• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    محمد نام کی برکات :

    محترم بھائی ۔۔شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ تو فوت ہوچکے ،،،ان کے نام پر کسی اورنے یہ پیج بنایا ہوگا ۔
  2. اسحاق سلفی

    فاتحہ خلف الامام پر اس تحقیق کی مزید تحقیق درکار ہے -

    روزانہ کی پانچ فرض نمازوں میں سترہ (17) رکعت فرض ہیں۔۔ان سترہ رکعات میں سے صرف چھ (6 ) رکعات میں امام جہری قراءت کرتا ہے باقی (11 ) رکعات میں مقتدی کیلئے قرآن کا کیاحکم ہے ؟؟؟
  3. اسحاق سلفی

    محمد نام کی برکات :

    آپ نے جس سائٹ سے یہ مضمون لیا ہے وہ کس کی ہے ؟ یعنی اہل الحدیث ہیں یا کوئی اور ؟؟؟
  4. اسحاق سلفی

    محمد نام کی برکات :

    اس میں دوباتیں سمجھ لینا ضروری ہیں : (۱) پوسٹ میں ترجمہ کی یہ عبارت کہ ’’ محمد نام کی فضیلت میں کوئی حدیث ثابت نہیں‘‘ غلط ہے ۔۔ یہ ترجمہ غلط اس لئے ہے کہ عربی جس عبارت کا یہ ترجمہ کیا گیا ہے وہ یہ ہے ’’لم یصح في فضل التسمیة بمحمد حدیث ‘‘ اس کا ترجمہ ہونا چاہیئے ’’ (بچوں کا )محمد نام رکھنے کی...
  5. اسحاق سلفی

    دشمن صحابہ دشمن رسول ودشمن خدا ہے بسند حسن

    پیارے نبی ﷺ کے صحابہ کرام ؓ کی عظمت عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «اللَّهَ اللَّهَ فِي أَصْحَابِي، لَا تَتَّخِذُوهُمْ غَرَضًا بَعْدِي، فَمَنْ أَحَبَّهُمْ فَبِحُبِّي أَحَبَّهُمْ، وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ فَبِبُغْضِي أَبْغَضَهُمْ،...
  6. اسحاق سلفی

    لفظ شب باشی پر اعتراض کا جائزہ

    یہ زرقانی صاحب کوئی صحابی ہیں ،جن کا حوالہ بڑےاہتمام اور طمطراق سے دیا جارہا ہے ؟؟؟ غور سے سنو ! یہ زرقانی بارہویں صدی کے ایک مصری ،فقہ مالکی کےمقلد ،مولوی ہیں ۔۔بالکل اسی طرح جس طرح مولوی احمد رضا خان بریلوی تیرہویں صدی کے ایک مولوی ہیں الزُّرقاني، عبد الباقي (1055 - 1122هـ، 1645 -1710م). أبو...
  7. اسحاق سلفی

    اَلدِّیْنُ النَّصِیْحۃ

    عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ رَدَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ رَدَّ اللَّهُ عَنْ وَجْهِهِ النَّارَ يَوْمَ القِيَامَةِ» وقال الترمذي : وَفِي البَابِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ (سنن الترمذي و مسند...
  8. اسحاق سلفی

    ملفوظات رضا خاں بریلوی

    یہ بھی اچھا طریقہ ہے کہ جو کوئی اللہ تعالی کی گستاخی اور توہین کرے ۔۔اسے ۔۔نشہ عشق ۔۔کا مارا ،اور مجذوب کہہ کر اس کا دفاع کیا جاتا ہے ؛ حالانکہ۔۔بدیہی بات ہے ،اسے یا تو پاگل ،مجنون کہو ۔۔۔یا ۔۔۔سرکش ،طاغی ۔۔قرار دے کر اپنی ایمانی غیرت کا اظہار کرو اور محترم طاہر اسلام صاحب نے ٹھیک فرمایا اگر...
  9. اسحاق سلفی

    الہٰ کا معنی؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحيم کلمہ ’’ لا الہ الا اللہ ‘‘ کي تفسير و معني يہ کرنا کہ : کوئي معبود نہيں ،سوائے اللہ کے ‘‘ تو يہ صحيح نہيں،کيونکہ يہ معني عقيدہ کے لحاظ سے ايک غلطي اور قواعد نحو کي ايک خطا کو متضمن ہے ، (۱) عقيدہ کے لحاظ سے اس تفسير ميں يہ خطا پائی جاتی ہے کہ : ان الفاظ سے يہ وہم ہوتا ہے...
  10. اسحاق سلفی

    مفقود الخبر خاوند

    محدث فتوی فتویٰ نمبر : 11729 اس عورت کا حکم جس کا خاوند گم ہو جائے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک عورت جس کا خاوند گم ہوجائے وہ کتنی دیر تک اس کا انتظار کرنے کے بعد دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں فتویٰ صادر فرمائیں۔ (سائل :عبد الجبار چک نمبر 493 گ ۔ب۔تحصیل سمندری ضلع فیصل...
  11. اسحاق سلفی

    میرے اصحاب کو گالی نہ دو

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کو گالی دینے کی ممانعت اور بعد والوں پر ان کی فضیلت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي، لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ...
  12. اسحاق سلفی

    اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے

    یہ قصہ ،روایت امام بیہقی رحمہ اللہ نے ۔۔شعب الایمان ۔۔ میں بھی نقل کی ہے ؛ اور امام ابن کثیر نے بھی تفسیر میں نقل کی ہے ؛ اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے نامور شاگرد اور معروف محدث ’’ شمس الدين محمد بن أحمد بن عبد الهادي ‘‘ نے (الصارم المنكي في الرد على السبكي) صفحہ ۳۲۱ میں اس روایت کی...
  13. اسحاق سلفی

    الہٰ کا معنی؟؟؟

    اہل علم کا جواب آنے تک آپ درج ذیل تحریر ملاحظہ فرمائیں : وأما تفسير لا إله إلا الله : لا معبود إلا الله فهذا غير صحيح لأنه يتضمن خطأ عقدياً ونحوياً عقدياً : لأنه يوهم أنكل معبود عبد في الوجود هو الله وهذه عقيدة الحلولية. وأيضاً يوهم أنه ليس هناك معبودعبد في الوجود إلا الله ، وهذا باطل فهناك...
  14. اسحاق سلفی

    موسیقی کی حلت بیان کرنے والی کتاب کا رد

    اردو محفل فورم پر ایک رکن عبد اللہ حیدر کہتے ہیں ’’ جہاں تک مجھے علم ہے "اسلام اور موسیقی" نامی کتاب کے مصنف جناب جاوید احمد غامدی ہیں۔ اگر آپ اسی کتاب کی بات کر رہے ہیں تو اطلاعاً عرض ہے کہ یہ کتاب دراصل غامدی صاحب کے اپنے رسالے "اشراق" کے مارچ۔2004ء کے شمارے میں شامل ایک طویل مضمون کی کتابی...
  15. اسحاق سلفی

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    آپ نے ’’ ملتقی اہل الحدیث ‘‘ کا جو لنک دیا ، وہ میں نے دیکھ لیا ہے ،، اس حدیث پر مذکورہ رائے سے قبل اس کی تخریج ہےاور اس پر تین عظیم محدثین کا حکم بتایا گیا ہے کہ : ابن جحر في فتح الباري : رواته ثقات النووي في الاذكار: صححه (نقل ذلك ابن كثير في تفسيره) حسنه الإمام الألباني یعنی علامہ ابن حجر...
Top