• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اپنی، اپنے والدین کی اور اہل ایمان کی مغفرت کے لئے دعا

    قرآن مجید کے اندر سورہ توبہ کی یہ آیت : و ما كان استغفار إبراهيم لأبيه إلا عن موعدة وعدها إياه فلما تبين له أنه عدو لله تبرأ منه - یعنی ابراہیم علیہ السلام کے لیے جب واضح ہوگیا کہ ان کا باپ اللہ کا دشمن ہے تو انہوں نے اپنے باپ سے براءت کا اظہار کردیا تھا ۔ اس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ سورۃ ابراہیم...
  2. خضر حیات

    سلف صالحین

    سلف صالحین کی فہرست پیش کرنے کی ضرورت نہیں ۔ کسی کی بھی بات قرآن وسنت کے مطابق ہو تو ہم قبول کرتے ہیں اور جس کی بات قرآن وسنت سے ہٹ کر اس کو رد کردیتے ہیں ۔ نووی ، ابن تیمیہ ، ابن قیم ، جونا گڑھی رحمہم اللہ جمیعا کی اکثر باتوں سے ہمیں اتفاق ہے اور ہم انہیں مانتے ہیں کیونکہ وہ قرآن وسنت کے مطابق...
  3. خضر حیات

    اہل بدعت کے ساتھ عدل و انصاف کرنا۔ ۔ اہل سنت کا منہج تعامل

    جزاکم اللہ خیرا ۔ بہت اہم موضوع ہے اس پر مزید معلومات اور تبادلہ خیال ہونا چاہیے ۔
  4. خضر حیات

    علم الکلام والکلام از شبلی نعمانی، نفیس اکیڈمی کراچی

    شاکر بھائی ! فورم پر اردو بازار سے تعلق رکھنے والے کوئی ساتھی ہیں ۔۔؟
  5. خضر حیات

    تاریخ اہل حدیث ۔۔۔ خطاب از سید بدیع الدین شاہ الراشدی

    اس عنوان سے مضمون تو مقالات راشدیہ میں مل گیا ہے جس کا ابتداء میں حوالہ بھی درج کردیا گیا ہے ۔ لیکن دونوں تحریروں کا موازنہ کرنے سے محسوس ہوا ہےکہ کافی سارا فرق ہے دونوں تحریروں میں ۔ اس مضمون کو نیٹ پر دینے والے نے محسوس ہوتا ہے کہ کافی اختصار کیا ہے ۔ پہلے تو ارادہ تھا کہ اس تحریر کو اصل کتاب...
  6. خضر حیات

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    اپنے رحجانات کو کتابوں میں شامل کرکے الزام دوسروں پر تحریف کا ۔ سبحان اللہ ۔ اگر اس قدر ہمت تھی اور واقعتا یقین تھا کہ مخطوطات کے اندر ’’ تحت السرۃ ‘‘ کا اضافہ موجود ہے تو پھر پہلے طبعات کی نقل مارنے کی کیا ضرورت تھی لے کر مخطوطہ خود سے تحقیق کرتے تاکہ اپنے رحجانات کی خدمت کا حق بھی ادا ہوجاتا...
  7. خضر حیات

    کیا یہ مستند ہے

    حافظ عمران الٰہی صاحب کتاب مذکور میں موجود اس قصہ کے متعلق اقتباس لگا سکیں تو بہت بہتر رہے گا ۔
  8. خضر حیات

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    اس سال مزید6 رحمانیین جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کسب فیض کے لیے حاضر ہوچکے ہیں جن کا نام درج ذیل ہیں : 16۔ ابو بکر صدیق 17 ۔ حبیب الرحمن قاسم 18۔ عبد الوحید شاہ 19۔ ضیاء الرحمن 20۔ اعجاز الحق 21 ۔ عبد الخالق
  9. خضر حیات

    حافظ یوسف سراج کا کالم

    یوسف تو ایک ہی کافی تھا لیکن اب دو جمع ہوگئے ہیں ۔ اللہ خیرکرے ۔ ( ابتسامہ ) دل کی بیماریوں میں سے ایک بیماری کا نام ہے ’’ عُجب ‘‘ یعنی خود پسندی ۔ علماء عام طور پر اس بیماری سے بڑے محتاط رہتے تھے ۔ میں نے مولانا محمد حسین شیخوپوری صاحب رحمہ اللہ کی ایک مکمل تقریر سنی تھی جس کا موضوع ہی یہ تھا...
  10. خضر حیات

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    محترم فاضلین کرام ! علامہ لکھنوی کے حوالے کی بات آئی ۔ تو انہوں نے صاحب غنیہ کا جس انداز سے رد کیا اور اس کی جو توجیہ و تاصیل فرمائی ہے اس کے مطابق آج کل ’’ اصل حنفی ‘‘ نا پید ہیں ۔ کیونکہ کوئی بھی اصول و فروع یعنی فقہ و عقائد میں امام صاحب کی تقلید پر راضی نہیں ۔ إلا ماشاء اللہ ۔ اگر لکھنوی...
  11. خضر حیات

