الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لڑی کا فائدہ یہ ہوگیا ہےکہ ادارۃ القرآن کے نسخے کی تصویر مل گئی ۔ لولی بھائی جزاکم اللہ خیرا ۔
ادارۃ القرآن والا پورا نسخہ مل سکے تو ضرور رہنمائی کیجیے گا ۔
شیخ حمدی عبد المجید السلفی رحمہ اللہ کےحوالے سے کہیں لکھا ہوا ہے( اگرچہ مجھے یہ حوالہ نہیں ملا ) کہ صاف پتہ چلتاہےکہ ’’ تحت السرۃ ‘‘ کے...
تجزیہ درست نا درست تو ہر ایک کا ہوسکتاہے ۔ لیکن اوریا مقبول جان اور ان جیسے چند کالم نگاروں کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ عموماغلط صحیح کےلیےبنیاد شریعت کوبناتےہیں ۔
اچھی تجویز ہے ۔ ماشاء اللہ ۔
شاکر بھائی ! اگر مزید کسی زمرے کا اضافہ نہیں ہوسکتا تو کم از کم یہ تو علم ہونا چاہیے کہ اس طرح کے اعلانات کس جگہ لگائے جائیں ۔
پہلی بات کہ کسی دیوبندی نے امداد اللہ صاحب پر یہ فتوی لگایا ہی نہیں ۔ دوسری بات ابو عبد اللہ بھائی کی مذکورہ وضاحت کو مد نظر رکھتےہوئے نہ ہی اس کا امکان ہے ۔
اس لیے میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس موضوع کا عنوان : ’’دیوبندیوں کا امداد اللہ مہاجر پر کفر اور شرک کا فتوی ‘‘ یہ درست نہیں ہے ۔
یہ مضمون کسی جگہ سے ملا ۔ تو اس خدشہ سے کہ کہیں نظروں سے اوجھل نہ ہوجائے یہاں نقل کردیا ۔ نظر ثانی کے دوران محسوس ہوا کہ اس میں بہت ساری املاء کی اغلاط ہیں ۔
تقریبا نصف تک تو تصحیح کردی گئی ۔ باقی آدھے کی نظر ثانی ان شاء اللہ بعد میں کردی جائے گی ۔
ابھی تک یہ بھی نہیں دیکھ سکا کہ یہ تحریر شیخ...
تاریخ اہل حدیث
مولاناسید بدیع الدین شاہ راشدی رحمة اللہ علیہ
ماخوذ از مقالات راشدیہ جلد2 ص 520 تا 533)
یہ مقالہ شاہ صاحب رحمہ اللہ نےمورخہ 27۔28۔29اپریل 1987ء کوسالانہ سیرۃالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس جوسعیدآبادمیں منعقدہوئی اس میں بطور خطبہ صدارت پڑھا ۔ (الازہری )
خطبہ مسنونہ ۔۔۔
امابعد ...
شیخ ضیاء الرحمن الأعظمی اصلا انڈیا کے ہیں ۔ یقینا ان کو اردو عربی دونوں زبانیں اچھی آتی ہوں گی ۔
عربی میں ان کی کتابیں پڑھی ہیں ۔ اور ویسے جامعہ اسلامیہ میں کلیۃ الحدیث کے عمید ( ڈین ) رہ چکے ہیں ۔ اور اردو میں تو میں نے خود ان سے گفتگو کی ہے ۔
یہاں بھی وہی تغافل و تساہل کہ ویب سائٹ پر اعتماد کرتے ہوئے آپ نے اس روایت کو مالک الدار کی بجائے مالک بن أنس کی طرف منسوب کردیا ہے ۔ اب ذرا اصل کتاب سے اس حدیث کو ملاحظہ فرمائیں :
قَالَ الْحَافِظُ أَبُو بَكْرٍ الْبَيْهَقِيُّ: أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ وَأَبُو بكر الفارسي قالا...
جس طرح لوگ مقلَد امام کی ہر ہر بات کو درست سمجھتے ہیں اسی طرح کسی بھی صحابی کی ہر ہر بات کو درست سمجھنا ۔۔۔ اس بات کا رد کیا ہے اور بالکل ٹھیک کیا ہے ۔
باقی مطلقا صحابہ کے فہم کو ناقابل حجت سمجھنا یہ آپ جیسے حضرات کا ہی نصیب ہے ۔
چلیں بات ہی ختم کرتے ہیں اگر محمد جونا گڑھی کی مراد وہی ہے جو آپ...
بھائی جی ! اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ آپ نے میرا نام تو نقل کردیا لیکن جن کا میں نے نقل کیا تھا وہ آپ سے رہ گیا ۔ میری کیا حیثیت ہے اتنے بڑے بڑے حکم لگانے کی ۔
ذہبی العصر علامہ معلمی نے ان کو متساہل قرار دیا ہے جبکہ ثقات کےمحقق شیخ عبد العظیم بستوی نے ان کی تائید کی ہے ۔ البتہ حافظ زبیر علی زئی صاحب...