• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مولانا اشرف علی تھانوی اور مقلدین کی حالت ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    گرامی قدر حافظ عسکری صاحب السلام علیکم: غیر متفق کی وجہ بتا کر بندہ کی رہنمائی فرمائیں، جزاک اللہ خیرا
  2. اسحاق سلفی

    مولانا اشرف علی تھانوی اور مقلدین کی حالت ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    السلام علیکم: آپ کا دیا لنک تو اوپن نہ کرسکا ،تاہم ایک گزارش ہے ،اگر ٹھیک لگے تو قبول فرمائیں ؛ لفظ " مولانا "جیسا کہ آپ ماشاء اللہ جانتے ہیں بڑی عظمت کا مظہر ہے ،اہل حق کے لئے اس کا استعمال تو شاید مناسب ہو ، لیکن شیخ اشرف علی صاحب وامثالہ کےلئے میرے خیال میں جائز نہیں ہونا چاھئے ؛ وقال سيدنا...
  3. اسحاق سلفی

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    مام ترمذی نے اپنی سنن میں باب منعقد کیا ہے : بَابُ مَا جَاءَ أَنَّ الشَّاةَ الوَاحِدَةَ تُجْزِي عَنْ أَهْلِ البَيْتِ (ایک بکری کی قربانی ایک گھر کے تمام افراد کی طرف سے کافی ہو جاتی ہے ) ( عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ يَقُولُ: سَأَلْتُ أَبَا أَيُّوبَ الأَنْصَارِيَّ: كَيْفَ كَانَتِ الضَّحَايَا عَلَى...
  4. اسحاق سلفی

    جہاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قتال !

    لیکن ہمارے دور میں اپنے آپ کو مجاہد کمانڈر کہلانے والے اکثر آرام دہ ،پر آسائش جگہوں میں مقیم رہ جہاد مانیٹر کر رہے ہوتے ہیں ، بلکہ میرا مشاہدہ ہے ،، رات کی تاریکی میں چھ نوجوان لڑکیوں کو آڑ بناکر ان کے پیچھے چھپ کر باحجاب امیر المجاہدین صاحب مورچہ سے نکلے
  5. اسحاق سلفی

    جہاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قتال !

    امام اعظم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، کے ہاتھوں جنگ احد میں ابی بن خلف قتل ہوا ، هل قتل الرسول صلى الله عليه وسلم أحدا من الأعداء في غزواته؟ الإجابة: ---------------------- الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد: فقد قتل النبي صلى الله عليه وسلم أبي بن خلف...
  6. اسحاق سلفی

    مشرک اور مرتد کے ذبیحہ کے بارے میں شرعی حکم

    السلام علیکم ؛ اس مسئلہ کے حکم میں شیخ الحدیث حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کے فتاوی کا عکس پیش خدمت ہے ؛
  7. اسحاق سلفی

    ٹوپی

    سلام علیکم : بڑے ادب سے عرض ہے کہ اولاً آپ غصہ نہ کریں ، ثانیاً : آپ نے سامنے والے فریق پر جہالت کا فتوی تو بڑی آسانی سے لگادیا ،لیکن اپنے کیمپ کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھا، گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر اندازِ چمن، کچھ تو اِدھر بھی کیا ضد ہے مرے ساتھ، خدا جانئے ورنہ کافی ہے...
  8. اسحاق سلفی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    جزاک اللہ خیرا ،وبارک اللہ لک ،، بہت شکریہ برادر محترم،رب العزت آپ کو سلامت رکھے
  9. اسحاق سلفی

    ٹوپی

    نمونہ اخلاق بزرگانہ : وأما المذاهب فأهل الحق منهم أهل السنة والجماعة المنحصرون بإجماع من يعتد بهم في الحنفيةوالشافعية والمالكية والحنابلة وأهل الهواء منهم غير المقلدين الذين يتبعون اتباع الحديث وأني لهم ذلك. يعنی مذاہب میں اہل حق تو اہل سنت والجماعت ہیں۔جو اجماعاً چار گروہوں میں منحصر ہیں...
  10. اسحاق سلفی

