الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لڑی میں ایک دفعہ پہلے تنبیہ کی جا چکی ہے ۔ لہذا چونکہ سہج صاحب اور شاہد نذیر صاحب دونوں اراکین کا موقف بھی سب کے سامنے آگیا ہے ۔ اس لیے اس لڑی کو مقفل کرنے کا وقت ہوچکا تھا لیکن صرف ثاقب صدیقی صاحب کے احترام میں یہ دھاگہ کھلا ہے ۔
اگر وہ لولی آل ٹائم صاحب کی باتوں پر کچھ کہنا چاہیں تو کہہ...
اس تجویز کو عملی جامہ بھی آپ خود ہی پہنا لیں ۔ کیونکہ اگر کسی منتظم نے یہ کام کیا تو یہ شراکت یہاں سے ختم ہوجائے گی ۔
کیونکہ اس کی یہاں بھی ضرورت ہے لہذا آپ اس کو یہاں سے نقل ( نسخ ) کریں اور دوسری جگہ الگ سے بھی شروع کرلیں ۔
بہن میں نے اس کو استعمال ہی نہیں کیا ۔ ذرا بتائیں کیا طریقہ کار ہے اس میں تسبیح کا ۔؟
یہ معاملہ محل نظر ہے ۔ یہ تو وہی حساب ہے کہ کئی دکاندار گاہکوں سے بھی نپٹ رہے ہوتے ہیں اور ساتھ تسبیح کا دانے بھی روانگی سے گر رہے ہوتے ہیں ۔
اشماریہ بھائی ! آپ اس حوالے سے علمی انداز میں احناف کا موقف واضح کردیں ۔ یقینا لوگ سنجیدہ بات کو ہی پسند کرتے ہیں ۔
پھر آپ کی ’’ علمی باتوں ‘‘ کے جواب میں ’’ علمی باتوں ‘‘ کو ہی باقی رکھا جائے گا ۔ ان شاء اللہ ۔
کالم کے اندر جذبات سے کھیلنے کا سامان موجود ہے البتہ عنوان میں جو سوال اٹھایا گیا ہے اس کا جواب کہیں موجود نہیں ۔
ایک جملہ بولا جاتا ہے :
مولوی چور نہیں ، چوروں نے داڑھیاں رکھ لی ہیں ۔
ان کالم نگار صاحب کا بھی یہی حال ہے کہ اپنی پریشان خیالیوں کو فتوی بنانے کے چکر میں اسلام اور مولویوں سے تعلق...
لیں جی یہ ایک صاحب ہیں پیدائشی مولوی خود کو سمجھتے ہیں ، ان کی کاوش بھی اس موضوع پر ملاحظہ فرمائیں :
سوتن کیلئے اجازت کیوں؟...انسانوں کے نا م۔۔۔۔۔۔افضال ریحان
ہم نے کبھی اپنی مولویت سے انکار کیا ہے اور نہ اسے چھپانے کی کاوش کیونکہ ہماری زندگی بھر کی تربیت اس سوچ کے زیر اثر ہوئی ہے کہ اسلام دین...
انا للہ وانا الیہ رجعون ۔
اللہ تعالی نعم البدل عطا کرے ۔
ابھی کسی جگہ بات ہورہی تھی کرکٹ کے بخار کی ۔
یہاں ثابت ہوگیا کہ یہ تو عام بخار سے بھی خطرناک نکلا کہ صرف صحت پر بھی اثر انداز نہیں ہوتا ، مال و اسباب کے لیے بھی مضر ثابت ہوسکتا ہے ۔
بخاری کا عقیدہ ’’ القرآن مخلوق ‘‘ نہیں ہے ۔ بلکہ ’’ لفظی بالقرآن مخلوق ‘‘ ہے ۔ جو کہ بالکل درست عقیدہ ہے ۔
قرآن مجید اللہ کی صفت ہے ۔ ہم جب قرآن مجید کی الفاظ کی شکل میں ادائیگی کرتے ہیں تو مخلوق کے وہ الفاظ مخلوق ہی ہیں نہ کہ خالق کی صفت ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترمہ بہن مفید معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ ۔
شاید آپ نے ابھی تک فورم پر تعارف پیش نہیں کیا ۔ نئے اراکین عموما یہاں تعارف کرواتے ہیں ۔
فورم پر اگر چہ اور بھی بہنیں ہیں مثلا نسرین فاطمہ ، اخت ولید ، مشکٰوۃ اور دیگر قابل احترام بہنیں ،لیکن مجموعی طور پر خواتین کی تعداد...
یہ خشونت کے بارے میں تو کوئی تبصرہ ذہن میں نہیں آرہا کچھ استفسار مطلوب ہے :
یہ ’’ آنجہانی ‘‘ کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔۔۔؟
اور اگر یہ ’’ آں ‘‘ کا استعمال بھی ذرا واضح کردیں تو بہتر رہے گا ۔ مختلف مواقع پر مستعمل ملتا ہے مثلا ’’ آنحضرت ‘‘ ، ’’ جواب آن غزل ‘‘ وغیرہ ۔
کرکٹ اور اس کے تماشائیوں کے جذبات کے حوالے سے ایک دن بے اختیار منہ سے نکل گیا :
اگر ’’ کرکٹ ‘‘ لیلی ہے تو تماشائی یقینا قیس ( مجنوں ) سے بازی لے گئے ہیں ۔
جی ارسلان بھائی میں نے آپ کے حکم کی تعمیل میں تقریبا تمام مراسلہ جات کو ملاحظہ کیا ہے ’’ کڑی نظر ‘‘ کے ساتھ ۔
تمام بھائی اور بہنیں سمجھدار ہیں ۔ موضوع کی نزاکت کو سمجھتے ہیں ۔۔۔ امید ہے انتظامیہ کو پابندی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ ۔۔
انتباہ : یہ میرا ( حسن )ظن ہے جو غلط بھی ہوسکتا ہے ۔ ( مسکراہٹ )
جانوروں کا گوبر دھوپ میں رکھ کر جب سوکھ جاتا ہے تو ہمارے ہاں پنجابی میں اسے ’’ پاتھی ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ ( اردو میں اس کو پتہ نہیں کیا کہتے ہیں ؟ )
پاتھیوں کی یہ خرید و فروخت دیہات کے اندر بلا تفریق مذاہب ہوتی رہتی ہے ۔ بلکہ پٹرول کی قیمتوں کی طرح اس کا بھاؤ بھی کبھی کبھی بہت بڑھ جاتا ہے ۔
اس میں...
سوال :
ہوائي جہاز کا مسافر کب روزہ افطار کرے گا ؟
جواب :
( جب کوئي شخص زمین پر غروب شمس ہونے پر روزہ افطار کرلے اورپھر ہوائي جہاز پرسفر کرے اورفضا میں سورج موجود دیکھے تواس پرلازم نہیں کہ وہ کھانے پینے سے گریز کرے کیونکہ وہ اپنے اس دن کے روزہ کو مکمل کرچکا ہے ، اس لیے کہ عبادت کومکمل کرنے کے بعد...