الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تنقید کو مثبت پہلو سے لیتا ہوں ۔ اگر وقتی طور پر کسی کی تنقید پر غصہ آ بھی جائے پھر بھی بعد میں کوشش کرتا ہوں کہ اس میں موجود مفید پہلو سے استفادہ کرسکوں ۔
رحم اللہ امرأ أہدی إلی عیوبی
والی دعا کوشش کرتا ہوں ہمیشہ پیش نظر رہے ۔
کثرت سے استغفار اور اللہ سے...
ماشاءاللہ بہت اچھا انٹرویو ہے ۔ چھوٹی عمر میں ہی اللہ نے تعالی نے آپ کو از خود دینی علوم سیکھنے کی طرف راغب کردیا ، اللہ آپ کو کامیابیوں سے نوازے اور دین کا زبردست عالم دین بنائے ۔
پاکستان کے نامور محدثین حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے بارے میں آپ کے کیا...
اگر کسی معاملے میں تمہارا اختلاف ہو جائے تو اس کو اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹا دو ، اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والے ہو ، یہ اقدام بہترین اور نتائج کے اعتبار سے بہت اچھا ہے ۔(سورۃ النساء)
مزید یہ کہ حق واضح کردینے کے بعد ایک دوسرے کو اپنی بات منوانے پر زور دینے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم @انس نضر صاحب لاہور ماڈل ٹاؤن میں ترجمہ و تفسیر قرآن کلاس پڑھاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ بھی لاہور کے اندر مختلف مقامات پر بہت سارے کورسز عموما جاری رہتے ہیں ۔
ماشاءاللہ ،
گو مختصر جوابات ہیں لیکن پھر بھی بہت مزیدار اور پر کشش تھے ۔
انٹرویوز کا فائدہ یہ ہوا کہ جو اراکین بہت کم اپنی طرف سے لکھتے تھے ان کے لکھنے کے انداز سے بھی واقفیت ہوگئی ۔
فورم پر میری پسندیدہ شخصیات میں سے ایک محترم بزرگ محمد نعیم یونس صاحب بھی ہیں ۔ بزرگی کی بات چلی تو میری...
اس تجویز پر عمل مشکل ہے ، کیونکہ انٹرویو پینل کے شرکاء انتہائی محدود تعداد میں ہیں ، اور پھر اتنا وقت نہیں کہ ہر ایک کے لیے الگ سے سوالات تیار کیے جائیں ۔ اسی لیے یہ اختیار ہے کہ اگر کوئی مخصوص رکن کسی مخصوص رکن کا انٹرویو کرنا چاہیں اور اس کے لیے الگ سے سوالات ترتیب دینا چاہیں تو اس کی مکمل...
اصول کافی حد تک واضح اور مدون ہیں لیکن ترتیب کے لیے واقعتا ابھی بہت گنجائش ہے ۔ اصول حدیث ، اصول تفسیر ، اصول فقہ کی طرح اصول تاریخ و سیرت پر بھی کتب ہونی چاہییں ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم محمد نعیم یونس صاحب فورم كے ’’ خاص رکن ‘‘ ہیں ، ان کے مراسلہ جات سے اندازہ ہوتا ہے کہ موصوف مستند اسلامی معلومات کے پرچار میں ہمہ وقت مشغول ، اور لا یعنی باتوں سے پرہیز کرتے ہوئے اپنے ہدف کی تکمیل میں مصروف رہتے ہیں ۔ مکالماتی گفتگو میں اگرچہ کم حصہ لیتے...
عجیب ۔ ایسے کام عموما چندہ اکٹھا کرنے والے دو ٹکے کے آدمی کرتے ہیں ، جن کے ہاں چندے کے سوا کسی چیز کی اہمیت نہیں ۔
اگرچہ یہ غلطیاں نچلی سطح پر پائی جاتی ہیں لیکن میرے خیال میں بڑوں کو اس کا تدارک کرنا چاہیے اور اپنی تنظیم کے لیے چنے گئے کارکنوں کی اچھی تربیت کرنی چاہیے ۔
اصل میں ’’ سیرت ‘‘ اور ’’ تاریخ ‘‘ دونوں کے اصول اور مصادر میں کوئی زیادہ فرق نہیں ، بلکہ سیرت ’’ تاریخ ‘‘ کا ہی ایک جزء ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سی تاریخ پر لکھی گئی کتب کو ’’ کتب السیر ‘‘ کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔
مزید ایک اور دو اور کتب ہے ، دیکھ لیں شاید اس میں کوئی آپ کے کام کی بات ہو ۔...