• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    علماء احناف کے لیے دعوت غور و فکر

    اگر ان کتب طبقات پر اعتماد کیا جائے تو پھر تو ایک ہی محدث کو حنفیوں نے بھی اپنے طبقات میں ذکر کیا ہے ۔ شافعیوں نے بھی ۔ اور اسی طرح حنابلہ نے بھی اسے اپنے طبقات میں شمار کیا ہے ۔ اسی طرح دو مسلکوں کا بعض احکام میں متفق ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ یہ مسلک دو کی بجائے ایک ہی ہیں ۔ اگر بات وہی ہے...
  2. خضر حیات

    امام جلال الدین السیوطی امام ابوحنیفہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور امام صاحب کی روایات

    اگر مقصود صرف دعوت مطالعہ تھی تو بہت شکریہ ۔ آپ نے حق ادا کردیا ۔ احسان کا بدلہ احسان لہذا ہماری طرف سے بھی ایک دعوت قبول کیجیے : http://www.waqfeya.com/book.php?bid=7809 اور اگر تبادلہ خیال کرنا مقصود ہے تو پھر ذرا زحمت کرکے اپنے پسندیدہ اقتباسات یہاں نقل کردیجیے تاکہ کچھ عرض کیا جاسکے ۔
  3. خضر حیات

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    ضمیر ’’ آپ ‘‘ سے مراد ؟
  4. خضر حیات

    قرآن کریم کو قواعد موسیقی پرپڑھنے کی شرعی حیثیت

    جو مشہور مقامات ہیں مثلا رست ، سیکا ، نہاوند ، صبا وغیرہ میں سے کوئی ایک لفظ یوٹیوب میں لکھ کر تلاش کریں ۔ بہت کچھ مل جائے گا ۔ فاضل مضمون نگار کے نزدیک یہ مقامات موسیقی کی مختلف سریں ہیں ۔ اور ’’ الحان ‘‘ بھی بعض دفعہ اسی کو کہاجاتا ہے ۔
  5. خضر حیات

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    بہتر ۔ جہاں تک میں تقلید کے قائلین کے دلائل کا مطالعہ کر سکا ہوں ۔ مجھے تو ’’ اجمال ‘‘ اور ’’ تفصیل ‘‘ میں تضاد اور تعارض نظر آتا ہے ۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب ’’ تقلید کی شرعی حیثیت ‘‘ اس سلسلے میں ایک بہترین کتاب اور سنجیدہ کوشش ہے ۔ لیکن اس میں بھی ابتدائی مباحث میں تقلید کے جواز میں اور...
  6. خضر حیات

    امام جلال الدین السیوطی امام ابوحنیفہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور امام صاحب کی روایات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی ۔ ارشاد فرمائیے ۔
  7. خضر حیات

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    ارسلان بھائی ! آپ جیسے ساتھیوں سے ایسی امید نہیں ۔ اسقدر سخت الفاظ اور وہ بھی سارے کے سارے حنفیوں کےبارے میں ۔ محترم بھائی اس طرح کے غیر محتاط رویے نفرتوں کو جنم دیتے ہیں ۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ اہل حدیثوں میں بھی بعض نادان انتہائی عجیب و غریب باتیں کر جاتے ہیں ۔ اب ان باتوں کا ذمہ دار تمام اہل...
  8. خضر حیات

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابراہیم علیہ السلام نے تین مرتبہ جھوٹ بولا تھا ------

    محترم کنعان صاحب ! یہ شکاری صاحب کے جوابات آپ نےکہاں سے نقل کیے ہیں ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ مجھے لگتا ہے یہ مواد سارا نہیں تو اکثر مولانا سلفی کے مقالے سے ماخوذ ہے ۔ کیونکہ ارادہ سلفی صاحب کی تحریر کو یونیکوڈ کرنے کا تھا ۔لیکن اگر میرا گمان درست ہے تو پھر اس کی ضرورت نہیں ۔ وللہ الحمد ۔
  9. خضر حیات

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابراہیم علیہ السلام نے تین مرتبہ جھوٹ بولا تھا ------