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    گویاآپ مانتےہیں کہ بعدوالےنسخےمیں اضافہ کیاگیا ہے؟ بس اس کا ’’ ہاں‘‘یا’’ نہیں ‘‘میں جواب عنایت فرمادیں۔ اضافہ کیسے کیا گیاہے ۔۔؟؟اس کےلیے جگہ کس طرح ہموار کی گئی؟ان باتوں کو چھوڑدیں۔ یا اگر ضرور کرنا چاہتے ہیں تو خوشی سے کرلیں لیکن پہلے پہلی بات کا دو ٹوک جواب فرمادیں۔
  12. خضر حیات

    کیا کہتے ہیں آپ

    چونکہ آپ کا اصل مطمع نظریہی ہےاس لیے میں اس بحث میں پڑنا ہی نہیں چاہتا ۔پہلے تأویل کے صحت و بطلان پر بات کرلیں ۔ جب ایک موقف پر اکٹھے ہوگئے تو مل کر شخصیات پر حکم بھی لگالیں گے ۔ میں اپنی بات کو ایک دفعہ پھر دہراؤں گا کہ : ہمارے ہاں '' علماء '' پرستی نہیں ہے ۔ حق بات ہم کسی بھی جگہ سے لے لیتے...
  13. خضر حیات

    کیا یہ مستند ہے

    مشہورواقعات کی حقیقت میں اس قصہ کو غیرثابت اور خلاف شریعت قراردیاگیاہے۔دیکھئےص61۔ اصل كتاب: http://wadod.org/vb/showthread.php?t=5565
  14. خضر حیات

    کیا کہتے ہیں آپ

    آپ اس موضوع سے متعلقہ جگہوں پر اصل موضوع پر بات کرنے کی بجائے موضوع بحث شخصیات کی طرف موڑنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔ حالانکہ آپ کو پتہ ہےکہ ہمارے ہاں ’’ علماء ‘‘ پرستی نہیں ہے ۔ حق بات ہم کسی بھی جگہ سے لے لیتے ہیں اور ناحق کسی کی بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔ مولانا مبارکپوری کی شرح ترمذی میں بعض جگہوں...
  15. خضر حیات

    کیا کہتے ہیں آپ

    گویا کلام اللہ کا حقیقی معنی مراد لینے سے تشبیہ لازم ( تشبیہ کی طرف لے جانا ۔ ) آتی ہے ۔ نعوذ باللہ من ذلک ۔ حقیقت یہ ہے کہ تأویل کرنے والے اپنے زعم فاسد کی بناء پر نصوص صفات کو ’’ نصوص تشبیہ ‘‘ بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ کیونکہ ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر ہم نے ان نصوص کو ان کے اصل معانی سے نہ ہٹایا...
  16. خضر حیات

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    پہلے والے نسخے کی بھی تصویر موجود ہے اور دوسرےکی بھی موجود ہے ۔ لیکن اس کے باوجود آپ بات کہاں سے کہاں لیے جارہے ہیں ۔ اس قدر واضح ثبوت کے باوجود آپ یوں بات کو لمبا کررہےہیں ۔۔۔ تو باقی جگہوں پر کیا حال ہوگا ۔ واللہ المستعان ۔ آپ کہتے ہیں کہ اضافہ ہونہیں سکتا ۔ جبکہ اوپر ہوئےکی تصویر لگی ہوئی ہے...
  17. خضر حیات

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    علامہ عبد الحیی لکھنوی کی تفصیل کے مطابق دیوبندی و بریلوی وغیرہ خالص حنفی نہیں ہیں ۔ ان کے بیان کے مطابق حنفیوں کے مختلف فرقوں میں سے ’’ حنفیہ کاملۃ ‘‘ وہی ہے جو اصول و فروع ہر دو میں امام صاحب کی بات مانتے ہیں ۔ جبکہ دیوبندی حضرات بقول علامہ یوسف بنوری تین چیزوں کا معجون مرکب ہیں ان میں ایک...
  18. خضر حیات

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    انصاف کے ساتھ دیکھنے سے ۔ باقی سطریں اور طرح کی ہیں جبکہ جس میں اضافہ کیا گیا ہے چونکہ وہ شا ید دوبارہ خود لکھی گئی ہے ا س لیے وہ دیگر سے منفرد دکھائی دیتی ہے ۔ انہیں کوششوں میں لفظ ’’ عن ‘‘ بھی شاید ساقط ہوگیا ہے ۔ ویسے بڑی عجیب بات ہے کہ آپ نے اسی بات پر بحث شروع کردی ہے ۔ حالانکہ اس کا اقرار...
  19. خضر حیات

    ایزی قرآن و حدیث سے سرچنگ کا طریقہ؟

    میں تو یہ یہ سافٹ ویر استعمال ہی نہیں کرتا ۔ ایک دو دفعہ چیک کرنے کے لیے کیا تھا ۔
Top