الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس كے لیے کسی خصوصی دلیل کی ضرورت نہیں بلکہ شریعت کے عمومی دلائل اس کی تائید کرتے ہیں ۔ جس طرح دین اسلام کے محاسن بیان کرنےکی ضرورت ہے اسی طرح اس دین کو لانے والے کی خوبیاں بیان کرنا بھی ضروری ہے ۔ حضور پر ایمان لانا ارکان ایمان و اسلام میں شامل ہے اور آپ کی تعریف و توصیف اس کا حصہ ہے ۔ واللہ...
ماشاءاللہ ، بہت اچھا انٹرویو تھا ۔ ارسلان بھائی اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
ارسلان بھائی اپنی پسندیدہ ترین دس کتب کے نام بتائیں ۔ جو آپ نے مکمل پڑھی بھی ہوں ۔
حضور نبی کریم علیہ التحیۃ والتسلیم کی مدح سرائی میں تو کسی مسلمان کی دو رائے نہیں ہیں کہ یہ بہترین عبادات اور افضل ترین قربات میں سے ہے ۔ حضور کے اوصاف حمیدہ اور آپ کی ذات کا دفاع خود اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اہتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے ۔ صحابہ کرام میں حسان بن ثابت سمیت کئی شعراء نے نعت گوئی...
ایک وقت تھا کہ اس سلسلےمیں مواد یکجا تلاش کرنے میں کافی دقت ہوتی تھی لیکن اب الحمدللہ کئی تصانیف اس سلسلے میں منظر عام پر آچکی ہیں ۔
1۔ تدوین سیر و مغازی از قاضی اطہر مبارکپوری ۔
2۔ اصول سیرت نگاری از صلاح الدین ثانی
3۔مرويات السيرة النبوية بين قواعد المحدثين وروايات الأخباريين للدکتور أکرم ضیاء...
آپ کی بات سے اندازہ ہورہا ہے کہ راشدی صاحب نے اس تقریر میں کوئی ’’ بدیانتی ‘‘ کی ہے ۔ مجھے ویسے نہیں مل سکی ، اگر آپ ویڈیو کا قابل اعتراض حصہ ٹائم کے ذریعے واضح فرمادیں تو بہتر رہے گا ۔
ماشاءاللہ بہت اچھا اور مبارک سلسلہ شروع کرنے پر محمد نعیم یونس بھائی مبارکباد کےمستحق ہیں ۔
یہاں بھی اس سلسلے میں کافی محنت کی گئی ہے ۔
http://www.sirat-e-mustaqim.net/masajid_reg.php
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید فواز بھائی ۔
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔ چھوٹی عمر میں ہی کافی محنت کرر ہے ہیں ۔
ایک بات ہے کہ آپ ہیں تو اوکاڑوی پھر ’’ مکی ‘‘ کہلانے میں کیا راز ہے ؟
جی راجا بھائی میں نے فتاوی ہندیہ (عالمگیری) کی مراجعت کی ہے تو معلوام ہوا ہے کہ ’’ فقد ثبت ذلک فی المشاہیر من غیر إنکار‘‘ والی عبارت کا تعلق ما قبل سے ہے نہ کہ ما بعد سے ۔ واللہ اعلم۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا وسہلا ۔
اللہ آپ سے اتحاد امت کے لیے زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
’’ ح ‘‘ کو ’’ خ ‘‘ لکھنا شاید کسی فنی خرابی کی وجہ سے ہے ۔اسی وجہ سے آپ کا نام ’’ فرحان ‘‘ بھی ’’ فرخان ‘‘ بن گیا ہے ۔ اگر واقعتا ایسا کوئی مسئلہ ہے تو آپ انتظامیہ سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