الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا عامل بالحدیث (اہل حدیث) ہونا ممکن ہے؟
محمد کنگن پوری
قسط اول
رسول اللہ ﷺ کی سیرت و کردار کا نام سنّت ہے اور اِسی کے بیان کا نام حدیث، گویا دونوں معنیً ایک ہیں۔ البتہ اعتباری فرق ہے۔ لیکن بعض نادان دوستوں نے اس نام کے اختلاف کو اتنی اہمیت دی ہے کہ اس پر مستقل فرقے بنا دیئے ہیں حالانکہ یہ لوگ...
مسلک اہل حدیث کا ماضی اور حال
مولانا عزیز زبیدی رحمہ اللہ
سلف صالحین ''جماعت'' تو ضرور تھے لیکن ہماری طرح ان کو تنظیم کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ سالارِ کارواں ﷺ نے اپنے حجازی قافلہ کے لئے جو جادہ اور منزل تشخیص کی تھی، قدرتی طور پر سب کا رُخ ادھر ہی کو تھا اور اسی منزل کی طرف سب رواں دواں اور...
اسلامی یونیورسٹی (مدینہ طیبہ)
کی تعلیمی و ثقافتی خدمات کا
مختصر تعارف
سنگ بنیاد
جامعہ اسلامیہ (اسلامی یونیورسٹی)کاسنگ بنیاد 1381ھ، 1961ء میں مدینہ طیبہ میں رکھا گیا۔
جامعہ اسلامیہ کے اغراض و مقاصد
یہ جامعہ تمام دنیاکے مسلمان طالبان علوم دینیہ کے لیے قائم کی گئی ہے او راس کے مقاصد درج ذیل ہیں...
میرے علم کے مطابق :
جامعہ اسلامیہ میں علوم شرعیہ کے لیے چارکلیات مختص ہیں :
کلیۃ القرآن
کلیۃ الحدیث
کلیۃ الشریعہ
کلیۃ الدعوۃ
جبکہ باقی جامعات میں صرف دو کلیات ہوتے ہیں
کلیۃ الدعوۃ وأصول الدین
کلیۃ الشریعۃ
جیساکہ ام القری وغیرہ میں ہے جبکہ بعض میں صرف کلیۃ الدعوۃ وأصول الدین صرف ایک کلیۃ ہوتا...
حضرت شاہ صاحب کی تحریر جوں کی توں نقل کردی ہے ۔ تاکہ آپ جیسے اہل علم اس پر مزید اضافہ جات فرمادیں ۔
یا کم ازکم اس سلسلے میں مزید علماء کے اگر مضامین ملیں تو ان کو یہاں لگادیا جائے تاکہ طرفین کا موقف اور دلائل سامنے آجائیں ۔
ملا علی قاری مرقاۃ میں فرماتے ہیں :
" لو كانت الدنيا تعدل ") : بفتح التاء وكسر الدال أي: تزن وتساوي (" عند الله جناح بعوضة ") أي: ريشة ناموسة وهو مثل للقلة والحقارة والمعنى أنه لو كان لها أدنى قدر (" ما سقى كافرا منها ") أي: من مياه الدنيا (" شربة ماء ") أي: يمنع الكافر منها أدنى تمتع، فإن...
محترمہ بہن ! ایسے سوالات کریں گی تو جواب کی بجائے ’’ جوابات ‘‘ آنے شروع ہوجائیں گے ۔
بہرصورت اب میری طرف سے ایک جواب لے لیں : فقہ کے بنیادی مآخذ قرآن اور سنت ہیں ۔
اگلا سوال : فقہاء سبعہ کے نام بتائیں ۔
ماشاء اللہ ۔ مجموعی طور پر بہت خوب ۔ رحم اللہ الشیخ رحمۃ واسعۃ وغفرلہ ۔
شاکر بھائی ! اس لڑی کی شراکت نمبر 9 میں آپ نے ایک ’’ دھاگہ ‘‘ ملاحظہ کرنے کو کہا ہے لیکن درحقیقت صرف عبارت ہے اس میں ربط ( لنک ) کوئی نہیں ہے ۔
کلیم حیدر بھائی جیساکہ شاکر بھائی نے توجہ دلائی ہے کہ کچھ تصاویر دوبارہ لگانے کی...
محترم عبیدالرحمن شفیق بھائی !
گزارش ہے کہ مرکز التربیہ سے قابل احترام مشائخ کا اس مسئلہ سے متعلق موقف معلوم کرکے اراکین فورم کو اس سے باخبر کریں ۔
اگر کوئی مستقل مضمون یا تحریر ہے تو اس کا بھی کوئی اتہ پتہ بتائیں ۔
جی ہم معذرت قبول کرتے ہیں ۔ بہت شکریہ ۔
اللہ کرے اب یہ بات آپ کے ذہن میں تازہ رہے تاکہ ہمارا وقت ضائع کرنے کی بجائے خود آپ کے اپنے وقت کی بچت بھی ہوتی رہے ۔