حلال ہے ، ان میں سے پہلی قسم ،نبیذ کھجور ،کی ہو یا منقی کی اگراس کو...
  14. اسحاق سلفی

    نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

    موجودہ احناف امام صاحب کا اس قول سے رجوع بتاتے ہیں ،لیکن یہ رجوع مشکل لگتا ہے ،بلکہ ناممکن ،،کیونکہ امام صاحب کے فارسی میں نماز اور قرآن پڑھنے کے جواز کا جو پس منظر صاحب ھدایہ نے بیان کیا ہے ،،وہ اس قول سے بھی بڑا اور خطرناک قول ہے ،اس پر کسی توجہ ہی نہیں دی ، صاحب ھدایہ لکھتے ہیں : وأماالكلام...
  15. اسحاق سلفی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    گرچہ ہو مشاہدہ حق کی گفتگو،،،،بنتی نہیں ہے بادہ وساغر کہے بغیر بندہ کو فارسی نہی آتی ۔
  16. اسحاق سلفی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملے حورانِ خلد میں تری صورت مگر ملے اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے ساقی گری کی شرم کرو آج، ورنہ ہم ہر شب پیا ہی کرتے ہیں مے جس قدر ملے
  17. اسحاق سلفی

    نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

    موجودہ احناف امام صاحب کا اس قول سے رجوع بتاتے ہیں ،لیکن یہ رجوع مشکل لگتا ہے ،بلکہ ناممکن ،،کیونکہ امام صاحب کے فارسی میں نماز اور قرآن پڑھنے کے جواز کا جو پس منظر صاحب ھدایہ نے بیان کیا ہے ،،وہ اس قول سے بھی بڑا اور خطرناک قول ہے ،اس پر کسی توجہ ہی نہیں دی ، صاحب ھدایہ لکھتے ہیں : وأماالكلام...
  18. اسحاق سلفی

    نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

    یہی بات میں بھی بتانا چاہ رہا تھا ،شیخ محترم زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ایک مجلس میں یہ بات ہمارے سامنے بتائی تھی ،پھر ان کے مقالات میں شائع ہوئی ،لیکن اب یاد نہیں آرہا تھا کہ یہ کہاں درج ہے ،جزاک اللہ خیراً ،آپ نے بڑا اہم حوالہ یاد کرادیا ،اور اس اہم موقع پر پیش بھی کردیا ،بہت شکریہ
  19. اسحاق سلفی

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    حکومت وسیادت کی ہوس نے مختار سےکیا کیا کام کروائے،اس کی تفصیل دیکھ کر غالب کا ایک مصرعہ یاد آیا: جس کو ہو جان ودل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں آپ کےممدوح (المختار الثقفی ) کاآخر کار ایک بڑے قرشی سید مصعب بن زبیر رضی اللہ عنھما نے سر تن سے جدا کرکے کوفہ کے دار الامارہ میں رکھوادیا ،،دیکھئے...
Top