الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ؛
بس اتنی سی بات ہے کہ چھٹی صدی کے مشہور فلسفی عالم علامہ فخر الدین رازی رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر ۔۔مفاتیح الغیب ۔۔میں یہ روایت بغیر کسی سند اور حوالہ کے لکھی ہے:
انکے الفاظ ہیں :
’’ كتب قيصر إلى عمر رضي الله عنه أن بي صداعا لا يسكن فابعث لي دواء، فبعث...
السؤال
شيخي الفاضل بنت عم أبى هل تكون محرما لي، وأخت أبي وبنت خال أبى وهكذا من الأقارب هل تكون من المحارم، وهل يجوز الزواج من بنات خالة أمي أرجو منكم توضيح هذه الصلة لأني مستاء جداً من هذا الأمر من حيث السلام عليهم باليد؟
شیخ محترم ! کیا میرے والد کے چچا کی بیٹی میرے لئے محرم ہے ،اور میرے والد...
صحیح البخاری ،
باب إلزاق المنكب بالمنكب والقدم بالقدم في الصف:
باب: صف میں کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہونا.
حدیث نمبر: 725
انس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"اقيموا صفوفكم فإني اراكم من وراء ظهري وكان احدنا يلزق منكبه بمنكب صاحبه وقدمه بقدمه".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے...
تفسیر ’’ دعوت القرآن ‘‘ جناب شمس پیزادہ صاحب
لکھتے ہیں:
۳۰۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں خبیث سے مراد بدکار ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ خبیث عورتوں کے لیے خبیث مرد ہی موزوں ہیں اور خبیث مردوں کے لیے خبیث عورتیں۔ اسی طرح طیب یعنی پاکیزہ عورتوں کے لیے پاکیزہ مرد ہی موزوں ہیں اور پاکیزہ مردوں کے لیے پاکیزہ عورتیں۔
اس...
اور مشرک عورتوں سے اس وقت تک نکاح نہ کرو جب تک کہ وہ ایمان نہ لے آئیں ۔ ایک مومن [٢٩٤] لونڈی آزاد مشرکہ سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں بہت پسند ہو اور مشرک مردوں سے بھی (اپنی عورتوں کا) نکاح نہ کرو جب تک کہ وہ ایمان نہ لے آئیں ۔ ایک مومن غلام، آزاد مشرک سے بہتر ہے خواہ تمہیں وہ اچھا ہی لگے۔ یہ مشرک...
الحمد للہ ۔۔۔ہماری مسجد میں تو اس طرح کی صورتحال کا وجود ہی نہیں ؛
ختم قرآن پر نہ جلسہ نہ ہی تقریر اور نہ ہی شیرینی ۔۔۔بس جیسے باقی دنوں میں ہوتا ہے وہی ختم کے دن بھی ہوتا ہے ۔
ویسے ۔۔۔بلھے نوں سمجھاون آیاں ۔۔کے مطابق ۔۔دائیں بائیں سے لوگوں نے ہمیں اس موقع پر جلسہ ،تقریر کے بہت فائدے گنوائے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
جی محترم بھائی؛
واقعی میں ۔۔تھریڈ لنک کرنا بھول گیا،(اب لنک دے دیا ہے ) ۔۔اس وقت مسائل کا ہجوم تھا ۔۔،خیر ۔۔۔۔سبحان من لا يسهو
اور یہاں سوال کا جواب شیخ محترم خضر حیات صاحب نے دے دیا ہے ۔جزاہ اللہ تعالی خیراً
فتاویٰ جات: فطرانہ
فتویٰ نمبر : 12221
صدقۃ الفطر کی ادائیگی کس عشرہ میں ہو؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صدقۃ الفطر رمضان کے پہلے عشرہ میں ادا کیا جاسکتا ہے؟ احادیث اور تعامل صحابہ کرام ؓ سے جواب مطلوب ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله،...
محدث فتوی
صدقۃ الفطر رمضان کے پہلے عشرے میں ادا کرنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 June 2012 11:50 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رمضان کے پہلے عشرے ہی میں صدقۃ فطر ادا کر دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد...