• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    میلاد النبیٖﷺ پر رونا و آہ بکاہ کرنا شیطان کا طریقہ ہے !

    بہت خوب ۔ دھاگے کا موضوع یہی ہے اور اسی پر بات ہونی چاہیے ۔ میں حیران تھا کہ بہرام صاحب کو کیسے فرصت ملی کہ اپنے پسندیدہ موضوعات سے ہٹیں لیکن محترم بھائی عبدہ صاحب نے خوب وضاحت فرمادی کہ
  2. خضر حیات

    میلاد النبیٖﷺ پر رونا و آہ بکاہ کرنا شیطان کا طریقہ ہے !

    اس کا مطلب ہے کہ نجدیوں کو بدنام کرنے والوں کا اصل سرغنہ یہ ’’ شیطان ‘‘ ہی ہے ۔ اہل نجد کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے اپنے بڑے کی سنت کو کیا خوب تندہی سے پورا فرما رہے ہیں ۔ میرے خیال سے روے پیٹنے کا یہ الزام بالکل بے بنیاد ہے شایدجن لوگوں کے مذہب کی بنیاد ہی رونے پیٹنے پر وہ سمجھتے ہیں کہ باقی...
  3. خضر حیات

    مدنی ، مدنی ، مدنی ، مدنی سب کچھ مدنی !!!!

    اس طرح کے جملوں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔۔
  4. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    ہاں البتہ ماضی قریب کے کچھ حنفی فضلاء نے تکلف کرکے اہل حدیث حضرات کواس سلسلہ سے خارج کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جس کو اہل علم و انصاف نے پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا ۔ میری مراد کتاب العناقید الغالیہ فی الأسانید العالیۃ سے ہے ۔ صاحب کتاب نے برصغیرپاک و ہند میں موجود حنفی مسندین کے ذکر پر ہی اکتفا...
  5. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    اس شدت کے ساتھ دونوں طرف سے ایک دوسرے سے اسانید لینے دینے کا سلسلہ بھی موجود رہا ہے ۔ اگر اہلحدیث حضرات کی اسانید میں غیر اہلحدیث موجود ہیں تو مقلدین کی اسانید کون سی ’’ مسلسل بالمقلدین ‘‘ کے قبیل سے ہیں ۔ جو اعتراض ایک فریق پر کریں گے وہ دوسرے پر بھی آئے گا ۔
  6. خضر حیات

    بہار ایجادی بیدل -سید نعیم حامد علی درکار ہے

    زیادہ مفید معلومات تو محترم یوسف ثانی صاحب دے سکیں گے ۔ البتہ ان کی نصیحت سے پہلے ایک دفعہ اردو محفل فورم کا چکر لگا لیں وہاں شاید بہتر معلومات مل سکیں گی ۔
  7. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    اگر ہے بھی تو پھر ؟ کسی مقلد کی سند میں اہلحدیث یا اہلحدیث کی سند میں مقلد کا آنا ۔۔۔۔۔۔ اس سے کیا ہوتا ہے ؟
  8. خضر حیات

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    اگر آپ کا انداز گفتگو اور سوچنے کا یہی انداز ہے تو پھر مجھے معذور سمجھیے میں آپ کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔ وقت ضائع کرنے کی مجھے عادت ہے لیکن اب یہاں طبیعت مائل نہیں ہورہی ۔
  9. خضر حیات

    صحیحین کا عنعنہ

    ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  10. خضر حیات

    صحیحین کا عنعنہ

    شیخ زبیر علی زئی صاحب کی کتب کا مطالعہ کریں ۔ صحیحین بالخصوص صحیح بخاری کے دفاع میں انہوں نے اردو زبان میں بہت کچھ لکھا ہے ۔ تقریبا پانچ سال پہلے فون پر ان سے بات کرتے ہوئے کہنے لگے ہمارا دعوی ہے صحیحین کے اندر کوئی بھی عنعنہ ایسا موجود نہیں جس کی تصریح بالسماع نہ ملتی ہو ۔ یا پھر شاید اس طرح...
  11. خضر حیات

    ایک طالبعلمانہ سوال :

    اول : إذا صح الحديث فهو مذهبي یہ قول انہی الفاظ کے ساتھ امام شافعی رحمہ اللہ کے بارے میں مشہور ہے ۔ ( المجموع للنووی (1/63) جبکہ ابن عابدین شامی اور ان سے پہلے ابن عبد البر نے اس کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی طرف بھی منسوب کیا ہے ۔ ( حاشية ابن عابدين 1/67و مقدمۃ تحقیق التلخیص الحبیر 1/20 )...
  12. خضر حیات