    کذبات ثلاثہ ۔۔۔ کے موضوع پر حدیث پر اعتراضات کا تسلی بخش جائزہ مولانا اسماعیل سلفی صاحب رحمہ اللہ نے ایک مفصل مضمون میں لیا ہے ۔ جو کہ ’’ مقالات حدیث ‘‘ کے اندر شامل ہے ۔ اس مضمون میں مولانا سلفی نے مولانا مودودی صاحب کی فکر پر بھی تنقید سدید کی ۔ جس کی وجہ سے اس وقت کے محبان مودودی حلقوں میں...
  10. خضر حیات

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    چند دن پہلے کسی جگہ حوالہ پڑھا ہے شاید مولانا عبد الحی لکھنوی رحمہ اللہ نے کسی حنفی سےنقل کیا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام اور امام مہدی علیہ السلام امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کریں گے ۔ ( بوقت ضرورت حوالہ پیش کیا جاسکتا ہے ۔ )
  11. خضر حیات

    علماء احناف کے لیے دعوت غور و فکر

    ہاں دنیاوی غرض کے لیے ممنوع ہے ۔ لیکن اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کی رو سے حق واضح ہوجانے کی صورت میں ممنوع نہیں ہونا چاہیے ۔ اگر مفقود الخبر اور اس طرح کی لاچار عورتوں کے لیے ( یعنی ایک دنیاوی حاجت ) کے لیے دوسرے مذہب کے دلائل پر غور و فکر کرکے اس کو اپنانا اور اپنا مذہب...
  12. خضر حیات

    مولانا طارق جمیل اور وینا ملک

    میں پہلے بھی کسی جگہ گزارش کر چکا ہوں ۔ کہ اس طرح کے لوگ جب کسی عالم دین سے شرف ملاقات حاصل کرلیتے ہیں تو اس کے بعد وہ سارے کام جن کو پہلے گناہ سمجھ کر کرتے آئے ہیں ، نیکی و بھلائی کا لبادہ اوڑھا کر پیش کرنا شروع کردیتے ہیں ۔ گویا عیسائیوں کی طرح ’’ پادری ‘‘ سے سب کچھ ’’ جائز ‘‘ ہونے کی سند مل...
  13. خضر حیات

    عشقیہ اشعار پڑھنے والا

    لیکن ظاہر ہے ’’ غلط قسم کے اشعار ‘‘ ہی ہوں گے ۔ کیونکہ صحیح اور مفید اشعار پڑھنے میں تو کوئی ممانعت نہیں ہے بلکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض دفعہ اس کی تحسین بھی فرمائی ہے ۔
  14. خضر حیات

    حضرت باقر رحم اللہ کی شادی حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ کی پوتی سے ہوئی

    موضوع کے متعلق بات کریں اور اچھے انداز میں اپنا موقف پیش کریں ۔ آپ کی ’’ شراکتیں ‘‘ آئندہ بھی بالکل اسی طرح باقی رہیں گی جس طرح کہ آپ کی اور بہت ساری شراکتیں بلکہ مکمل موضوعات موجود ہیں ۔ آپ کے نام سے منسلک بیسیوں بلکہ سیکڑوں شراکتوں کا وجود اس بات کی دلیل ہے کہ بلاوجہ آپ کی کوئی بھی شراکت حذف...
  15. خضر حیات

    بریلوی بھائیوں کے لئے لمحہ فکریہ۔ شیعہ کے نزدیک امام ابو حنیفہ ناصبی ہیں

    جناب اہل سنت نے تو اپنی کتب کی اس قدر خدمت کی ہے اور اس قدر کھلے جذبے سے کی ہے کہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے ۔ کبھی آپ نے کسی شیعی کتاب کی روایت کا تذکرہ کیا ہو اور اس پر اسی طرح اپنی علماء کے حوالے پیش کیے ہوں ؟ جس طرح سنیوں نے الدر السنیہ بنائی ہے کیا شیعہ حضرات نے بھی اپنے مصادر حدیثیہ...
Top