    ٹوپی

    السلام علیکم :محترم ! آپ اس رویہ اور انداز کے بنیادی محرک اور سبب کو پتا نہیں کیوں نظر انداز کر رہے ہیں ، جن دو اصحاب کے بارے مذکورہ رویہ یا انداز اپنایا گیا ،ان میں سے ایک بزرگ کا کہنا تھا کہ "غیر مقلد " تقیہ باز ہوتے ہیں ،لھذا ان کا اعتبار نہ کرنا چاہیے ؛ اور دوسرے کا کہنا۔۔۔۔۔ کہاں تک سناؤں...
  11. اسحاق سلفی

    اہلیہ کے لیے دعاکی درخواست

    اللهم رب الناس أذهب البأس أشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما اسألك يا كريم يا رب العرش العظيم ان تشفيها وتعافيها يا الله وتحفظها يا الله يا كريم
  12. اسحاق سلفی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    بہت شکریہ شیخ محترم جناب انس نضر صاحب ،حفظک اللہ،
  13. اسحاق سلفی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    آپ فرماتے ہیں کہ(قرآن کریم کی جس آیت سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدارِ الہٰی کا انکار کیا جاتا ہے وہ بعض لوگوں کی زبردستی ہے۔ ہماری عرض ہے کہ بھائی :یہ دراصل آپ کی زبردستی ہے ،کیونکہ اس آیت سے نفی رؤیت پر استدلال ام المؤمنین سیدہ رضی اللہ عنہا جیسی ہستی نے کیا ہے تو اسے زبردستی...
  14. اسحاق سلفی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    آپ نے شاید کسی رسالے کا صفحہ یہاں پیسٹ فرما ڈالا ،اگر آپ خو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی پوری روایت پڑھ کر پوسٹ کرتے تو معاملہ سراسر مختلف ہوتا ، ادراک اور رؤیت میں کب فرق ہوتا ہے کب نہیں ،یہ آپ نہیں جانتے ،کیونکہ یا تو آپ عربی لغت سے بے خبر ہیں ،یا علم حدیث سے تہی دامن ، خیر حدیث عائشہ رضی اللہ...
  15. اسحاق سلفی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    اَنّٰی اَرَاہُ ،،کا ترجمہ عجیب لکھ مارا ہے ،یہ کس لغت کے امام نے بتایا ؟
  16. اسحاق سلفی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    (1) دیدار نہیں دکھایا ؟؟ (2) عشق بازوں کا گروہ تو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی طرح ؟؟ ان دونوں جملوں کا مطلب ومراد واضح کریں ،لیکن پاکستانی اردو میں؛ اور اگر کوئی غیب ان سے نہاں نہ تھا تو اس آیت کا کیا معنی ؟ قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ
  17. اسحاق سلفی

    کیاطلاق واقع ہوگئی؟

    مذاق میں دی گئی طلاق شرعاً واقع ہوگی ، الشرح الممتع على زاد المستقنع 13ـ63 ) لابن العثيمين قوله: «جاد أو هازل» يعني أنه يقع من الجاد ومن الهازل، والفرق بينهما أن الجاد قصد اللفظ والحكم، والهازل قصد اللفظ دون الحكم، فالجاد طلق زوجته قاصداً اللفظ وقاصداً الحكم وهو الفراق، وأما الهازل فهو قاصد للفظ...
  18. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    آپ کا یہ کہنا کہ :دوسری انتہا ہے کہ مذاہب اربعہ کو ہی رد کر دیا جائے ؛ آپ ہی بتا دیں کہ ان دونوں انتہاؤں کے درمیان "وسط " یا "اوسط " کیا ہے ؟ لیکن ملحوظ رہے : باطل دوئی پسند ہے حق لا شریک ہے شرکت میانہ ء حق و باطل نہ کر قبول ہم تو اتنا جانتے ہیں ،یہ امت "مذاہب مروجہ " سے پہلے "أمة وسطا " کے...
  19. اسحاق سلفی

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    (وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ وَأُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (105
Top