• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    جواب درکار ہے

    یہ بات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ؛ بس اتنی سی بات ہے کہ چھٹی صدی کے مشہور فلسفی عالم علامہ فخر الدین رازی رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر ۔۔مفاتیح الغیب ۔۔میں یہ روایت بغیر کسی سند اور حوالہ کے لکھی ہے: انکے الفاظ ہیں : ’’ كتب قيصر إلى عمر رضي الله عنه أن بي صداعا لا يسكن فابعث لي دواء، فبعث...
  2. اسحاق سلفی

    کیا ایسا نکاح باطل ہے؟ توجہ فرمائیں

    السؤال شيخي الفاضل بنت عم أبى هل تكون محرما لي، وأخت أبي وبنت خال أبى وهكذا من الأقارب هل تكون من المحارم، وهل يجوز الزواج من بنات خالة أمي أرجو منكم توضيح هذه الصلة لأني مستاء جداً من هذا الأمر من حيث السلام عليهم باليد؟ شیخ محترم ! کیا میرے والد کے چچا کی بیٹی میرے لئے محرم ہے ،اور میرے والد...
  3. اسحاق سلفی

    صف میں پاؤں نہ ملانے والا بدکا ہوا خچر‬ :

    صحیح البخاری ، باب إلزاق المنكب بالمنكب والقدم بالقدم في الصف: باب: صف میں کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہونا. حدیث نمبر: 725 انس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"اقيموا صفوفكم فإني اراكم من وراء ظهري وكان احدنا يلزق منكبه بمنكب صاحبه وقدمه بقدمه". سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے...
  4. اسحاق سلفی

    کیا ایسا نکاح باطل ہے؟ توجہ فرمائیں

    میرے خیال میں آپ نے کہنا چاہ رہی ہیں ’’ والد کے ماموں کی بیٹی ‘‘
  5. اسحاق سلفی

    سورۃ النور آیت۔26

    تفسیر ’’ معارف القرآن ‘‘ مفتی محمد شفیع دیوبندی فرماتے ہیں : اَلْخَبِيْثٰتُ لِلْخَبِيْثِيْنَ وَالْخَبِيْثُوْنَ لِلْخَبِيْثٰتِ ۚ وَالطَّيِّبٰتُ للطَّيِّبِيْنَ وَالطَّيِّبُوْنَ للطَّيِّبٰتِ ۚ اُولٰۗىِٕكَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا يَقُوْلُوْنَ ۭ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ، یعنی گندی عورتیں...
  6. اسحاق سلفی

    سورۃ النور آیت۔26

    تفسیر ’’ دعوت القرآن ‘‘ جناب شمس پیزادہ صاحب لکھتے ہیں: ۳۰۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں خبیث سے مراد بدکار ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ خبیث عورتوں کے لیے خبیث مرد ہی موزوں ہیں اور خبیث مردوں کے لیے خبیث عورتیں۔ اسی طرح طیب یعنی پاکیزہ عورتوں کے لیے پاکیزہ مرد ہی موزوں ہیں اور پاکیزہ مردوں کے لیے پاکیزہ عورتیں۔ اس...
  7. اسحاق سلفی

    سورۃ النور آیت۔26

    تفسیر روح القرآن ۔۔ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی صاحب اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَالْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ ج وَالطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَالطَّیِّـبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِ ج اُوْلٰٓئِکَ مُبَرَّئُ وْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَ ط لَھُمْ مَّغْفِرَۃٌ وَّرِزْقٌ کَرِیْمٌ ۔ (النور : ٢٦)...
  8. اسحاق سلفی

    ذاتی تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اھل وسھلا مرحبا! ماشاء اللہ! آپ کے متعلق جان کر بے حد خوشی ہوئی۔ بارک اللہ فیکم۔۔ وزادک اللہ علماً و فضلاً
  9. اسحاق سلفی

    مسلمان لڑکی کا ہندو لڑکے سے شادی کرنا

    اور مشرک عورتوں سے اس وقت تک نکاح نہ کرو جب تک کہ وہ ایمان نہ لے آئیں ۔ ایک مومن [٢٩٤] لونڈی آزاد مشرکہ سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں بہت پسند ہو اور مشرک مردوں سے بھی (اپنی عورتوں کا) نکاح نہ کرو جب تک کہ وہ ایمان نہ لے آئیں ۔ ایک مومن غلام، آزاد مشرک سے بہتر ہے خواہ تمہیں وہ اچھا ہی لگے۔ یہ مشرک...
  10. اسحاق سلفی

