• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    تاشفین صاحب اوپر کی گئی درج ذیل گزارش تمام اراکین کے لیے تھی ۔ یہ غالبا آپ کی پہلی شراکت ہے اس موضوع میں اس لیے باقی ہے ۔ ورنہ جو اسلوب آپ نے استعمال کیا اس میں موجودہمز و غمز اس لائق نہیں کہ اس کو فورم پر باقی رکھاجائے ۔
  2. خضر حیات

    بلا تبصرہ، برائے تبصرہ

    اگر کوئی ایسی نوکری کر رہا ہے جس میں بالواسطہ یا بلاواسطہ مسلمانوں کے خلاف کافروں کو مدد ملتی ہے تو جائز نہیں ۔ ایف بی آئی ( اوپر ذکر کردہ معلومات کے مطابق ) ایک اسلام مخالف کمپنی ہے لہذا اس میں ملازمت جائز نہیں ۔ اوپر فتوی میں بھی اس بات کا ذکر ہے ملاحظہ فرمائیں : ’’ مسلمانوں كے خلاف كفار كى...
  3. خضر حیات

    بلا تبصرہ، برائے تبصرہ

    سوال : كيا كفار مالكوں كى كمپنى ميں ملازمت كرنا كفار سے دوستى شمار ہوتى ہے ؟ جواب : الحمد للہ۔۔۔ أما بعد : كفار كے ہاں كام اورملازمت كرنا اور تجارت ميں ان سے مشاركت كرنا كفار كے ساتھ دوستى ميں شمار نہيں ہوتا، البتہ مسلمان شخص كو چاہيے كہ وہ اشخاص، اور كام و ملازمت اورتجارت كى قسم و نوع اختيار...
  4. خضر حیات

    بیٹھک

    آپ کی شراکت ’’ الحب للہ ‘‘ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جس سے محبت ہو جب اس سے دور ہوں تو ظاہر ہے بے چینی اور اضطراب تو ہوتا ہی ہے ۔ یہ ساری چیزیں اللہ کی رضا کی خاطر ہوں تو یقینا ان پر ہم بہت زیادہ ثواب کی امید رکھ سکتے ہیں ۔ لیکن عزیز و اقارب ، اہل و عیال ان کے بھی ہمارے اوپر حقوق ہیں ۔ ان کے لیے...
  5. خضر حیات

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    میرے خیال میں آپ کی عبارت مزید وضاحت کی محتاج ہے ۔
  6. خضر حیات

    بلا تبصرہ، برائے تبصرہ

    بابا جی یہ ایف بی آئی کیا بلا ہے ۔۔؟
  7. خضر حیات

    تجویز تالا بندی

    عموما تالا اس وقت لگایا جاتا ہے جب بات علمی بحث و مباحثہ سے نکل کر ذاتیات یا شخصیات پر بے جا اور فضول گفتگو میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ فورم کا مقصد علمی و فکری مسائل پر آراء کا اظہار ہے نہ کہ ایک دوسرے پر طعن و تشنیع کا ابراز ۔ کسی شراکت کو حذف اس وقت کیاجاتا ہے جب لڑی میں دیگر اراکین سے امید ہو کہ...
  8. خضر حیات

    مُسافر اور مقیم کے میقات میں فرق واضح کریں ؟

    سوال نمبر 3 ایک شخص کوحرم میں نوکری مل جاتی ہے اب وہ پورا سال حرم میں قیام کرےگا ۔ حج یا عمرہ کے لیے اس کا میقات کیا ہے ؟ جواب : ایسا شخص چونکہ مکہ میں مقیم ہوتا ہے اس لیے اس کاحکم اہل مکہ والا ہی ہے ۔ اور اہل مکہ کے لیے حج کے لیے احرام باندھنے کی جگہ مکہ ہی ہے ۔ جیساکہ حدیث شریف کے اندر آیا ہے...
  9. خضر حیات

