الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عصر حاضر میں کچھ لوگ انگریزوں سے اس قدر مرعوب ہیں کہ اپنی مرعوبیت کی بنا پر تاریخ کو بھی ایک خاص عینک لگا کر پڑھتے ہیں اور ان میں سے سر فہرست حسن نثار صاحب ہیں جبکہ دوسری طرف سے اوریا مقبول جان صاحب ہیں۔کالم ’’ عصر رواں کے ابو جہل ‘‘ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ گو کالم نگار سے مکمل اتفاق نہیں کیا...
اتنے دنوں کے بعد آپ آئے ہیں تو کیا نیا لے کر آئے ہیں ؟ وہی پرانی رٹ جس کا جواب بارہا مرتبہ دیاجاچکا ہے ۔ شاید آپ چند دن کی چھٹی اس لیے کرتے ہیں تاکہ ذرا وقت گزرنے کے بعد وہی پرانی باتیں کریں تو نئی محسوس ہوں ۔ حالانکہ جس ’’ شراکت ‘‘ کا آپ نے اقتباس لیا ہے اس میں آپ کی باتوں کا جواب وضاحت کے ساتھ...
آپ نے جتنے حوالے نقل کیےہیں اس میں کہا لکھا ہوا کہ بادشاہ ( حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ) نے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا تھا ۔ بلکہ ان کے بیان سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس حدیث کی نسبت کا ہی علم نہیں تھا اس لیے انہوں نے انکار کیا ۔ بلکہ...
انصار عباسی کا ایک فکر انگیز کالم
حکمرانو ، ججو ! ہمیں بچالو
کالم پڑھنے کے لیے یہاں تشریف لائیں :
http://www.pakistantime.net/hukmaranoo-jajjo-humain-bacha-lo-by-ansar-abbasi/
واہ جی واہ ۔ عبد المجید بھائی آئندہ استقبالیہ یا الوداعیہ آلینے دیں ۔ صرف نقابت نہیں چلے گی ۔
پس منظر: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں پاکستانی طلباء کی ہر سال کم از کم دو مجلسیں ہوتی ہیں نئے آنے والے طلباء کے لیے استقبالیہ اور فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کے لیے الوداعیہ ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترمہ بہن !
صحیح عبارت یوں ہے :
بارك الله فيهم و فيكم جميعا
إياهم اس لیے درست نہیں کیونکہ یہ ضمیر منصوب جبکہ یہاں ضمیرمجرور آئے گی ۔
ایک بات خوش آئند ہے کہ اس طرح کی غلطیاں عام طور پر ان سےہوتی ہیں جو رٹے رٹائے جملے بولنے کی بجائے قواعد کی مدد سے خود سے جملے...
عمران بھائی آپ کا تذکرہ ( ٹیگ ) اس لیے کیا تھا تاکہ تشریف لائیں اور ویڈیو دیکھ لیں ۔
دوسری بات میں بھی آپ جیساہی ہوں لیکن آہستہ آہستہ بہت ساری چیزوں کی سمجھ آرہی ہے ۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے مشکوۃ بہن نے خوب وضاحت سے بتادیا ہے ۔
یہاں میں نام لینا ضروری نہیں سمجھتا لیکن آپ کو فورم پر کسی قسم کا بھی...