الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی کی مہربانی سے مروجہ بیعت پر ایک مفید اورمفصل مضمون ماہنامہ محدث سے ملا ، آپ بھائیوں کےلئے پیش خدمت ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
شمارہ:314ستمبر2007، شعبان1428۔ جلد:39۔۔ عدد:9
تصوف کی شرعی حیثیت
جناب صہیب حسن
مسئلہ بیعت: شرع کی نظر میں
سوال: کیا فرماتے ہیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بسم اللہ الرحمن الرحیم،
امام ابن منظور ،لسان العرب ، میں لکھتے ہیں:
والبَيْعةُ: الصَّفْقةُ عَلَى إِيجاب البيْع وَعَلَى المُبايعةِ والطاعةِ. والبَيْعةُ: المُبايعةُ والطاعةُ. وَقَدْ تبايَعُوا عَلَى الأَمر: كَقَوْلِكَ أَصفقوا عَلَيْهِ، وبايَعه عَلَيْهِ مُبايَعة...
آپ کا کہنا ہے کہ (اس تقلید کو اندھی تقلید کہتے ہیں اور حنفی مسلک میں حرام ہے )
ہماری گزارش ہے کہ بھائی تقلید ہوتی ہی اندھی ہے ،اس کو کبھی بصارت نہ مل سکی ،،
خود حنفی اصولی اس بات کو مانتے ہیں ،کہ بصارت وبصیرت سے محروم بندے کو مقلد کہا جاتا ہے ،،
فواتح الرحموت بشرح مسلم الثبوت میں لکھا ہے : (وأما...
ماشاءاللہ ،کیابات ہے اثبات وجوب کی ؟
اثبات وجوب کےلئے (فلیقلد )کا تجزیہ توکردیا ،،،،،،لیکن (فإن كان مقلداً لا محالة )
کو ھضم ہی کرگئے !
کیونکہ (فإن كان مقلداً لا محالة ) تو وجوب کی واضح نفی کررہا ہے ،
اس کا ترجمہ خود آپ نے کیا((اگر تقلید کرنی ہی ہو تو ۔۔۔۔۔)) کیا واجب کےلئے ایسا کہا جاسکتاہے ؟؟؟...
ایسا کہنا ،،،،اہل اسلام کے جہاد کے شعار کے بالکل خلاف ہے ، دیکھئے غزوہ احد میں جناب رسول کریم ﷺ بنفس نفیس موجود تھے ،اور اس جنگ کی صورتحال کا تقاضا بھی تھا کہ صحابہ کرام رض اس میدان میںـرسول اکرم ﷺ کے نام مبارک کے نعرے لگاتے ،ـ لیکن صحابہ کرام کا بیان ہے، کہ آپ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم...
ڈاکٹر عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ تعالی تو بڑے مستند عالم ہیں ، انہوں نے یقیناً کسی نہ کسی دلیل کی بنیاد پر اس کاجواز بتایا ہوگا ،
(وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيم ) میں تو محض ایک طالب علم ہوں ،اور اپنی محدود سی معلومات کے مطابق درج بالا سطور پیش کی تھیں ؛
ویسے علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے...
حكم ابتدائهم بالسلام:
لا يجوز ابتداء الكافر بالسلام لأن معنى السلام هو السلامة من أوصاب الدنيا وعذاب الآخرة فكأنك تدعو له وقد نهينا عن الاستغفار للمشركين. والدليل على ذلك:
ما رواه أبو هريرة رضي الله عنه أنه قال: " لا تبدؤوا اليهود ولا النصارى بالسلام, فإذا لقيتم أحدهم في طريق فاضطروه إلى...
توعرض ہے کہ پہلے ثابت کریں کہ وحید الزمان ایسا کہا ہے ،،اور جس کتاب کا حوالہ آپ نے دیا وہ اسی کی ہے،،
اور اگربالفرض وحید الزمان نے ایسا کہا ہے،، تو آپ وحید الزمان کو جاتے ہوئے اپنے ساتھ ہی لے جائیں ،ہمیں اس کی ضرورت نہیں ،
یہ آپ کے کام کی چیز ہے ،اور مل کر ندائے غیراللہ کا ورد کرتے رہیں...
پہلے اس روایت کی سند دیکھ لیں ،
قال الطبري كتب إلي السري، عن شعيب، عن سيف، عن الضحاك بن يربوع، عن أبيه، عن رجل من بني سحيم قد شهدها مع خالد، قال: لما اشتد القتال- وكانت يومئذ سجالا إنما تكون مرة على المسلمين ومرة على الكافرين الخ
اس سند میں سیف بن عمر تو ناقابل اعتبار ہے
سيف بن عمر [ت] الضبي...
السلام علیکم :
آپ کے سوالوں کے جواب میں مندرجہ ذیل احادیث مبارکہ پیش خدمت ہیں ،
قال عبدالله بن هشام : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِالشَّاةِ الْوَاحِدَةِ عَنْ جَمِيعِ أَهْلِهِ "
المستدرك على الصحيحين,السنن الكبرى
"پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،اپنے سارے...
اللہ احکم الحاکمین کو "کال "کرنے جارہا ہے ،تو باقی تمام سے کال کا سلسلہ منقطع کرنا ہوگا،
پیارے مصطفی ﷺ کا ارشاد ہے:إن المصلي يناجي ربه " کہ نمازی تو اپنے مالک سے سرگوشی کررہاہوتا ہے "
اور ان تین حضرات کا قصہ تو اکثر نے سن رکھا ہوگا جو مسجد نبوی میں آئے،جبکہ پیارے نبی ﷺ صحابہ کرام کی محفل سجائے...
اللہ تعالی کا ارشاد ہے ،
ذَلِكَ وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ جو اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کرے،تو یہ دلوں کے تقوی میں سے ہے،،
علامہ ابن کثیر ؒاس آیہ کریمہ کی تفسیر میں لکھتے ہیں:
يَقُولُ تَعَالَى: هَذَا {وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ} أَيْ...
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ آدمی جتنی چاہے قربانی کرے ،لیکن پہلے یہ تو سمجھے اور مانے کہ شرعاً ایک بکری یا دنبہ کی قربانی سارے گھر کی طرف سے کفایت کرتی ہے ،بالکل اسی طرح جس طرح نفل نماز کے متعلق وہ جانتا اور مانتا ہے ،کہ یہ اختیاری عمل ہے ،مجھ پر لازم نہیں؛اور اگر میں یہ نہ پڑھوں تو کوئی گناہ نہیں ؛...