• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    منٹ اینڈ لیمن ڈرنک

    مشروبات کی بات ہورہی ہے ۔ افطاری کے وقت میٹھے مشروبات پینے کو جی چاہتا ہے ۔ لیکن اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پیٹ میں گرانی اور طبیعت بوجھل ہوجاتی ہے ۔ ہاں اگر نمکین مشروب ہو تو یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔ کوئی مشورہ دیں کہ میٹھا بھی ہو لیکن بھاری نہ پڑے ۔ مسکراہٹ
  2. خضر حیات

    ٹائپنگ پراجیکٹ میں خرابی ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ جزاکم اللہ خیرا ۔ @شاکر بھائی @کلیم حیدر بھائی
  3. خضر حیات

    حیاتی و مماتی

    لولی آل ٹائم صاحب ! اختلافی مسائل و مباحث میں صرف اسکین لگانا کافی نہیں بلکہ اس کو ساتھ یونیکوڈ میں لکھنا بھی ضروری ہے تاکہ جواب دینے والا اس کا اقتباس لے سکے ۔ آئندہ اس بات کا خیال رکھیں ۔ تمام اراکین سے یہ بھی گزارش ہے کہ ایک دوسرے کے مبلغ علم کا فیصلہ کرنے سے بھی پرہیز کریں ، بحث غلط رخ...
  4. خضر حیات

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    محمد عامر بھائی کیا تباہی کے مناظر بھی ’’ خوبصورت ‘‘ ہوا کرتے ہیں ؟
  5. خضر حیات

    ویڈیو -موصل میں امیر المومنین ابراہیم عواد البدری حسینی قریشی کا خطبہ جمعہ

    ٹھیک کردیا گیا ہے ۔ اس خطبہ جمعہ کا خلاصہ کیا ہے ؟
  6. خضر حیات

    شکایت اسلام علیکم ورحمتہ االلہ برکاتۃ

    ’’ درج ‘‘ کے ’’ ذیل ‘‘ میں کیا لکھا آتا ہے ؟ وہ بھی تو بتائیں ناں ؟
  7. خضر حیات

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    یہ رہی فتاوی نذیریہ کی تیسری جلد http://kitabosunnat.com/kutub-library/fatawaa-naziria-3.html یہاں سے مذکورہ عبارت تلاش کردیں ، اگر ممکن ہو تو اسکین بھی لگادیں ۔ یا آپ کے پاس اس کا کوئی اور نسخہ یا طبعہ ہے تو اس کی تصویر لگادیں ۔ یہ پہلا حوالہ ہے باقی پر بعد میں آتے ہیں ۔
  8. خضر حیات

    بیٹھک

    جی ، الحمد للہ ، ایک عرصہ بعد گھر امی ابو کے ساتھ رمضان گزارنے کا موقعہ ملا ہے ۔
  9. خضر حیات

    کیا اہل حدیث درود کے منکر ہیں؟ (ایک شبہ کا ازالہ)

    صلى الله عليه وسلم یہ درود ابراہیمی اور دیگر جو الفاظ درود سنت سے ثابت ہیں ان سے ہی ماخوذ ہے ۔ اس لیے اس پر یہ اعتراض نہیں کیا جاسکتا ہےکہ یہ حدیث سے ثابت نہیں ۔ جن من گھڑت درودوں سے اہل حدیث روکتے ہیں ان کے اندر یا تو شرکیہ الفاظ ہوتے ہیں یا کم از کم ایسے اوصاف بیان کیے گئے ہوتے ہیں جو شریعت...
  10. خضر حیات

    کئی سالوں بعد رمضان کا مہینہ اپنے گاؤں گزارنے کا موقعہ ملا ہے ۔

    کئی سالوں بعد رمضان کا مہینہ اپنے گاؤں گزارنے کا موقعہ ملا ہے ۔
  11. خضر حیات

    بیٹھک

    مسکراہٹ ۔ بھائی جان ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں ۔ دو ہفتوں سے بجلی کی ’’ آنیاں جانیاں ‘‘ جھیل رہا ہوں ۔ گھر میں یوپی ایس وغیرہ کا بھی کوئی انتظام نہیں ۔ والحمدللہ علی کل حال ۔
  12. خضر حیات

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    چلیں جی ٹھیک ہے ۔ اس دھاگے میں فریقین کو کھلی چھٹی ہے کہ ایک دوسرے کو چپ کروائیں اور آئینہ دکھلائیں ۔۔۔۔۔۔ تاکہ ایک نمونہ عبرت محفوظ ہو جائے ۔ اور گزارش ہے کہ علم و تحقیق کے جو جو نمونے آپ کے پاس محفوظ ہیں وہ یہیں پیش کردیں ، دیگر جگہ پر فورم گندہ کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ قارئین کے لیے گزارش ہے...
  13. خضر حیات

    بیٹھک

    السلام علیکم بھائیو ، بہنو ! روزے کیسے گزر رہےہیں ؟ ہمارے ہاں تو بہت گرمی ہے ، لیکن الحمدللہ پھر بھی زیادہ مشقت نہیں ہوتی ۔
  14. خضر حیات

    نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

    یہاں عمومی بات نہیں ہورہی بلکہ فقہ حنفی کے حوالے سے ہورہی ہے ۔ ہدایہ فقہ حنفی کی معتبر ترین کتاب ہے ۔ اگر فقہ حنفی والے مانتے ہیں کہ امام صاحب نے رجوع کرلیا تھا تو پھر ہمیں اس پر اعتراض کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
  15. خضر حیات

    دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ وقاص بھائی بہت افسوس ہوا ۔
  16. خضر حیات

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    مقفل ہے ۔ اگر یہ لکھا ہوا آنا شروع ہوگیا تو پھر اراکین کہیں گے کہ ہماری ضروری بات رہ گئی تھی ۔ لیکن اب اتنے مراسلے ہو چکے ہیں لیکن ’’ کوئی ضروری بات‘‘ دکھائی نہیں دے رہی ۔ فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے تو پھر اوپر بیان کردہ مسئلہ کی قرآن وسنت سے دلیل بیان کی جائے ۔ اور میرے خیال میں شاہد نذیر...
  17. خضر حیات

    بچوں کی نفسیاتی الجھنیں

    ماشاءاللہ ، بہت اچھا موضوع ہے ۔
Top