• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    حرف اعتذار : بالا تحریر میں کتابت کی کافی غلطیاں تھیں جن میں بعض جگہوں پر درستی کردی گئی ہے اور باقی کے لیے وقت کم ہونے کی بنا پر معذرت قبول فرمائیے ۔ کوشش کرکے اگر یہ کتاب یونیکوڈ میں کہیں مل گئی تو یہاں لگادی جائے گی ۔
  2. خضر حیات

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    اگر آپ راه حق كى تلاش ميں هيں تو جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات... پڑهئے اگر آپ جاننا چاهيں كہ اهل بيت سے محبت كا اظہار كرنے والے حقيقتا اهل بيت كى توهين كرتے هيں اور صحابه كرام رضوان الله عليهم اجمعين سے بغض و عداوت ان كے مذهب كى بنياد هے ۔ وہ اہم سوالات جن کا متلاشیانِ...
  3. خضر حیات

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    یہاں کوئی یہ بھی تو کہہ سکتا ہے کہ ’’ جیساچہرہ ویسا تھپڑ ‘‘ ۔ جوابات کو غیر علمی یا ’’ اضغاث احلام ‘‘ کہنے کی بجائے اگر یہی قدغن سوالات یا اعتراضات پر لگا دیا جائے تو ؟
  4. خضر حیات

    احمد رضا خان بریلوی

    اس بات میں تو کسی کے ہاں کلام نہیں ہونا چاہیے کہ احمد رضا خاں صاحب ایک بہت بڑے عالم دین تھے ۔ لیکن جہاں تک ان کی کتب کے اقتباسات وغیرہ دیکھنے کو ملے ہیں تو موصوف نہ تو متوازن فکر کے حامل تھے اور نہ ہی فریق مخالف کے ساتھ انصاف کرنے کے عادی تھے ۔ بلکہ بعض جگہوں پر تو ان کی زبان دانی کے ایسے نمونے...
  5. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    یہ سب اصول اہل سنت کے اصول ہیں ۔ اگر آپ کو یہ اصول پسند نہیں تو ذرا اپنا فلسفہ بھی پیش کریں ۔ پھر پتہ چلے گا کہ شیعہ کس قدر اصولوں کے پاسدار ہیں ۔ چونکہ آپ کا کام صرف ’’ فساد اور تخریب کاری ‘‘ ہے اس لیے یہ کرنا پڑ رہا ہے ۔ ورنہ اپنے اصولوں کی حقانیت ثابت کرنا ہم کسی کے اصولوں کے بطلان کے ساتھ...
  6. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    کسی بھی صحابی کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیاجاسکتا کہ وہ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرے ۔ اس طرح کے جو واقعات ملتے ہیں در اصل وہ کسی بات کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرنے کا انکار کے ہیں نہ کہ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے انکار کے ۔ یہ بات پہلے کئی دفعہ دہرائی...
  7. خضر حیات

    تجویز سودی نظام کے خلاف جنگ ۔۔۔ ایک تجویز

    میرے پاس تو یہ کتابیں کھل ہی نہیں رہیں ۔ باقی حضرات و خواتین کا پتہ نہیں ۔ ہاں البتہ دوسری کتابوں میں سے کچھ نہ کچھ لکھا ہے ۔
  8. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    اہل سنت والجماعت کا متفقہ اصول ہےکہ جب صحابہ کا آپس میں اختلاف ہو جائے تو ایک صحابی کی بات دوسرے کے لیے حجت نہیں ۔ بعض احادیث کی صحت و ضعف کی نسبت سے آج تک اختلاف چل رہا ہے ۔ اس کو انکار حدیث قرار دینا نری جہالت ہے ۔ کسی صحابی کا دوسرے صحابی کی بنیاد کردہ حدیث کے انکار کو ’’ منکرین حدیث ‘‘ کے ’’...
  9. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    میرا مشورہ یہ ہے کہ سب اراکین بہرام صاحب کو ان کے حال پر چھوڑ دیں ۔ مجھے امید ہے کہ ان کو نکیل ڈالنے کا کام شاید میں کرسکتا ہوں ۔ بس کچھ دن مصروفیت ہے ۔ اس وقت تک سب کچھ ادھار سمجھیں ۔
  10. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    کسی حدیث کے بارے میں یہ اختلاف ہو جانا کہ یہ حدیث رسول ہے کہ نہیں ؟ یہ اختلاف صحابہ کے دور سے لیے کر آج تک چلا آرہا ہے ۔ اس کو کسی نے بھی انکار حدیث کا نام نہیں دیا ۔ یہ صرف آپ کا کمال بروزن ضلال ہے ۔ اور پھر اختلاف کی صورت میں بعض دفعہ لہجے میں شدت آجانا ہے یہ طبعی اور فطری امر ہے ۔ لیکن بعد...
  11. خضر حیات