    مسلمان لڑکی کا ہندو لڑکے سے شادی کرنا

    اللہ عزوجل کا ارشاد ہے : وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى يُؤْمِنَّ ۭوَلَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّلَوْ اَعْجَبَـتْكُمْ ۚ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِيْنَ حَتّٰى يُؤْمِنُوْا ۭ وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّلَوْ اَعْجَبَكُمْ ۭ اُولٰۗىِٕكَ يَدْعُوْنَ...
  11. اسحاق سلفی

    شب قدر اور تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر مساجد کی بے حرمتی

    الحمد للہ ۔۔۔ہماری مسجد میں تو اس طرح کی صورتحال کا وجود ہی نہیں ؛ ختم قرآن پر نہ جلسہ نہ ہی تقریر اور نہ ہی شیرینی ۔۔۔بس جیسے باقی دنوں میں ہوتا ہے وہی ختم کے دن بھی ہوتا ہے ۔ ویسے ۔۔۔بلھے نوں سمجھاون آیاں ۔۔کے مطابق ۔۔دائیں بائیں سے لوگوں نے ہمیں اس موقع پر جلسہ ،تقریر کے بہت فائدے گنوائے...
  12. اسحاق سلفی

    سورۃ النور آیت۔26

    اعوذ بالله من الشيطان الرجيم الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ أُولَئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ (26) خبیث عورتیں خبیث مرد کے لائق ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے...
  13. اسحاق سلفی

    گرمی کی وجہہ سے بالوں کو اوپر کی طرف باندھنا؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ جی محترم بھائی؛ واقعی میں ۔۔تھریڈ لنک کرنا بھول گیا،(اب لنک دے دیا ہے ) ۔۔اس وقت مسائل کا ہجوم تھا ۔۔،خیر ۔۔۔۔سبحان من لا يسهو اور یہاں سوال کا جواب شیخ محترم خضر حیات صاحب نے دے دیا ہے ۔جزاہ اللہ تعالی خیراً
  14. اسحاق سلفی

    گرمی کی وجہہ سے بالوں کو اوپر کی طرف باندھنا؟؟

    آپ پہلے اس تھریڈ( كأسنمة البخت ) کا مطالعہ کریں ،،اس کے مطالعہ کے بعد جو سوال سامنے آئے ۔۔۔اس کا جواب ان شاء اللہ تعالی دیا جائے گا ؛ بیدہ التوفیق
  15. اسحاق سلفی

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا :

    فتاویٰ جات: فطرانہ فتویٰ نمبر : 12221 صدقۃ الفطر کی ادائیگی کس عشرہ میں ہو؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صدقۃ الفطر رمضان کے پہلے عشرہ میں ادا کیا جاسکتا ہے؟ احادیث اور تعامل صحابہ کرام ؓ سے جواب مطلوب ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله،...
  16. اسحاق سلفی

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا :

    محدث فتوی صدقۃ الفطر رمضان کے پہلے عشرے میں ادا کرنا شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 June 2012 11:50 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رمضان کے پہلے عشرے ہی میں صدقۃ فطر ادا کر دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد...
  17. اسحاق سلفی

    روزے میں یہ کام نہ کریں

    کیا ۔۔ڈش کے ذریعے بھی نہیں آتا ؟
  18. اسحاق سلفی

    "جزء القراءة خلف الإمام" امام بخاری رحمتہ اللہ کی تصنیف نہیں ہے.؟؟؟؟؟

    جزء القراءۃ۔۔۔جناب محمد اسرائیل ندوی کی تخریج و تحقیق سے انڈیا سے بھی شائع کیا گیا ہے۔ اس کے ابتدائیہ میں بھی قدرے اس کی سند پر روشنی ڈالی گئی ہے ؛
  19. اسحاق سلفی

    السلام علیکم

    سلام ۔۔۔اہل اسلام کے درمیان محبت بڑھانے کا ذریعہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏"وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَا تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَفَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَمْرٍ إِذَا...
Top