    بلا تبصرہ، برائے تبصرہ

    آخری پہرے کے علاوہ باقی بہت ہی زبردست ہے ۔ آخری پہرے میں جس سوچ کی عکاسی کی گئی ہے مجھے اس کا تجربہ نہیں لیکن ایک خطرناک رحجان محسوس ہوتا ہے ۔۔۔ کسی کو اسلام کی دعوت دینے کے لیے خود شریعت سے بغاوت کرنا ( ظاہرا ہی سہی ) نہ تو ہم اس کے مکلف ٹھرائے گئے ہیں اور نہ ہی یہ کسی طور درست معلوم ہوتا ہے ۔...
  10. خضر حیات

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    یہ روایت بھی ضعیف ہے ۔ اس کےتینوں حوالوں کی حقیقت مسند احمد ( طبعۃ الرسالۃ )کے محققین نے واضح کردی ہے کہتے ہیں : إسناده ضعيف لجهالة داود بن أبي صالح، وكثير بن زيد مختلف فيه، حسَّن القول فيه جماعة، وضعَّفه آخرون، وفي متنه نكارة. وأخرجه الحاكم 4/515 من طريق أبي عامر عبد الملك بن عمرو، بهذا...
  11. خضر حیات

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%BA%D9%84%D8%B7-%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%AA%D8%9F.297/
  12. خضر حیات

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ، ایک ہمہ جہت شخصیت

    من ذالذي ترضى سجاياه كلها
  13. خضر حیات

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    شاہد نذیر بھائی اس لڑی کی شراکت نمبر 18 پر آپ کچھ کہنا چاہیں گے ۔۔؟
  14. خضر حیات

    مُسافر اور مقیم کے میقات میں فرق واضح کریں ؟

    سوال نمبر 1 مسافر کی تعریف کریں ۔ جواب : سفر کا لغوی معنی ہے ’’ کسی چیز کو ظاہر کرنا ، بے پردہ کرنا ‘‘ ۔ مسافر یعنی سفر کرنے والے کو مسافر اس وجہ سے کہاجاتا ہےچونکہ سفر کے دوران مختلف جگہوں سے گزرتے ہوئے ، مختلف لوگوں سے ملتے جلتے ایک دوسرے کی عادات و اخلاق کا مظاہرہ ہوتا ہے ۔ گویا سفر...
  15. خضر حیات

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ، ایک ہمہ جہت شخصیت

    اگر یہ نہیں تو اسی سے ملتی جلتی تحریر غالبا Dua بہن بھی یہاں پیش کر چکی ہیں ؟
  16. خضر حیات

    والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

    اللہ تعالی ابو ساجد صاحب کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔
  17. خضر حیات

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    بھائی جان ! نظریات کا اختلاف ہوتا ہے ۔ لیکن اس کو آپس میں دلائل اور عقل کی بنیاد پر حل کرنا چاہیے نہ کہ صرف ’’ ہاں ‘‘ یا ’’ نہیں ‘‘ ، ’’ میں مانتا ہوں ‘‘ ، ’’ نہیں مانتا ہوں ‘‘ جیسی تعبیرات سے ۔ اس لڑی کی شراکت نمبر 23 میں اس بات کو عقل نقل ہر دو طریقوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ میاں بیوی میں محبت...
  18. خضر حیات

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔اس کو استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہے ۔
  19. خضر حیات

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    دخل در معقولات کے لیے معذرت ۔ بعض بھائیوں کے لہجے میں آہستہ آہستہ درشتی آرہی ہے ۔ قبل اس کے لیے مراسلہ جات کے حذف یا لڑی کے مقفل ہونے کی نوبت آئے اراکین سے احتیاط کی گزارش ہے کہ صرف طنزیہ لہجہ و اسلوب اپنانے کی بجائے تفہیمانہ انداز اور مفاہمتی طرز پر گفتگو کو آگے بڑھائیں ۔ بہت شکریہ ۔
  20. خضر حیات

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D9%81%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB...
Top