    كل سے امتحانات شروع ہور ہے ہیں جو 5 ربیع الأول تک رہیں گے ۔ اس لیے میرے متعلقہ سب معاملات چند...

    كل سے امتحانات شروع ہور ہے ہیں جو 5 ربیع الأول تک رہیں گے ۔ اس لیے میرے متعلقہ سب معاملات چند دن تک موخر رہیں گے ۔
  12. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    کسی چیز سے لا علم ہونا یہ کوئی بڑی بات نہیں لیکن اپنی جہالت کے باوصف علمی مباحث میں دوسروں سے ٹکرانا یہ بہت بڑی مصیبت ہے ۔اس سے قبل حافظ ابن حجر اور علامہ عینی جیسے علما سے نقل کیا جاچکا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے اس حدیث کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہیں کی ۔ اب...
  13. خضر حیات

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    بھائی ! بات درست ہونے کے ساتھ ساتھ لہجہ بھی درست ہونا چاہیے ۔
  14. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    پوری ویڈیو دیکھ لیں ۔ پہلے سب طلباء نے اپنے جذبات کا اظہار عربی میں کیا ہے پھر اس کے بعد انہیں طلباء نے ان باتوں کو اپنی اپنی زبان میں دہرایا ہے ۔ جن میں سے اردو ، انگلش تو آپ سمجھتے ہی ہوں گے ۔
  15. خضر حیات

    ملا علی قاری کے بارے میں تفصیلات

    http://akidatuna.blogspot.com/2009/10/blog-post_8696.html ملاعلی القارئ و آراءہ الاعتقادیۃ
  16. خضر حیات

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    ماشاء اللہ بہت خوب ۔ عربی دان حضرات کے لیے مکتبہ شاملہ نے بہت سہولیات پیدا کردی ہیں ۔ محدث فورم کی طرف سے اس علمی کوشش و کاوش کے بعد امید ہے اردو دان حضرات کے لیے بھی ایک طرح سے مکتبہ شاملہ میسر ہو جائیگا ۔ ایک بات واضح نہیں ہوئی کہ یہ آن لائن ویب سائٹ پر سب کچھ ہوگا یا پھر کوئی سافٹ ویر وغیرہ...
  17. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    ابتسامہ ۔ وہ تو میں نے اس لیے کہا تھا کہ تاکہ اگر کسی کو کوئی بات قابل اعتراض لگے بھی تو خاموش رہے ۔ ویسے آپ کو کوئی بات قابل اعتراض نہیں لگی تو بہت اچھی بات ہے ۔
  18. خضر حیات

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    بروز اتوار پہلا امتحان ہے جو تقریبا ڈیڑھ ہفتہ تک جاری رہیں گے ۔ امید ہے ان شاء اللہ امتحانات سے فراغت پاتے ہی اس طرف توجہ دے سکوں گا ۔
  19. خضر حیات

    دجانہ طاہربلتستانی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا و سہلا و مرحبا ۔ دجانہ طاہر بھائی ۔
  20. خضر حیات

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    عمر صدیق صاحب ان علماء میں سے ہیں جن کا نام فیس بک پر بہت سارے رنگیلے (اس سے مناسب لفظ ذہن میں نہیں آرہا ۔ ) استعمال کرتے ہیں ۔ بلکہ وہ اکاؤنٹ جو بذات خود ان کے ہیں یا جس پر ان کے بیانات آتے رہتے ہیں اس کی ادارت بھی بعض دفعہ ان کے شاگرد فرما رہے ہوتے ہیں ۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا ہے جب ان کے...
Top