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    ’’ اختلاف ‘‘ ایک وسیع مفہوم ہے ۔ جس اختلاف کی آپ بات کر رہے ہیں وہ اختلاف کی مختلف صورتوں میں سے ایک صورت ہے ۔ معاصرین کا آپس میں اختلاف ہونا اور پھر اس کے نتیجے میں ایک دوسرے کے بارے میں سخت رویہ یا زبان کا استعمال ہو جانا انسانی کمزوریوں میں سے ایک کمزوری ہے ۔ لیکن بعد والوں کے لیے یہ روا نہیں...
  13. خضر حیات

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    ٹھیک ہے پہلے اتفاق کرلیں کہ دونوں میں سے کون بھائی بات کرے گا ۔ جو بھی ہوں گے میں ان کے ساتھ مباحثہ کرنے کے لیے تیار ہوں ۔ اور ظاہر ہے یہ گزارش اس صورت میں اگر آپ مجھ سے گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو ۔
  14. خضر حیات

    صحیحین کا عنعنہ

    روايات المدلسين في الصحيحين للدكتور عبد الله الخلف اس موضوع پر بہترین کتاب ہے ۔ جو کہ نیٹ پر آسانی سے دستیاب ہے ۔ http://majles.alukah.net/t25653/
  15. خضر حیات

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ محمد یوسف صاحب اللہ آپ کے اس جذبہ محبت و دفاع میں اضافہ فرمائے ۔ اس طرح کے موضوعات پر لکھتے ہوئے بعض حضرات اصل موضوع بھول جاتے ہیں ۔ ’’ دفاع ابو حنیفہ رحمہ اللہ ‘‘ کے موضوع پر ’’دیگر أئمہ کی تنقیص ‘‘ پر لب کشائی کرنا یہ کہاں کا انصاف ہے ۔...
  16. خضر حیات

    امام ابوحنیفہؒ پر غیرمقلدین اعتراض کاجواب

    ’’ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر غیر مقلدین کے اعتراضات کاجواب ‘‘ بالا عنوان کے تحت جتنے اعتراضات کیے گئے ہیں ان میں سے ایک بھی ایسا نہیں ہے جو متقدمین علماء کے ہاں نہ ملتا ہو ۔ یا تو عنوان میں ’’ غیر مقلدین ‘‘ لفظ کو تبدیل کر لینا چاہیے یا پھر تسلیم کرلینا چاہیے کہ یہ بڑے بڑے علماء بھی غیر مقلدہی تھے ۔...
  17. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    مثلا کہاں کہاں ؟ شاید یہاں آپ نے پہلی مرتبہ ہی کیا ہے ؟ ویسے اہل حدیث کی اسانید انٹرنیٹ پر بھی کئی سالوں سے موجود ہیں ۔
  18. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    حافظ ثناء اللہ المدنی صاحب اور ان کی اسانید کے بارےمیں انٹرنیٹ پر عربی زبان میں بہت ساری معلومات میسر ہیں ۔ ایک دھاگہ ذیل میں ملاحظہ فرمالیں : http://www.forsanhaq.com/showthread.php?t=107457
  19. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    شیخ ماہر الفحل کی اسانید سے ایک اقتباس : بسم الله الرحمن الرحيم قال أبو الحارث ماهر بن ياسين بن فحل الدكتور عفا الله عنه الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد سيد الأولين والآخرين وعلى آله وأزواجه أمهات المؤمنين، وعلى أصحابه الذين سبقونا بالإيمان فسبقونا بالفوز والرضوان أما بعد...
  20. خضر حیات

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    میرے پاس فی الوقت ایک سند اجازة ہے جس میں میرے شیخ دکتور ماہر یاسین الفحل ہیں اور پھر ان کے ذکر کردہ مشائخ کے سلسلہ ہائے اسانید کتب میں مشہور و معروف ہیں ۔ مثلا حافظ ثناء المدنی صاحب کی اسانید دیکھنے کے لیے ’’ ثبت الکویت ‘‘ ملاحظہ فرمالیں یا پھر ان کی ترمذی پر شرح ’’ جائزۃ الأحوذی ‘‘ کا مقدمہ...
Top